Farrukh Shahzad (@emfarrukh) header
Farrukh Shahzad (@emfarrukh) profile picture

Chartered Accountant/@ImranKhanPTI is in my blood.

London, United Kingdom
Joined February 2020
9مئی2023 ہماری زندگی کاوہ دن جسمیں ہاتھ ایک گریبان پر ڈالےگئےتھے۔یہ ہاتھ ہمارےارمانوں،ہماری 76 سال کی یکطرفہ محبت کےخونی تھے۔یہ ہاتھ ایک گریبان پہ نہیں بلکہ شہ رگ پہ ڈالےگئے تھے۔ان ہاتھوں کی کاٹ کےزخم اب شایدکبھی بھر نہ پائیں۔ہاں 9 مئی کوہم نہیں بھولیں گےاور نہ کبھی بھولنےدیں گے
27
22
2
93
524,752
Farrukh Shahzad retweeted
A British journalist has packed her bags to take my uncle's cell in Adiala. The offer sits with Pakistan's High Commission in London. It will not be accepted, and everyone knows why. This was never about the law. Asim Munir does not fear just @ImranKhanPTI. He fears the millions who would walk out behind him the day he is free. Thank you @yvonneridley.
Let me take @ImranKhanPTI ‘s place in Adiala Jail in Rawalpindi. The offer is now sitting on the desk of Pakistan’s High Commissioner in London. 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
9
567
3
1,186
7,842
Farrukh Shahzad retweeted
"اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔" عمران خان کا پیغام #RetweetImranKhan
5
153
409
4,425
پاپ کارن کدھر ہیں 🍿
1
1
5
192
ہائی کمشن لندن کے سامنے اوورسیز پاکستانیوں کا احتجاجی مظاہرہ عمران خان کو ہسپتال شفٹ کرنے اور رہائی کا مطالبہ۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk #ImranKhanWantsJustice
6
6
169
To whom it may concern!
END GAME اور جب سب اپنی اپنی چال چل دیتے ہیں، تو اللہ اپنی چال چلتا ہے ۔۔۔۔ اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے
1
2
88
Farrukh Shahzad retweeted
”پی ٹی آئی کی قیادت اور اراکینِ پارلیمنٹ کو ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر تمام خواتین سیاسی قیدیوں، بشمول میری خالہ علیمہ خان، کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہیں ان خواتین سیاسی قیدیوں کے حق میں مسلسل اور بھرپور انداز میں آواز بلند کرنی چاہیے۔“ کوٹ لکھپت جیل : بیرسٹر حسان خان نیازی
1
107
2
222
3,516
Farrukh Shahzad retweeted
My uncle @ImranKhanPTI, Pakistan's former prime minister, has been in prison since 5 August 2023. In 2024, the UN Working Group on Arbitrary Detention ruled his detention arbitrary and in violation of international law. In November 2026, Amnesty International said denying him health care, family visits and access to his lawyers breaches Pakistan's international human rights obligations, and the UN's human rights chief @volker_turk called for his release. On 20 September, his three sisters, all in their seventies, were detained without trial under a "public order" law: my mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK. My mother and Noreen were released on 12 November after 53 days. Aleema is still in jail, even though her detention order expired on 17 November. My family is not the only one. I speak for every Pakistani held unjustly, and I will keep speaking until they are all free. #FreeImranAndFamily
17
703
13
1,347
16,883
Farrukh Shahzad retweeted
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished former KEMU professor, cancer survivor, and former Health Minister, has dedicated her life to saving lives and serving humanity. Yet she has spent 3.5 years in prison despite serious and deteriorating health conditions. Where is our humanity? Regardless of political affiliation, no one should be denied basic human dignity or essential medical care. Healthcare is a human right, not a political privilege. @DrUzma_KhanPK #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
227
4
537
4,614
Farrukh Shahzad retweeted
He is only demanding Justice, not any favour or relief! #KhanDemandsJusticeNotFavour
18
1,025
21
3,026
40,863
Farrukh Shahzad retweeted
پوری دنیا کی بااثر شخصیات کے ساتھ ساتھ اب اقوامِ متحدہ جیسے عالمی فورم سے بھی پاکستان کے مقبول ترین اور ناحق قید رہنما، عمران خان کی رہائی کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ اس صورتِ حال میں پاکستان پر مسلط عاصم منیر رجیم پر لازم ہے کہ وہ بنیادی انسانی حقوق کے عالمی اصولوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمران خان صاحب کو فی الفور رہا کرے اور انہیں ان کی مرضی کے اسپتال میں، ان کے ذاتی معالجین کی موجودگی میں، علاج معالجے کی تمام ضروری سہولیات فراہم کرے۔ یہ ہرگز پاکستان کے اندرونی معاملات نہیں ہیں بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور قوم کے مقبول ترین رہنما کی زندگی اور صحت کا معاملہ ہے، جسے کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ #ImranKhanWantsJustice #ImranKhansLifeIsAtRisk
17
20
454
Farrukh Shahzad retweeted
🇬🇧 British Journalist Yvonne Ridley offers to take Imran Khan’s place in Adiala Jail, saying her proposal has been sent to Pakistan’s High Commissioner in London.
