Rao Ali retweeted
ہماری مشترکہ انسانیت کی یاد دہانی کے لیے @MhmdAlissa کو فالو کریں
Rao Ali retweeted
Average hotel experience in India 🇮🇳 vs Pakistan 🇵🇰
Watch full video and see the difference!!!!
Rao Ali retweeted
پنجابی فوج امارا معدنیات چوری کرنا چاہتی ہے کہنے والے ماہانہ چار ارب کی چوری کروا کر اسی فیصد پیسہ افغانستان میں دہشتگردوں کو بھجوا رہا تھے
اس چوری کو وفاقی حکومت نے بند کروایا ہے اور اس صوبے کی حکومت والے امربالمعروف اور ریاست مدینہ کا لیکچر سنایا کرتے تھے
ایک مہینہ پہلے کوہاٹ سے یہ ویڈیو سامنے آئی جس میں سونے کی غیرقانونی مائننگ کروائی جا رہی تھی جسے وفاق نے بند کروایا تھا
اسی طرح رحمان آباد شکر درہ میں 15 ہزار ایکسکیویٹر ڈیڑھ لاکھ ٹریکٹر لگے ہیں کرک میں پانچ سو ایکسکیویٹر لگے ہیں
نوشہرہ میں بھی یہی چوری ہو رہی ہے مولانا صاحب یہ کون لوگ ہیں ان کا کس قبیلے سے تعلق ہے ؟ یہ ٹھیکے کس نے دئیے کب دئیے ؟ یہاں معدنیات کون سے مشران چوری کروا رہے ہیں ؟
Rao Ali retweeted
پہلے نام پڑھیں,
جو مسلم لیگ نواز شریف کو چھوڑ گئے۔
عمر ایوب۔ شیخ رشید۔
شاہ محمود۔
حامد ناصر چھٹہ۔
پرویز الہی۔ چوھدری نثار ۔ شاھد خاقان۔ لیاقت جتوئی۔ غوث علی شاہ۔ شیخ وقاص اکرم۔ منظور وٹو۔
جاوید ھاشمی۔ زبیر عمر۔ ظفراللہ جمالی سمیت 30 سے زائد نامی گرامی شخصیات نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑا مسلم لیگ کو چھوڑا۔ ان میں سے کسی ایک نے کبھی نواز شریف کے کردار اخلاق بددیانتی پر کوئی بات نہیں کی۔ کوئی الزام نہیں لگایا کہ نواز شریف نے ان سے اسمبلی ٹکٹ کے بدلے کبھی پیسے لیئے، کبھی کسی نے نہیں کہا کوئی فائل سائن کرنےکےعوض نواز شریف یا کلثوم نواز حسن یا حسین نواز نے کوئی پرسنٹیج، گاڑی، ھیرے کی انگوٹھیاں یا پلاٹ کا تقاضا کیا ہو؟ نوازشریف کا ساتھ چھوڑنے والے کسی ایک شخص نے کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اس سے پیسے لیتاتھا ؟ یا اسکا کچن اس نےچلایا۔ یا نواز شریف نے اسکی گاڑی استعمال کی؟ کوئی ایک شخص ایسا نہیں ملےگا جو نواز شریف کےساتھ رھا ھو اور اس نےنوازشریف کے خلاف بات کی ھو۔?
لیکن جو شخص عمران خان کوچھوڑ کر گیا جہانگیر ترین، علیم خان محسن بیگ، اسکی سابقہ اھلیہ، فیاض الحسن چوہان، پرویز خٹک، زبیدہ جلال وغیرہ جس جس کا نام لکھیں اس نے خان کا چھٹا کھٹّا کھولا کہ کچن سے لیکر گاڑیوں تک اور پھر ٹکٹ سے لیکر عہدوں تک شوکت خانم اور پارٹی فنڈ کے نام پر خان صاحب پیسے لیتےرھے۔یہ ھے فرق، جو دُنیا کے سامنے ہے.
