Pinned Tweet
Alas , It wasn't a proper goodbye .
I wish I would be there with you in the last moment to hug you , to touch you , to kiss you .
So I could tell you that mama jee I love you , you will always be with me .
Now we couldn't meet but just in dreams .
جسم کمزور ہے تو کیا ہوا؟
روح تو راسخ ہے۔ ۔
اردگرد ریت کی دیوار ہے تو کیا ہوا؟
ارادہ تو چٹان ہے۔۔
-(نشاط)-
💔🥀
aali'shah Syed retweeted
بسم اللّٰہ تعالٰی
اپنے اپکو نکھارنے سے آخرت نہی سنواریں گی
مگر
آخرت سنوارنے
بنانے میں
سب کچھ سنور جائے گا
کوشش آپ کیجئے راستہ اللہ بنا دے گا
ان شاءاللہ
فجر باخیر
aali'shah Syed retweeted
لڑنا پڑے گا لڑنا پڑے گا 🔥
تم کیا سمجھتے ہو کہ رہا کرو رہا کرو کے نعرے لگانے سے کیا وہ عمران خان کو رہا کر دے گا؟
#بنام_قیادت
aali'shah Syed retweeted
کوئی آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا، اپنی لڑائی خود لڑنی ہے
کافی عرصے بعد کاشف عباسی آن فائر 👏🔥
پاکستانیو !مت سمجھنا کہ عمران خان نے اپنی رہائی کےلیۓ سٹریٹ موومنٹ کا کہا ہے 😳وہ لیڈر ہے وہ سمجھ گیا ہے کہ اُس کے ہم وطنوں کو اب طاقت کے زور پر غلام بنا کر رکھا جاۓ گا 😡
لہٰذا نوجوانوں کےلیۓ پیغام ہے کہ مُلک چھوڑنے یا خودکشیوں سے آذادی نہیں ملنے کی #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
لا الہ الا اللہ♥️
سورة المؤمنون_(آیت نمبر:53)
ترجمہ
پھر ہوا یہ کہ لوگوں نے اپنے دین میں باہم پھوٹ ڈال کر فرقے بنا لیے۔
ہر گروہ نے اپنے خیال میں جو طریقہ اختیار کرلیا ہے، اسی پر مگن ہے_🕯️
استغفر اللہ_🕯️
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم_🕯️
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وقرآن
لا الہ الا اللہ♥️
سورة المؤمنون_(آیت نمبر:53)
فَتَقَطَّعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ زُبُرًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ_🕯️
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم_🕯️
صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم_🕯️
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
لا الہ الا اللہ♥️
یا اللہ ہم بے بس ہو چکے ہیں
گناہ اتنے ہو چکے کہ ہماری روح و ایمان کو مجروح کرچکے
یا رب ہم پر رحم کر اورصراط مستقیم پرچلنےکی توفیق عطافرما
آمین
🌿🩷🌿
aali'shah Syed retweeted
جب کسی کو چُنتے ہیں تو مکمل چنتے ہیں
اُس کے اصل کے ساتھ
اُس کی وحشتیں
دکھ، حالتیں، تکلیفیں، اداسیاں
سبھی کو اپناتے ہیں!
تعلق صرف خوشی اور مسرت کے پل ساتھ بانٹنے کا نام نہیں
دوسرے انسان کے دُکھ میں اس کو سنبھالنے،
اُس کے ساتھ رونے اور گلے لگا کر تھپکی دینے
اس کی تکلیفوں کو چننے کا نام ہے۔۔
مگر یہاں سب کو خوشیاں چاہیے
ہم اگر پریشان ہیں تو یہ ہمارا مسلہ ہے۔۔
خیر جلدی سونا ہے تو یہ اے ایس ایم آر دیکھیں جلدی نیند آ جائے گی مگر ہینڈ فری لگا کر ۔
شب بخیر ۔۔
aali'shah Syed retweeted
Imran Khan’s sons: ‘What they’re doing to our father is barbaric’
thetimes.com/article/a750749…
aali'shah Syed retweeted
آپ لوگ کسی سے خوش نہیں ہو سکتے۔ احتجاج کیا ظاہر گرفتاری تو ہونی تھی۔ لیکن ہمارے بھائی کانفیڈنس تو ہے نہ۔ جتنی مرضی پولیس لگا لیں بھائی نے جیب سے ہاتھ نہیں نکالے۔ ماشااللہ پورے وقار کے ساتھ گرفتاری دی ہے۔
This quoted post is unavailable.
اچھا لگتا ھـے تقاضے تِـیرے پورے کرنا,
زندگی تیـرے تقاضوں کا مَزا لیتا ھُـوں_
اب اذیت نہیں ہوتی ھــے دیئے بجھنے سے,
اب میں بد مست ھـواؤں کا مَـزا لیتا ھُوں!!
**🩶🖤--
aali'shah Syed retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
☝️
@AbuBakar6778818
@Ho__ori
@SamerAmeer
@AFatima_2
@Bella512302
@tkhan450
@ellasyad
@_Awan6
@diya7760
@Kom_6K
@_zaiii_n9
@aasma_saleem
@BahadrKhan44500
@AZEEMVIRK30
@A_gee_o_gee
@t_bas4
@AngelRazia6
@sh77793353
@AjnabiMohabbat
There are people...
On the face of the flower, where is it?
The whole world is beautiful and beautiful and the words are indescribable.
Make me shine in your eyes...
Good night...
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا_
ورنہ ہمیں جو دُکھ تھے، وہ لا دوا نہ تھے!!!
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا__🥀
ورنہ ہمیں جو دُکھ تھے، وہ لا دوا نہ تھے!!!✍️❤️🩹
#اردو_شاعری
aali'shah Syed retweeted
Silence kills justice.
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
@TeamPakPower
@mughal9822awais
@Miss_khan97
@Mr_Imran751
@FaizTalabKhan80
@Wajeeha_pervez
@m_raheel_63
@ellasyad
@Bilalkhan804_
@Zari_Khan_
@Ptilovero
@annaayyaayy
@Zakia36957967
@FawazPunjabi




























