#Life has No RemoTe... #Get_Up and ChaNge it #YourSeLf... ✊️🤙

Calgary, Alberta
Joined February 2015
– at Lahore, Pakistan
2
12
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
امجد اسلام امجد ایک صحافی اور بے ضرر انسان ہیں، جنہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر میں گرفتار کر لیا گیا، اور آج دوسرے روز بھی وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔ ظلم اور جبر سے ریاستیں مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ ریاست اور اس کے اداروں کا وقار عوام کی نظروں میں مجروح ہوتا ہے۔ آخر کب تک اس ملک میں انصاف کے بجائے طاقت کا قانون چلے گا؟ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح نامعلوم افراد ہمارے صحافی بھائی کا بس میں پیچھا کرتے آئے اور اترتے ساتھ ہی ان پر تشدد شروع کر دیا گیا۔ پولیس نے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے میں ذرا دیر نہ کی! تحریک انصاف کے کارکنان سے شروع ہونے والا ظلم کا شعلہ صحافتی برادری کے آنگن میں آ گرا ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لو۔ مریم نواز شرم کرو؛ پنجاب میں ظلم و غنڈہ گردی کا نظام بند کرو!
354
1,600
98
2,902
486,239
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
وزیر اعظموں کے خلاف سازشیں یہاں سے شروع ہوئیں۔۔
پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو قتل ہوئے آج 75 برس مکمل ہوگئے، 75 سال بعد بھی ان کے قتل کے اصل محرک سامنے نہ آسکے، 75 سال قبل آج کے دن کمیٹی باغ راولپنڈی میں سید اکبر نامی شخص نے جلسہ عام میں فائرنگ کرکے قتل کیا،تاہم ان کے قاتل کو پولیس افسر نجف شاہ کے حکم پر انسپکٹر محمد شاہ نے موقع پر ہی فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ اس قتل پر جسٹس منیر کی سربراہی میں کمیشن بھی بنا مگر قتل کے پیچھے کون لوگ تھے وہ کبھی سامنے نہ آسکے۔ اس قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے آئی جی سپیشل برانچ صاحبزادہ اعتزاز الدین ایک طیارہ حادثے میں جان کی بازی ہارگئے اور کچھ اہم ڈاکومنٹس بھی جل کرراکھ ہوگئے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے تفتیشی افسر نے اس قتل کو ذاتی فعل قرار دیا تھا۔
24
402
4
1,756
8,839
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
Shame on all of these people who have gone against the mandate of the people. These anti-democracy characters will be shamed for ever in Pakistan’s history books. #گورنر_راج_نامنظور
65
2,742
20
5,586
46,668
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
یاد رہے کہ یہ سب لوگ زمہ دار ہیں خیبر پختونخواہ میں قتل عام کے۔ ان سب لوگوں نے حامی بھری تھی صوبہ چلانے کی ایک عوامی حکومت کو فارغ کر کے۔ یہ سب منافق اب تماشہ دیکھ رہے ہیں اپنے صوبے کے لوگوں کے خون کا۔ کیا کسی میں غیرت ہے استعفی دینے کی۔ @TheMahiraKhan - آپ نے جو جنرل نگار گوہر پر ڈرامہ کیا تھا جس میں ان کا کردار پلے کیا تھا، اس ڈرامے کو کسی دن ڈس اون کیجیے گا، وہ آج گولی چلانے وای حکومت کا حصہ ہیں!
Shame on all of these people who have gone against the mandate of the people. These anti-democracy characters will be shamed for ever in Pakistan’s history books. #گورنر_راج_نامنظور
39
1,691
11
3,527
16,828
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
تحریک انصاف کے ورکرز سے بڑا اثاثہ کسی سیاسی جماعت میں نہیں۔ بے لوث ملک کی بہتری کے لئے جدوجہد کرنے والے۔ ہزاروں جھوٹے مقدمات میں صرف سیاسی وابستگی کی وجہ سے نامزد۔ آنسو گیس، لاٹھیاں، گولیاں، قید، گھروں سے دور رہنے پر مجبور، گھروں پر چھاپے، تور پھوڑ۔ ان کی وطن سے محبت کو سلام
114
1,003
21
5,062
89,019
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
"دہشتگردی" زندہ باد 😁
41
241
25
905
36,371
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
یہ جو ہمیں طالبان یا دہشت گردوں کے ساتھ منسلک کر رہے ہیں، تو یاد رکھیں! 1994 میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی، نصیر اللہ بابر ان کے وزیرِ داخلہ تھے۔ وہ طالبان کو '' مائی بوائز'' کہتے تھے۔ اس وقت تحریکِ انصاف نہیں تھی، اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت بھی نہیں تھی۔ طالبان کو ''مائی بوائز'' کہا جاتا تھا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #SohailAfridi
2
567
2
1,767
12,749
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
کشمیر میں اپنی سیٹ ہارنے والا وزیر اعظم بن گیا۔ پنجاب میں سیٹ ہارنے والی وزیر اعلی بن گئی تو فیصل کریم کنڈی کیوں نہ خواب دیکھیں حکمران بننے کے۔۔ پاکستان میں آج کل یہی ماڈل چل رہا ہے۔
گورنر راج کی دھمکیاں بند کرنی چاہیے۔ کنڈی صاب کے بس کی بات نہی۔ اک پاؤ گوشت کے لیے پورا صوبہ زبح کرنا چاہ رہے ہیں۔ کمال ہے جو اپنی سیٹ نہ جیت سکا وہ صوبے کا حکمران بننا چاہتا ہے۔ پہلے اپنا حلقہ تو ٹھیک کر لے۔
37
1,249
6
4,638
25,530
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
