eman Hashmi (@emanhashmi5) header
eman Hashmi (@emanhashmi5) profile picture

عشق دا کلمہ پڑھ بیٹھے آساں سر دا سودا کر بیٹھے

Joined January 2016
Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)Photo by eman Hashmi (@emanhashmi5)
شاید نہیں یقین ہم وہ آخری نسل ہیں جنہوں نے اپنا بچپن اس فوج کو اپنا ہیرو سمجھ کر سلوٹ کئیے تھے جب سمجھ دار ہوئے تو سمجھ آئی اس غاصب اور آئین شکن فوج کی،اس ظالم نظام کی جہاں عوام کی رائے کو ردی کی نوکری میں ڈال دیا جاتا ہے آنے والی ہر نسل تم پہ تھوکے گی #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
19
آزادی چھیننی پڑتی ہے پلیٹ میں نہیں ملتی ہے ـ #لانگ_مارچ_اٹل_ہے #لانگ_مارچ_ہر_صورت_ہوگا
1
2
119
عشق دا کلمہ پڑھ بیٹھے آساں سر دا سودا کر بیٹھے 🫰🥰❤️ #ReleaseImranKhan #imrankhan
25
جو لوگ یہ نعرہ لگاتے ہیں فوج بھی میری ملک بھی میرا تو میں اس نعرے سے بلکل بھی ایگری نہیں کرتی ،، ملک تو میرا ہے جس کی آزادی کے لیے ہمارا لیڈر جیل میں ہے مگر یہ فوج ہر گز میری نہیں ہے جو ہمارے ساتھیوں کے سینے پہ سیدھی گولیاں مار کر شہید کر دے #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
27
27 ستمبر اپنے لیڈر کے ساتھ وفاداری دیکھانے کا دن، 27 ستمبر اپنے لیڈر کو ناحق قید سے آزادی دلانے کا دن، 27 ستمبر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن، عوام نہیں لیڈر شپ کو باہر نکلنے کے موٹیویشن دیں سب کیونکہ بھگوڑی لیڈر شپ ہے جو عین وقت پہ بھاگ جاتی ہے ـ #ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
1
1
99
9 مئی جب ہاتھ خان کے گریبان پہ نہیں 22 کروڑ عوام کے دلوں پہ ڈالا گیا تھا ،،اور اسکا بدلہ ہر ایک ایک شخض سے لیا جائے گا ،، ناحق جیل میں ہمارا مرشد قید ،، مرشد ہم شرمندہ ہیں تیرے کردار پہ بھونکنے والے اور گریبان پہ ہاتھ ڈالنے والے کتے آج بھی زندہ ہیں ـ #May9th_FalseFlag
1
20
سڑکوں پہ آنا، جنازوں پہ آنے سے بہتر ہے
90
2,740
33
11,389
91,584
جو عہدوں پہ بیٹھ کر صرف پریس کانفرنس پریس کانفرنس کھیل رہے سب سے پہلے انکے گریبان پکڑنے چاہیے خان کی رہائی اور احتجاج میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ بزدل اور مفاد پرست لوگ ہیں جن میں سے کچھ خان کے وکلا بن کر کروڑوں لے رہے ہیں اور کچھ عہدے رکھ کر اسمبلی کے مزے لوٹ رہے ہیں ـ
پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور سلمان اکرم راجہ صاحب اگر آپ کو ذرا سی بھی پاکستان کی فکر ہے یا امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کا احساس ہے تو غیرت کا مظاہرہ کریں۔ 23 مارچ کو پورا ملک بند کرنے کی کال دیں۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو شرم کریں اور دفع ہو کر گھر چلے جائیں۔
1
22
خان تک رسائی نہیں خان کی رہائی ایک مطالبہ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #imrankhanneedspropercare #freeimrankhanknow
12
عید سڑکوں پر ہی ہوگی! رمضان کے آخری ہفتے میں خوشحال گڑھ اور صوابی دھرنے میں موجود لوگ اپنے قریبی علاقوں کا دورہ کریں گے، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کی دعوت دیں گے، متحرک کریں گے، دھرنا برقرار رہے گا اور دونوں مقامات پر ہی عید کی نماز کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ عید کے بعد ان دو مقامات کے علاوہ دو اور مقامات پر بھی مستقل دھرنا لگایا جائے گا تاکہ تمام لوگوں کو نکلتے وقت پتہ ہو کہ انہیں کہاں جانا ہے اور ہر علاقے کے لوگ اپنے اپنے قریبی مقامات پر بہ آسانی شمولیت کر سکیں۔ یاد رکھیں فیصلہ سڑکوں پر ہوگا
50
1,541
24
4,415
29,491
