🇵🇰 Khush reh kr aur khushiyan bhkair kr feel kry . . 😎🤔

Islamabad, Pakistan
Joined January 2014
vela insan 🇵🇰 retweeted
غیر قانونی گرفتاری سے پہلے پولیس کی وردی کا استعمال کیا گیا، 8 پولیس گاڑی استعمال کئے گئے، سب نے منہ چھپائے رکھے تھے، پولیس کے وردی میں دھاوا کس نے بولا؟ بدترین فسطائیت، لیکن یاد رکھیں کسی صورت عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے اور بنوں گل کے عوام کے ساتھ بے وفائی نہیں کریں گے۔
19
1,328
9
3,540
38,814
vela insan 🇵🇰 retweeted
آج گرفتار کیے گئے تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے رکنِ قومی اسمبلی، مولانا صاحب کی یہ ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ اس ویڈیو میں آپ کو دہشت گرد کون نظر آ رہا ہے؟
15
721
3
1,758
22,494
vela insan 🇵🇰 retweeted
WHERE IS SOHAIL AFRIDI? The elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa was last publicly seen on 11 October 2026. He is being held incommunicado at an undisclosed location. Where is he, who is holding him, and why? #FacismInPakistan
32
1,435
31
3,417
26,137
vela insan 🇵🇰 retweeted
ذہنی مریض پشاور جا رہا ہے۔ معدنیات پر بڑی میٹنگ ہو رہی ہے۔ جس کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس کے آنے پر ، پر امن احتجاج کیا جانا چاہیئے۔
320
3,081
47
11,694
93,071
vela insan 🇵🇰 retweeted
سابقہ وزیر معدنیات خیبرپختونخوا @IArifAhmadzai کا خواجہ آصف کو تفصیلی جواب!! 2017 تک تقریباً 1200 کی تعداد میں لوگوں کو لائسنز جاری ہوئی تھے، جسمیں ایک ٹھیکدار/کمپنی تقریباً 80 لیزیز دیے جا سکتے تھے لیکن ہم نے وہ 80 سے کم کرکے ایک ٹھیکدار/کمپنی کو 5 لیزیز کی حد مقرر کردی تاکہ زیادہ لوگ مستفید ہو اور زیادہ لوگوں کو روزگار مل سکے۔ اسی وجہ سے لائسنز کی تعداد 6، 7 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے 4 بڑے لائسنز رکھے جسمیں ایک FWO کو ملی ہے باقی 3 حالی ہیں۔ پہلے معدنیات سے صوبے کو 70 کروڑ روپے کی آمدنی پیدا ہوتی تھی اب وہ 14 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ FW0 جس کے پاس تقریباً 40 تک کی لیزیز ہیں 10% رائلٹی خیبرپختونخوا کو نہیں دے رہی، جو کہ تقریباً 35 سے 40 ارب روپے کی بنتی ہے لیکن یہ صرف 14 کروڑ روپے ادا کر رہے ہیں۔
24
1,297
15
2,911
51,935
vela insan 🇵🇰 retweeted
63
1,780
19
3,053
32,288
vela insan 🇵🇰 retweeted
پاکستان میں قانون انصاف آئیں اور عدالتوں کے نظام کو تباہ و برباد کرنے والی صرف ملک دشمن دہشت گرد قاتل غدار اسمگلر اغواء کار قبضہ مافیہ پاکستان فوج ہے اللہ پاک ایسی ناپاک فوج پر اپنا بد ترین عذاب نازل فرمائے 🤲
1
7
9
1,131
vela insan 🇵🇰 retweeted
اندازہ کریں محترمہ کتنی شدید جھوٹی ہیں۔ جس سڑک کا وجود ہی نہیں ہے جو کبھی بنی ہی نہیں، جو ہے ہی نہیں۔اس پر سفر کرنے کا دعویٰ کررہی ہیں۔ یہ سڑک پچھلے پچیس سال سے ٹوٹی ہوئی ہے اور میں لاہور سے بہاولنگر چشتیاں اسی سڑک پر سفر کرتا ہوں۔پچیس سال میں 14-15سال چار حکومتیں شریف خاندان کی رہی ہیں۔
24
231
11
664
16,382
vela insan 🇵🇰 retweeted
🚨 بریکنگ نیوز اے پی ایس پشاور سے جاری پروڈکشن میں شامل ہونے والے مشہور زمانہ ڈرامے ’’عہدِ وفا‘‘ کے ہیرو احد رضا میر بھی عمران خان کے حق میں کھل کر بول پڑے۔ ❤️🔥
728
1
3,221
25,321
vela insan 🇵🇰 retweeted
بریکینگ!! عمران خان کا ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کا بڑا مطالبہ! پورے دو سال سے عمران خان کو نہیں دیکھا, عمران خان کو ذاتی معالج کو عمران خان تک رسائی دی جائے!! اسکو پھیلائیں 🛑
5
1,138
11
2,428
14,759
vela insan 🇵🇰 retweeted
مراد سعید، سہیل آفریدی یا کسی بھی ساتھی کے خلاف الزام تراشی سے گریز کریں۔ ایک ایک کر کے سب کو نشانہ بنانا ہی حکومتی بیانیے کا مقصد ہے۔ اختلافات کو تقسیم کا ہتھیار نہ بننے دیں۔ ان کی چال تقسیم، ہمارا جواب اتحاد!