"سہیل آفریدی کا لانگ مارچ 4 اکتوبر کو شروع ہوا تو کہا گیا کہ ہم 7 یا 8 اکتوبر کو صوابی پہنچ جائیں گے۔ لیکن اب اچانک اس میں چار دن کا اضافہ کر کے اسے 12 اکتوبر کر دیا گیا ہے۔ گویا حکومت کو مزید کچھ وقت بھی دیا گیا ہے، لیکن حکمت عملی یہ ہے کہ حکومت کے گرد گھیرا آہستہ آہستہ تنگ کیا جائے—تاکہ ردعمل نہ تو اتنا شدید اور پرتشدد ہو اور نہ ہی اتنا ڈھیلا محسوس ہو کہ حکومت اپنی مرضی کرنے لگے۔ سہیل آفریدی نے یہ سیاسی کامیابی حاصل کر لی ہے کہ حکومت کو دفاعی انداز اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اس ماحول میں ان پالیسیوں کی باریکیوں پر کھل کر بات کرنا آسان نہیں ہے، کیونکہ ان کی سرپرستی کا تعلق 'آسمان' سے جوڑا جاتا ہے، لیکن سیاسی طور پر حکومت کو بیک فٹ پر دھکیلنا پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی ہے"۔ حبیب اکرم سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
4
327
1
1,854
23,269
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
Pakistan seals roads into Islamabad, deploying 1,500 containers ahead of fuel-price protests, farmers’ marches and PTI rallies demanding Imran Khan’s release. Al Jazeera's Kamal Hyder reports.
164
4,215
85
9,318
302,093
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
دنیائے کرکٹ سے عمران خان کی قید تنہائی ختم کرنے اور انہیں علاج تک رسائی دینے کے لئیے اٹھنے والی آوازیں #WorldSpeakingUpForKhan
23
3,991
13
10,833
69,186
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
I beseech the leaders of the world to save the life and liberty of @ImranKhanPTI Ex Prime Minister Pakistan from the clutches of a very vindictive regime. Imran Khan has not only contributed to the world of sports but is also a great philanthropist besides his efforts to cleanse the politics of a third world country like Pakistan. I urge our Indian government our firebrand LoP @RahulGandhi the President of Usa @realDonaldTrump and other heads of state to rescue him like the world rescued Nelson Mandela once-Khaira @Keir_Starmer @albanesenoteasy @MarkJCarney @EmmanuelMacron @narendramodi @INCIndia @Reuters @AP @APFOficial @Bloomberg @ANI @ians_india @PTI_News @PrinceCh99
141
1,665
24
3,999
35,961
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
The sons of Pakistan's ex-PM Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, tell Al Jazeera that they are increasingly worried after hearing that their 73-year-old father is ‘agitated’ and suffering from ‘severe anxiety.’ Read here: aje.news/i1axta
253
6,690
88
15,055
218,172
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
اٹھارہ منٹ کے انٹرویو نے چار سالہ فسطائیت کے کم سے کم 180 ارب روپے ڈبودیے
64
9,905
35
28,714
169,395
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
Imran Khan’s sons have accused the Pakistani government of “blatantly trying to kill” the jailed former prime minister and cricket captain. Khan, 73, has been in jail in Pakistan for the past three years because of a string of allegations that followed his ousting as prime minister in August 2022 ⤵️ telegraph.co.uk/cricket/2026…
316
6,997
120
14,468
321,609
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Greg Chappell gives us an update on Imran Khan
9,288
32,820
2,121
84,795
6,739,363
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
Finally someone is reciting the persian poetry of the Promised Messiah (as) with its true majesty & melody. Absolutely Soul-intoxicating..... 😍 The usual Urdu style of recitation is not well-suited for Farsi. Farsi has its own grandeur and musicality. کچھ شعر و شاعری سے اپنا نہیں تعلق اس ڈھب سے کوئی سمجھے بس مدعا یہی ہے
25
67
5
203
10,735
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
زندہ رہنے والے الفاظ ۔ ۔ ۔
1
23
1
86
2,479
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
FREE IMRAN KHAN.
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan told CNN they fear for their father's health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him. Pakistan's government said it "categorically rejects" the claim that Khan has faced a communication blackout or been denied access to his family, lawyers and doctors. Read more: cnn.it/458TJt2
32
1,312
10
3,705
43,448
AzeEm EhsAn TaLat 👑 retweeted
🚨We haven’t spoken to him for a long time and have no idea about his health, as no reports have been shared. Mentally, he remains the strongest person I know. As a son, I just want the chance to see him or speak to him again. — Kasim & Sulaiman #KhanIllegallyJailed3Years
6
419
5
943
9,080