15
509
6
1,352
8,216
Farrukh Shahzad retweeted
Imran Khan is being tortured in jail. Why? Because he exposed those like John Kerry and Joe Biden as frauds.He helped Pakistanis to realize how the War on Terror crew (Bush, Cheney, Rice) sacrificed the whole Pakistani nation for selfish ends. He will probably die in jail. I hope not. I hope he gets to be with his family again. #ReleaseImranKhanNow
63
1,421
17
3,083
16,422
ریاست کو حقیقت میں طاقتور کیا بناتا ہے: اس کے ہتھیاروں کی قوت یا اس کے اداروں کا انصاف؟ جب سیاسی مخالفین کو اغوا کر کے ان کے ٹھکانے نامعلوم کر دیے جائیں، اختلافِ رائے رکھنے والی آوازوں کو اغوا اور مقدمات کے ذریعے خاموش کرایا جائے، اور دھمکیوں اور جبر کے ذریعے سیاسی وفاداریاں تبدیل کروائی جائیں، تو ریاست بظاہر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہوتی ہے، لیکن درحقیقت اپنی اخلاقی اور آئینی ساکھ کھو رہی ہوتی ہے۔ اور جب عدلیہ، جو شہریوں کے حقوق کے تحفظ کی آخری امید ہونی چاہیے، اس ناانصافی پر خاموش تماشائی بن جائے یا اس جبر کو سہولت فراہم کرنے لگے، تو انصاف کا زوال مزید تشویشناک ہو جاتا ہے۔ ریاست خوف کے ذریعے حکمرانی تو کر سکتی ہے، لیکن جبر کے ذریعے عزت اور احترام حاصل نہیں کر سکتی۔ طاقت کسی قوم کو عارضی طور پر زیرِ نگیں تو کر سکتی ہے، لیکن کسی ریاست کو ہمیشہ کے لیے متحد صرف انصاف ہی رکھ سکتا ہے۔
20
102
1,686
ذاتی معالج اور فیملی کی غیر موجودگی میں "میڈیکل ٹیم" عمران خان اور بشریٰ بی بی کے چیک اپ کے لیے آج اڈیالہ گئی۔ عمران خان کی جان کو شدید ترین خطرات ہیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk #ImranKhanWantsJustice
🚨🚨 اکتوبر 2025 تک عمران خان کو کوئی بیماری نہیں تھی اور وہ فٹ انسان تھے۔ اس کے بعد ان کو قیدِ تنہائی میں ڈالا جاتا ہے۔ 2 دسمبر 2025 کو ڈاکٹر عظمیٰ خان سے مختصر سی ملاقات کروائی جاتی ہے اور باہر آ کر ان کے چہرے کے تاثرات انتہائی خوفناک ہوتے کیں اور ان سے بات نہیں ہوتی۔ پھر وہ انکشاف کرتی ہیں کہ عمران خان نے کہا تھا کہ باہر جا کر بتاؤ کہ یہ مجھے مار رہے ہیں۔ پھر اچانک سے عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ شروع ہوتا ہے اور وہ خطرناک حد تک چلا جاتا ہے جہاں ان کی 85 فیصد بینائی چلی جاتی ہے۔جو اچانک سے "بہتر" ہو جاتی ہے۔ لیکن بہتر ہونے کے باوجود بھی ان کی آنکھ میں ہر مہینے مسلسل انجیکشن لگتے رہتے ہیں۔ ان کا علاج راتوں رات پمز میں ہوتا ہے جو بقول مختلف ڈاکٹرز کہ پمز میں اس بیماری کا علاج ہی نہیں ہے۔ پھر ان کی حقیقی بلڈ رپورٹس کو بھی چھپایا جاتا ہے اور ذاتی معالج کو بھی معائنے اور ملاقات سے روکا جاتا ہے۔ پھر اچانک سے ان کا بلڈ پریشر کا مسئلہ شروع ہو جاتا ہے جو پورا مہینہ جاری رہتا ہے اور اس خطرناک حد تک چلا جاتا ہے کہ لندن والے ڈاکٹر کو بلایا جاتا ہے۔ اس علاج کے باوجود بھی ان کا بلڈ پریشر مسلسل 170 سے 193 کی رینج میں رہتا ہے۔ سپریم کورٹ کا حکم آتا ہے لیکن اس کو ردی کی ٹوکری میں پھینکا جاتا ہے۔ بالاخر رات کے اندھیرے میں ڈاکٹر عظمی خان کی انتہائی مختصر سی عجلت میں ملاقات ہوتی ہے جس میں وہ عمران خان کی آنکھ پر سات ماہ کے مسلسل علاج کے باوجود بھی پٹی بندی ہوئی دیکھتی ہیں۔