125
1,718
43
7,820
124,960
vela insan 🇵🇰 retweeted
”گزشتہ چند روز میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں جتنے بھی جوان شہید ہوئے، کیا ان کے کسی جنازے میں عاصم منیر یا شہباز شریف دکھائی دیئے ؟ کیونکہ ابھی آپٹکس کی ضرروت نہیں، یہ شہداء کی لاشوں کو اپنی ذاتی پی آر کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ یہ جھوٹا الزام وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی پر لگا کر پروپیگنڈہ کرتے رہے لیکن تحریک انصاف نے سہیل آفریدی کی شہداء کے جنازوں میں شرکت کی تصاویر نشر کر دی ہیں۔ عاصم منیر کی فسطائیت سے تنگ آ کر 3 سال میں 3 ملین پاکستانی ملک چھوڑ کر گئے ہیں۔“ عمران ریاض خان
20
1,060
5
3,305
48,474
vela insan 🇵🇰 retweeted
عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨 عمران خان کی قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 🚨
30
287
9
439
3,516
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حراست اور ان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ ان کے حفاظتی تحویل میں ہونے کی اطلاعات اور بازیابی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر ہونے کے بعد حکومت کی ذمہ داری ہے کہ صورتحال پوری طرح واضح کرے۔ کونسل حکومت اور متعلقہ حکام سے سوال کرتی ہے: سہیل آفریدی اس وقت کہاں ہیں، کس ادارے کی تحویل میں ہیں اور انہیں کس قانونی بنیاد پر رکھا گیا ہے؟ اگر وہ زیرِ حراست ہیں تو انہیں عدالت کے سامنے پیش کیوں نہیں کیا جا رہا؟ ان کی سلامتی، اہلخانہ سے رابطے اور وکیل تک رسائی کے بارے میں واضح معلومات کیوں فراہم نہیں کی جا رہیں؟ کسی صوبے کے سابق وزیراعلیٰ کی موجودگی اور قانونی حیثیت کے بارے میں غیر یقینی صورتحال عوامی اعتماد کو مجروح کرتی ہے اور ملکی و بین الاقوامی سطح پر سنگین تشویش پیدا کر سکتی ہے۔ جب ایک نمایاں عوامی نمائندے کے حوالے سے ایسے سوالات جواب طلب ہوں تو عام شہری اپنے تحفظ کے بارے میں کیا اطمینان رکھے؟ ’’حفاظتی تحویل‘‘ کی اصطلاح عدالتی نگرانی، شفافیت اور جواب دہی کی ضرورت ختم نہیں کرتی۔ سیاسی اختلاف کسی بھی شخص کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کا جواز نہیں بن سکتا۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ سہیل آفریدی کی موجودگی، صحت اور حراست کی قانونی بنیاد فوری طور پر واضح کی جائے، انہیں بلا تاخیر مجاز عدالت کے سامنے پیش کیا جائے اور اہلخانہ و وکلا سے ملاقات یقینی بنائی جائے۔ اگر ان کی حراست کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔ عوام کو خاموشی نہیں، واضح جواب چاہیے۔ ہر شہری کی آزادی، عزت اور سلامتی کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ ترجمان ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan) #HRCPakistan #SohailAfridi #HumanRights #RuleOfLaw
47
1,415
23
2,995
26,824
vela insan 🇵🇰 retweeted
بہاولپور میں غریب خاندان پر پنجاب کی غنڈہ پولیس کا ظالمانہ تشدد. یہ ساری درندگی صرف ایک گرفتاری کیلئے.
2
41
61
1,037
vela insan 🇵🇰 retweeted
پاکستان میں سیاسی جرنیلوں کے سب سے بڑے اثاثے نواز شریف کا گورنر راج اور ایمرجنسی پر جمہوری ردعمل۔۔۔
102
2,060
26
7,831
116,285
vela insan 🇵🇰 retweeted
کہاں ہے سہیل؟ میں آپ کو اسپیکر نہیں مانتا، آپ ڈاکو ہیں، کرپٹ ہیں، میں سیٹ چھوڑ دوں گا! محمود خان اچکزئی اور اسپیکر ایاز صادق میں میچ پڑ گیا!
17
445
1
1,619
77,515
vela insan 🇵🇰 retweeted
باڑہ میں پولیس فائرنگ سے ایک بے گناہ محنت کش نوجوان، ہابیل ولد عبدالغفور، سکنہ عزیز مارکیٹ اکاخیل، شہید ہوگیا۔ افسوس کہ وہ احتجاج کا حصہ بھی نہیں تھا بلکہ ایک ہوٹل میں مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پال رہا تھا۔ آخر اس کا قصور کیا تھا؟ کیا غریب نوجوان کو محنت کرکے روزی کمانے کا بھی حق نہیں؟ اس نوجوان کے قتل کے ذمہ دار گورنر راج لگانے کے تمام افراد ہیں، جن میں پولیس، فیصل کریم کنڈی اور ان کے ہینڈلرز شامل ہیں۔
41
2,209
20
5,131
74,398
vela insan 🇵🇰 retweeted
دونوں جرنیلوں کے دل میں چور تھا چہرے دیکھیں دونوں کے حافظ صاحب توکیمرے کو دیکھ کر ایسے گھبرا گئے تھے جیسے ان کا لندن پلین ظاہر ہو گیا ہو
35
1,561
8
6,517
288,031
vela insan 🇵🇰 retweeted
دُنیا کے تمام ممالک میں ہمیشہ ایمبولینس کو راستہ دیا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں یہ دیکھ لیں تھانہ سلانوالی پولیس کی گاڑی رانگ سائیڈ پر سفر کرتے ہوئے، ایمبولینس کو بھی راستہ نہیں دیا گیا مجبوراً ایمبولینس کو ہی پیچھے ہونا پڑا یہ ہے پولیس کی طاقت اور قانون اپنا راستہ خود بناتا ہے--!
30
923
20
1,269
19,268