Venisa doll (@doll598) header
Venisa doll (@doll598) profile picture

Novels ki dewaani

Joined February 2024
Photo by Venisa doll (@doll598)Photo by Venisa doll (@doll598)Photo by Venisa doll (@doll598)Photo by Venisa doll (@doll598)Photo by Venisa doll (@doll598)Photo by Venisa doll (@doll598)Photo by Venisa doll (@doll598)Photo by Venisa doll (@doll598)Photo by Venisa doll (@doll598)Photo by Venisa doll (@doll598)
In serious moment 😁😅😂😜
5
1
7
452
لوگ چاہنے والا ما نکتے ہیں پر بہتر یہی ہے کہ نبھانے والا مانگا جائے❤️
2
5
360
زمانہ ہمارے خلاف بھی ہو تو فرق نہیں پڑتا۔۔😊😏 ہم آج بھی زندگی اپنے انداز سے جیتے ہیں۔۔
3
2
300
خواہش انسانی نہ جانے پھر کہاں تک جائے گی تھک ہار کے پھر اک دن اپنی ہار مان جائے گی ہم نشیں! ہم بھی کسی روز وہاں ہونگے۔۔۔۔۔!!🖤 جہاں کوئی دستک، نہ اشارہ، نہ صدا جاۓ گی!!🥀
28
19
371
سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے !!
11
28
289
تمہارے نفس کی بہتری کے لئے اتنا کافی ہے کہ تم اُن چیزوں سے دوری اختیار کرو جو تمہیں دوسروں میں بُری لگتی ہیں۔❤️
10
28
234
زندگی کے کچھ مقامات پر لاپرواہ رہنا سیکھیں، کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے اور جواب دینے والی بھی نہیں ہوتی.🌺
28
17
174
اللہ سے مانگ کر نہیں روتے، اللہ سے رو کر مانگتے ہیں۔ ❤️
49
1
37
244
ابھی تو شہر کے لوگوں کے غم ہی لکھتی ہوں میں اپنی ذات کے بارے میں کم ہی لکھتی ہوں اسے بتاؤ کوئی کہ وہ مجھ سے بچھڑ نہیں پایا ابھی میں اپنے تعارف میں "ہم" ہی لکھتی ہوں
7
6
126
ماہِ رجب کے شروع ہونے پر دعا اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبٍ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ اے اللہ ! ہمارے لیے رجب و شعبان میں برکت فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا۔ {مشکوۃ المصابیح۔۱۳۶۹)
31
21
317
جبب کوئی سیانی بات کرتی ہوں تو دوسرے تو حیران ہوتے ہی ہیں 😳😌 میں خود سوچنے لگ جاتی یہ میرے دماغ میں آئی کیسے 😁😂😂
51
38
231
اتنی ٹھنڈ ہو گئی ہے کہ کمرے میں داخل ہو کر سلام کرو تو سب سے پہلے یہی جواب آتا ہے پتر پہلے دروازہ بند کر ...!!
6
5
89
ایک سال اور گزر گیا جس میں تم ایک رات بھی بھوکے نہیں سوئے تو اپنے اس عظیم رب کا شکر ادا کرو الحمدللّٰہ الحمدللّٰہ🤲
34
23
149
راحت ، سکون ، دوست سبھی کھو گۓ کُل مِلا کے یہ سال خسارے میں رہا. 🖤
48
34
233
تم ایک پھول ہو 🌺🌹 خود میں اتنا چہکو 🌻اتنا مسکراؤ ☺️ کہ تمہارے آس پاس کھلے اداس پھول خوشی سے کھل اٹھے ☺️✨😍
6
1
6
113
جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے جنہیں تم سن نہیں سکتے وہی باتیں ہیں کہنے کی وہی باتیں ہیں سننے کی۔!!🖤🔥
10
7
91
*عوام سے التماس ہے کہ ساگ کا بڑا دیگچہ چولہے پر چڑھانے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ زندگی چار دن کی ھے*🤣😁😐😔
42
30
188
ہر وہ شخص بہت انمول ہے جو آپ کو مرجھانے نہ دے 🙂🌸🥀
42
32
199
تقریباً ہر جگہ پر ایسا شارٹ کٹ راستہ بنایا ہوا ہوتا ہے🙃 میں حیران ہوں کہ😊🤔 پتہ نہیں اتنا ٹائم بچا کر پاکستانی قوم کرتی کیا ہے😇
40
26
159
تُمیں کبھی پُورا لِکھوں، کبھی ادُھورا لِکھوں...!! میں راتوں میں بیٹھ کر تُمیں سویرا لکھوں...!!❤️ میں جب بھی لِکھوں، بس اِتنا لِکھوں...!! مجھے تیرا، اور تُجھے میرا لِکھوں...💕
9
7
96