Pinned Tweet
وزیراعلیٰ مریم نواز سے محبت کرنے والی خاتون نے مریم نواز کی تصویر والا پرفیوم لانچ کر دیا 😀♥️
Dr Mudassir Alvi retweeted
جن کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسوں کی عادت پڑی ہو انکو کام کر کے کمانا پڑے تو ایسے ہی ہوگا
Dr Mudassir Alvi retweeted
”ہر دل کی آواز بنی ہے
مریم نواز“ ♥️
بچوں کا وزیراعلیٰ مریم نواز کیلئے خوبصورت گانا۔
Dr Mudassir Alvi retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بدولت فالج کے مریضوں کیلئے لاکھوں روپے کا مفت علاج !
علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی پر مریضہ آبدیدہ ہوگئیں اور وزیراعلیٰ کے لیے ڈھیروں دعائیں دیں 🤲🏻♥️
Dr Mudassir Alvi retweeted
Portrait and poster painting competitions in Punjab’s government colleges proudly showcase artworks celebrating women.
These vibrant paintings stand tall in support of women’s empowerment and strength. 🩷
Dr Mudassir Alvi retweeted
LAHORE’S CLEAN AIR PROGRESS, DATA-DRIVEN ACTION, TECHNOLOGY LED GOVERNANCE, MEASURABLE RESULTS.
Alhamdulilah, October 2026 recorded Lahore’s cleanest air in the last five years, with an average US AQI of 180.5, compared to 204.6 in 2025 and 213 in 2024.
For the first time in five years, not a single day crossed AQI 300. Even the traditionally smog-heavy final 10 days recorded significantly lower pollution levels.
This progress reflects a historic, evidence based strategy combining technology, public engagement, coordinated management, targeted mitigation and strict enforcement through a multi sectoral approach.
The establishment of Pakistan’s first Punjab Climate Watch marks an important milestone in technology enabled environmental monitoring, data driven decision making and institutional coordination.
I sincerely appreciate the Environment and Climate Change department EPA Punjab for its leadership and acknowledge the collective contribution of all departments and all enforcement agencies and field teams
My heartfelt thanks to the people of Lahore for their cooperation, awareness and collective responsibility.
This is what coordinated governance delivers: institutions working together, technology guiding decisions, enforcement driving compliance and citizens becoming partners in change.
Cleaner air is a collective mission. Our commitment to a healthier and smog less Punjab continues.
Alhamdulilah
Dr Mudassir Alvi retweeted
میرے نزدیک پنجاب کا دورافتادہ ضلع لیہ بھی سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر سے سو گنا بہتر نظر آتا ہے۔ یہ ہے مریم نواز کا ویژن ترقی صرف بڑے شہروں تک نہیں، دوردراز علاقوں تک پہنچانا
فخر درانی
Dr Mudassir Alvi retweeted
سیف سٹی نے 6 سال سے کھوئی ہوئی سائرہ کو اپنے خاندان والوں سے ملوا دیا ! 🙌♥️
Dr Mudassir Alvi retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، سکل ڈویلپمنٹ پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے اگلے تین سال تک مجموعی طور پر10 لاکھ نوجوانوں کی سکل ڈویلپمنٹ کا ہدف مقرر کر دیا
پنجاب میں پہلا مارڈرن”ویڈ ورکنگ سنٹر آف ایکسی لینس“ قائم کرنے کا فیصلہ
Dr Mudassir Alvi retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر بابا بلھے شاہؒ کے مزار کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام جاری۔
Dr Mudassir Alvi retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بدولت فالج کے مریضوں کیلئے لاکھوں روپے کا مفت علاج !
علاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی پر مریضہ آبدیدہ ہوگئیں اور وزیراعلیٰ کے لیے ڈھیروں دعائیں دیں 🤲🏻♥️
Dr Mudassir Alvi retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سٹروک پروگرام کے تحت فالج کے مریضوں کو ساڑھے تین لاکھ روپے مالیت کا ٹی این کے انجیکشن مفت فراہم کیا جارہا ہے 👏
Dr Mudassir Alvi retweeted
شوکت بسرا کون ہیں ان کی کیا حثیت ہے عمران خان نے انکو کوئی عہدہ دیا ہوا ہے؟ سلمان اکرم راجہ نے شوکت بسرا کو اپنے منشی کی حثیت سے رکھا ہوا ہے تو ہمارے لئے کسی منشی کی کوئی ویلیو نہیں ہے، ترجمان بشریٰ بی بی مشال یوسفزئی
Dr Mudassir Alvi retweeted
خواجہ صاحب نے شکم پرست مولانا کو بے نقاب کردیا اتنی ہمت کسی میں نہیں کیوں کہ سب مولانا کے مذہبی کارڈ سے خوف کھاتے ہیں ۔۔۔مولانا نے غلط وقت پر غلط راستہ اختیار کیا سارا صدمہ کے پی کے حکومت میں من پسند حصہ نا ملنے پر ہے قومی اسمبلی میں رہتے ہوئے ان کی پارٹی نے کبھی تحفظ ناموس صحابہ بل کو پہلے منظور ہوچکا تھا جس کو نافذ کرنے میں عارف علوی نے رکاوٹ ڈالی تھی اس پر مولانا کا منہ ہمیشہ بند ہے اس لئے روافض بھر پور طریقے سے صحابہ کا تمسخر اور توہین کرتے ہیں ۔۔۔اب مولانا کی بلیک میلنگ والی سیاست کا دور ختم ہوچکا ہے
@KhawajaMAsif
Dr Mudassir Alvi retweeted
*میں ذاتی طور پر مولانا فضل الرحمان کا بہت احترام کرتا تھا، لیکن کل جب انہوں نے یہ جملہ کہا کہ میں ریاست پر تھوکتا ہوں، اُس کے بعد انہوں نے احترام کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی، آپ سو تنقید کریں اختلاف کریں پر کچھ چیزیں سیاست کو ذیب نہیں دیتیں، محسن نقوی....!!!!*
@MohsinnaqviC42
Dr Mudassir Alvi retweeted
ان کے لیے ریاست تب ماں ہوتی ہے جب یہ اسے نچوڑتے ہیں جب تک مال ملتا رہے اس وقت تک ریاست بہت اچھی ہوتی ہے اور جب حصہ نہ ملے تو ریاست پر تھوک دو، محسن نقوی....!!!!
@MohsinnaqviC42













