راولپنڈی وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ پلیٹ فارم پر کھڑی ٹرین کے ڈبوں کا معائنہ کیا ڈبوں میں سوار مسافروں سے بات چیت کی پلیٹ فارم کا دورہ کیا مال گودام اور مال گاڑی کا بھی معائنہ کیا پلیٹ فارم پر موجود مسافروں سے بات چیت بھی کی۔
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ، قلیوں سے ملاقات۔ ٹھیکیداری نظام کے خاتمے پر قلیوں نے وفاقی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔
ایک سیاسی کارکن نہیں بلکہ ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے آپ کی باتیں انتہائی تکلیف دہ ہیں۔ انسان کو غصے اور جذبات میں بھی الفاظ پر قابو رکھنا چاہیے۔ جنہوں نے کبھی آپ پر الزام تراشی کی، آج آپ انہی کے حق میں بول رہے ہیں۔ خدارا شہداء کی قربانیوں کو سیاسی مفادات کی نذر نہ کریں۔
مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا ردِعمل
آپ جن دہشت گردوں کی حمایت میں بول رہے ہیں، انہوں نے ماضی میں آپ کو بھی نشانہ بنایا۔ دہشت گردی ان کی فطرت اور ملک و قوم کو نقصان پہنچانا ان کا مقصد ہے۔ خدارا جذبات میں آکر شہداء کی قربانیوں کو فراموش نہ کریں
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کیوں لگائی گئی؟
صوبے کے کئی اضلاع میں دہشت گرد دندناتے پھر رہے تھے، دہشت گردی کے نیٹ ورک اور اس کے سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے۔ ایمرجنسی کو ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں اور حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔
🚆 **مغلپورہ ریلوے ورکشاپس میں معیار اور پیداوار بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات!**
📢 وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا اسٹیل اور کیرج شاپس مغلپورہ کا دورہ، الیکٹرک آرک فرنس، سپیکٹرو لیب اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔
#PakistanRailways
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی صاحبزادی کی شادی کی پروقار تقریب، جس میں میاں محمد حمزہ شہباز نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ نئی جوڑی کو ہمیشہ خوش رکھے۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی بیٹی کی تقریب رخصتی میں شرکت
سیاسی ، سماجی اور مذہبی رہنماوں سے ملاقاتیں
وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم کو وزارت ریلوے سے متعلقہ امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی
وزیراعظم نے ٹرین کے سفر میں عوام کی سہولت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیۓ مزید موثر اقدامات اٹھانے کی خصوصی ہدایات دیں
وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کرتے ہوئے
جناح پیپلز ٹرین کا منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل، آج باقاعدہ سروس کا آغاز کر دیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کی بھرپور معاونت اور تعاون سے جناح پیپلز ٹرین آج اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہو گئی۔ یہ ٹرین پاکستان ریلوے کی کیرج فیکٹری میں تیار کی گئی ہے،