اس ملاقات میں عمران خان انکشاف کرتے ہیں کہ "یہ مجھے مرسی کی طرح مار رہے ہیں"۔ اس ملاقات کے بعد ڈاکٹر عظمی خان اور نورین نیازی کی وہ درد ناک پریس کانفرنس ہوتی ہے جو عمران خان کی خطرناک حالت کو ظاہر کرتی ہے۔ پھر کچھ عرصے بعد سلمان صفدر کی دو ملاقاتیں ہوتی ہیں جس کے بعد دردناک خط منظر عام پر آتا ہے۔ دو سال کی جیل کے باوجود بھی اکتوبر 2025 تک عمران خان مکمل فٹ ہوتے ہیں اور کوئی بیماری نہیں ہوتی اور پھر اچانک سے ایک سال کی قیدِ تنہائی کے دوران اوپر والے تمام ایونٹس ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ ان کی بلڈ رپورٹس نہ پبلک کی جاتی ہیں اور نہ ہی ذاتی معالج کی موجودگی میں علاج کیا جاتا ہےغ اور جو بظاہر علاج کیا جا رہا ہے وہ راتوں رات ہوتا ہے! علاج کا سیاست سے کیا تعلق؟ ذاتی معالج کی موجودگی میں کسی سیاسی بیان پر پابندی کی شرائط کے ساتھ علاج کی اجازت تو دی جا سکتی ہے لیکن؟ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے! کچھ تو ہے جو چھٹی حِس کو ہر گزرتے پل کے ساتھ جھنجھوڑتا ہے اور راتوں کو سونے نہیں دیتا! "عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں" #ImranKhansLifeIsAtRisk #ImranKhanWantsJustice
3
57
Farrukh Shahzad retweeted
مثل عقاب پلٹا🤌🏼 پلٹ کر کھڑا رہا✊🏼🔥
1
14
28
528
Farrukh Shahzad retweeted
Past Referendum Results in Pakistan: 1. Ayub Khan : 96.37 % 2. Zia ul Haq : 98.53 % 3. Musharraf. : 97.97 % If a referendum is held this time, I am sure previous records will be broken considering the integrity of our election commission
71
320
27
1,628
57,808
Farrukh Shahzad retweeted
Release Husnain Rafique
1
73
2
113
1,827
Farrukh Shahzad retweeted
JUST IN: 🇺🇳🇵🇰 UN Human Rights Chief calls for Imran Khan’s immediate release.
41
1,821
16
4,780
37,802
Farrukh Shahzad retweeted
Dr. Yasmin Rashid, 76, a distinguished retired Professor of Obstetrics and Gynaecology at King Edward Medical University (KEMU), has devoted her life to saving lives and serving humanity. As Health Minister, she played a vital role during the COVID-19 pandemic. A cancer survivor, she has now spent three and a half years behind bars despite battling serious health conditions, including restrictive lung disease, asthma requiring CPAP support, hypertension, and scoliosis requiring urgent medical attention. Her condition has reportedly worsened due to a chest infection, further aggravated by hazardous air pollution. Where is our humanity? Regardless of political affiliations no individual should be denied basic human dignity, compassion, or access to essential medical care. Political disagreements must never take precedence over fundamental human rights, particularly when the health and life of a medically vulnerable individual are at stake.
80
3,547
34
7,655
138,096
Missing Person
3
637
6
1,383
7,288