"جو مذہبی بیانیہ دوسرے مسلمان کے خلاف نفرت اور تشدد پیدا کرے، اسے محض مسلکی اختلاف کہہ کر نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"دہشت گردی اچانک بندوق سے شروع نہیں ہوتی؛ اس سے پہلے نفرت، تکفیر اور تشدد کا بیانیہ ذہن تیار کرتا ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
"فرقہ وارانہ نفرت کو معمولی مذہبی اختلاف سمجھنا غلط ہے؛ یہی نفرت متشدد ذہن سازی کی بنیاد بن سکتی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
"فرقہ واریت کو نظرانداز کرکے صرف دہشت گردی کا مقابلہ کرنا، شاخیں کاٹ کر جڑیں چھوڑ دینے کے مترادف ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"تکفیریت پہلے مسلمان کو دائرۂ اسلام سے نکالتی ہے، پھر اسی انسان کو واجب القتل قرار دیتی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
"مسلمان کو کافر قرار دینا صرف لفظی اختلاف نہیں؛ یہی تکفیری فکر آگے چل کر قتل و تشدد کا جواز بناتی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"تشدد عوام کے خلاف ہو یا کسی فرقے کے خلاف، تشدد ہی ہے؛ اسے صرف ریاست تک پہنچنے پر تشدد نہ سمجھا جائے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
"فرقہ وارانہ تشدد، دہشت گردی سے الگ مسئلہ نہیں؛ دونوں کو جوڑنے والی بنیادی کڑی مذہبی شدت پسندی ہے۔"
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
1
16
آپ خالص حسینیت کا شعار بنائیں، سارا پاکستان آپ کے ساتھ (یزیدیت کے خلاف) کھڑا ہوگا
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
پاکستان میں ایک دن ایسا آئے گا، شیعہ و سنی ، مسلم و غیر مسلم سب عزائے حسینؑ میں شریک ہونگے ! انشاء الله
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
1
21
امام حسینؑ نے جو یزیدیت کے خلاف مزاحمت شروع کی وہ ختم نہیں ہوئی ، جس دن زمین پر آخری یزید اور آخری نظام ستم نابود ہوگا، اس دن عزادار حسینی کا فریضہ ختم ہوگا ، اس دن وداع کا حق بنتا ہے۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
14
#تشیع نے اگر یزیدیت کو قبول کرنا ہوتا تو کربلا میں کرلیتے،امام حسین ع ہی سمجھوتہ کرلیتے بات ہی ختم ہوجاتی۔۔لیکن جب امامِ حسین ع نے یزیدیت کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کیا، تو شیعہ کےلئے بھی جواز ختم ہو گیا ہے۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
2
34
یزیدیت کو پاکستان میں سر اٹھانے نہیں دیا جائے گا،
اگر سب سمجھوتہ کرلیں،لیکن تشیع کے آگے یہ مصلحتیں نہیں آئیں گیں۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
1
1
21
اگر عزاداری کا رُخ یزیدیت کی طرف کرلیں ،تو خدا شاہد ہے، آج بھی خلفاء کے ماننے والوں میں زہیر ابن قین موجود ہیں۔
یہ سارے آپکی صفوں میں آجائیں گے۔ آپ بس عزاداری کا رُخ سیدھا کرلو !
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
پاکستان میں ہزار فتنے ہیں، سب سے بڑا فتنہ فرقہ واریت ہے جس کی پشت پر یزیدیت ہے ۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
10
پاکستان میں عزاداری کا نکتہ مرکزی اگر یزیدیت ہوتا نہ تو صرف مفتی کو ئی یزید نہ بنتا بلکہ پاکستان کے اندر کسی حکمران کو بھی یزید بننے کی جرات نہ ہوتی۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد
اگر عزاداری میں توجہ فقط حسینیت پر ہو اور یزیدیت کی نابود ی پر ہو تو پورا پاکستان عزادار ہو گا پورا پاکستان آپ کے ساتھ مل کے عزا بپا کرے گا ۔ تب مفتی تو دور کی بات ہے، کسی ڈکٹیٹر کو بھی یزید بننے کی جرات نہیں ہو گی۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
یزیدیت کو تحفظ دینے کے لیے عزاداری کو مسلکی قرار دے کر مسلمانوں کو آزادی غیرت اور عزت کے راستے سے دور کر دیا گیا ہے۔
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
16
اگر پاکستان کے اندر مجالسِ عزائے حسینؑ انکارِبیعت کی مجالس بن جائیں، یزیدیت کے انکار کی مجالس بن جائیں، خدا شاہد ہے، آپ (شیعہ حسینیوں) کی تعداد کم ہوگی،دوسرے مسلمانوں کی تعداد زیادہ ہوجائے گی غیر مسلم بھی آپ کے ساتھ آجائینگے!
سید جواد نقوی
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
1
1
40
کربلا کی جنگ ختم نہیں ہوئی یہ جنگ تب ختم ہوگی جب پوری دنیا پر نظام ولایت نافذ ہوگا.
سید جواد نقوی حفظہ اللہ
#مدافع_امت_سید_جواد – at Tajikistan