سال 1993سے نواز شریف کے خلاف مقدمات چل رھے مشرف نے سارا ریکارڈ چھان مارا۔ 25 کروڑ عوام میں سے کوئی ایک بندہ بھی کسی عدالت میں نواز شریف کے خلاف گواہ نہیں بنا کہ اس نے نواز شریف کو چوری پلاٹ قبضہ کرپشن لینڈ مافیہ غبن کرتے یا کمیشن لیتے ھوئے دیکھا ھو۔
۔
جبکہ خان صاحب کے خلاف عدت کیس میں 13 گواہ، 190 ملین پاونڈ کیس میں 33 گواہ، ان میں سے 7 خان صاحب کی کابینہ کے وزیروں نےآ کرخود گواھی دی۔ توشہ خانہ ون میں 17 گواہ، توشہ خانہ ٹو میں 28 گواہ، پیش ھوئے۔ باقی ریحام خان کی کتاب الگ ھے، جس کودنیا کی کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا گیا کہ جھوٹ لکھا ھے۔
🙋♂️🥳☝️🤷♂️
@NawazSharifMNS @MaryamNSharif @CMShehbaz
Rao Ali retweeted
چوہدری خاندان جو بہت زیادہ اچھل رہا ہے اُس کی اصل وجہ یہ ویڈیو ہے
جن عزیز و اقارب کو جن چاچے مامے تائے پوترے کو پنک سالٹ کے پہاڑ کوڑیوں کے بہاؤ ٹھیکے پر دئیے تھے وہ واپس ہو گے ہیں
تکلیف سمجھیں ان کی
Rao Ali retweeted
جو بائیڈن ہارا،
آپ نے تب بھی نک دا کوکا پر جشن منایا
پھر ٹرمپ جیتا،
آپ نے تب بھی نک دا کوکا پر جشن منایا
اب ٹرمپ ہارا،
آپ نے تب بھی نک دا کوکا پر جشن منایا
وہی بائیڈن کی جماعت جیتی،
آپ آج بھی نک دا کوکا پر جشن منا رہے ہو
سمجھ نہیں آئی اس وائرس کی 🤔
Rao Ali retweeted
افغانی پاکستان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ مگر آج بارڈر کھول کر ایک بار آنے کا اشارہ ہی کرو تو آدھے سے زیادہ افغانی پھر پاکستان آ جائیں گے۔ افغانی انڈیا سے شدید محبت کرتے ہیں۔ مگر آج انڈیا کو بولو کہ پاکستان کی طرح تم بھی بارڈر کھولو اور افغانیوں کو انڈیا میں جگہ دو تو وہ بارڈر پر مزید سختی شروع کر دیں گے۔ کہیں 200-300 افغانی بھی انڈیا داخل نہ ہو سکیں۔ کڑوی ہیں مگر حقیقت پر مبنی باتیں ہیں۔ مجھے یقین ہے پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ حلالی افغانی بھی میری بات سے اتفاق کریں گے.
Rao Ali retweeted
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ اسکا دعویٰ ہے کہ اس نے 50 ملک بغیر پیسے خرچ کیے گھومے ہیں !
جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے ان میں سے اسکا پسندیدہ ملک پوچھا،
تو اسکے منہ سے بے ساختہ نکلا ' *پاکستان* ' ! پھر آگے کیا ہوا، بس اپ
آپ بغور سنیئے گا، آپکا سر فخر سے بلند ہو جائےگا۔ جسکا سہرا پاکستانی قوم کی مہمان نوازی کو جاتا ھے !!!
#قومی_زبان
Rao Ali retweeted
صحافی محمد علی کا کہنا ہے کہ کچھ عرصہ قبل ملازمت ختم ہونے کے بعد وہ حامد میر کے پاس مدد کے لیے گیا تو حامد میر نے اس سے پانچ لاکھ روپے مانگے۔ پانچ لاکھ روپے لینے کے بعد اس سے کہا کہ تم ملک اور ملکی اداروں کے خلاف ویڈیوز بناؤ۔ محمد علی کے مطابق، اس نے انکار کیا تو حامد میر نے ہر اس جگہ سے اس کی نوکری ختم کروانے کی کوشش کی جہاں وہ ملازمت کے لیے جاتا تھا۔ حامد میر نے اس کا کیریئر ختم کروانے کی ہر ممکن کوشش کی۔
صحافی محمد علی کے یہ انکشافات حامد میر کے صحافتی ڈان ہونے کی دلیل ہیں اور اس کے ملک دشمن ہونے کا ثبوت بھی ہے حامد میر کے خلاف ارٹیکل سکس کے تحت کاروائی ہونی چاہیے
#طالبان_کا_غلام_فضلو
#کشمیری_راجہ_گدھ
#FieldMarshalRocks
Rao Ali retweeted
ٹی ٹی پی کے ایک دہشتگرد نے خوست میں طالبان کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اس نے اپنا تعارف کراتے ہوئے کہا:
’’میرا نام ذبیح اللہ ہے، میرا تعلق جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹکئی سے ہے اور میں ٹی ٹی پی کے حکیم اللہ محسود اور قاری حسین دھڑوں سے وابستہ ہوں۔‘‘
Rao Ali retweeted
ایک تو بندہ مار دیا اوپر سے غلطی بھی نہیں مان رہا ہے، پتہ نہیں کونسی آخر آئی ہوتی ہے ان ڈرائیوروں کو جو اتنی لاپرواہی اور اتنی اسپیڈ میں جاتے ہیں..