شاید کسی کو یاد ہو یہ وہی نہال ہاشمی ہے جو فوج کہ خلاف پریس کانفرنس کرنے اور عدلیہ کے خلاف بیان دینے پہ نا اہل بھی کیا گیا تھا،خیر ہمیں کیا جیسی گندی فوج ویسی گندی چوائس انکی جوتے چٹوانے لیے نہال ہاشمی جیسے ہے سوٹ کرتے اس فوج کو،خان کی دشمنی میں فوج اپنا تھوکا ہوا بھی چاٹ رہی ہے
اس جوکر کو گورنر سندھ بنایا گیا۔ سننے میں آ رہا ہے کہ یہ مریم نواز کے پسندیدہ لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔ MQM کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر دیا گیا۔ اب ان کا وقت ختم ہو گیا ہے انہیں کوڑے دان میں پھینک دیا گیا۔ ان جیسے سیاست دان کو ہمیشہ عاصم منیر جیسےلوگوں کے ہاتھوں استعمال ہوتے ہیں۔
1
28
eman Hashmi retweeted
احمد خان نیازی کا ہائی کورٹ کے اعلان پر بھرپور جواب۔ دھرنا ختم نہیں ہوگا رمضان یہیں گزریں گے سب کارکن صوابی پہنچیں
107
1
180
1,642
آج خان صاحب کی حالت کے ذمہ دار کوئی اور نہیں خود ہم لوگ ہیں۔ ہم۔بطور پارٹی صرف باتیں کرتے، عہدوں اور کرسیوں کی خاطر جانوروں کی طرح لڑتے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے رہ گئے اور غاصب ہمارے لیڈر کو آہستہ آہستہ ختم کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ میں شاید مزید ایسی کمزور پارٹی کا حصہ نہ رہ پاوں جو۔خان صاحب کی سوچ اور فکر سے کلی طور پر متضاد سوچ اور حکمت عملی رکھتی ہو۔ ورکرز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا میرے ابھی تک علیحدگی اختیار نہ کرنے اور سینیٹ سے استعفی نہ دینے کی وجہ صرف اور صرف خان صاحب ہیں۔ یہ حکم ان کا تھا اور ان کی اجازت کے بغیر اور بغیر لڑے بزدلوں کی طرح بھاگ جانا گوارہ نہیں تھا۔ لیکن آخر کب تک؟ لڑنا ہے تو کمزوریوں کو۔خود سے دور کرنا ہوگا۔ شاید اب وقت آ چکا ہے، بلکہ تقریبا" گزر بھی چکا ہے۔ جو بچا ہے اس کو بچانا ہمارا فرض ہے، اس پہلے کے ہاتھ ملنے کے علاوہ کوئی بھی چارہ نہ رہے
281
2,687
49
7,365
75,941
eman Hashmi retweeted
سہیل خان آفریدی کا آج کے جلسے کا سب سے پاورفل پیغام: اس کا، اُس کا، اُس کی ، یہ کیا ہے؟ تم نام کیوں نہیں لیتے؟ عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! #PeshawarJalsa #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
240
7,350
116
20,169
177,700
eman Hashmi retweeted
تم ہو کون! عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے! عوام کے منتخب وزیراعظم پر بولنے سے پہلے اپنے بارے میں بتاؤ، تم ہو کون! #GetWellSoonDG
239
7,421
97
18,675
136,816
eman Hashmi retweeted
" روز پرہس کانفرنس کرتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں تو دھاندلی تمھارے باپ نے کی تھی" ڈی جی بابو، تھوڑا انتظار! وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی جلسے میں خود دہ گیی گالی کا جواب دیں گے۔ وزیراعلی کو گالی پوری پشتون قوم کی تذلیل ہے۔ #GetWellSoonDG #NationLovesImranKhan
36
2,518
18
7,496
106,649
eman Hashmi retweeted
“میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی! دیکھیں ISPR صاحب، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا!” #GetWellSoonDG #PakistanLovesImranKhan
184
5,860
92
15,445
151,811
eman Hashmi retweeted
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ عمران خان #غدار_کون_تھا
306
9,069
212
18,186
401,825
eman Hashmi retweeted
حسین، تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا
104
3,665
63
14,068
122,840
دیکھیں آئی ایس پی آر صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو۔ عمران احمد خان نیازی
314
9,062
122
24,773
153,903