Rao Ali retweeted
استغفر اللہ😭😭
ایک افسوسناک واقعہ ایک بوڑھے شخص نے محلے کی ایک خاتون کو 50000 ہزار روپے قرض دیے تھے۔ رقم نہ ملنے پر اس شخص نے خاتون کی نو عمر بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔🥹😱
Rao Ali retweeted
بات کہاں سے بگڑی؟؟؟
کل سے یہ وڈیو دیکھ رہا ہوں جس میں کچھ دوست لکھ رھے ہیں کہ ڈاکٹر کیساتھ زیادتی ہوئی ھے اور کچھ لکھ رھے ہیں کہ
گلاب دیوی ہسپتال لاہور میں مریضوں کا ڈاکٹر پر حملہ۔۔ درحقیقت یہ محلہ پہلے ڈاکٹر نے کیا تھا۔۔
شواہد سمیت وڈیو آپ کے سامنے حاضر ہے۔۔ تصویر اور ویڈیو کے دونوں رخ عوام کے سامنے لانا ضروری تھے ہر جگہ ایک کلپ چل رہا تھا جہاں ڈاکٹر کو چپیڑیں پڑتی نظر آ رہی تھی۔
اکڑو ڈاکٹر صاحبہ روزانہ کی بنیاد پر وارڈ میں داخل ہوتے ساتھ چیخنا چلانا شروع کر دیتی تھی ۔۔
پہلے حصے میں سنا بھی جا سکتا ہے۔ جبکہ سامنے بیڈ کے پاس موجود اٹینڈنٹ نے موصوفہ ڈاکٹر کی وڈیو بنانے کی کوشش اس ڈر سے کی کہ ہر چار گھنٹے بعد ڈاکٹر صاحبہ سے بےعزتی پروگرام کروا کروا کر تھک گئی تھی ۔ انہوں نے سوچا اس سرکاری ملازمہ ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر شکایت کی جاۓ۔۔
پہلے حصے میں ڈاکٹر دوڑی اور دوسرے حصے کی وڈیو میں حملہ کر بیٹھی پھر اٹینڈنٹ آنٹیوں نے دھرگت بھی بنائی اور حملہ در حملہ جواب براۓ جواب منظر نامہ میں موجود ہے۔۔۔
اس لیے حکومت سے التجا ھے کہ مریض اور لواحقین پریشانی میں ہسپتال میں آتے ہیں اور نہ ہی شوق سے ۔۔ مگر ڈاکٹر اور سٹاف ضرور تنخواہیں لینے کے لیے آتا ہے اس لیے ان لوگوں کو پابند کیا جائے کہ عوام کے ساتھ رویہ ٹھیک رکھے ۔۔ اگر انہی ڈاکٹرز نے قوم کو صحت کی فراہمی میں کوئی کردار ادا نہیں کرنا۔ تو حقوق و العباد میں عوام انکو کبھی معاف نہیں کرے گی، عوام ایسے رویے دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکی ھے۔ کاش ہاسپٹل کا عملہ اور ڈاکٹرز حضرات یہ سوچ لیں کہ اللہ تعالیٰ تو ہمارے رویے دیکھ رہے ہیں نہ۔۔
Rao Ali retweeted
شام کے معروف عالم دین ڈاکٹر سید عبدالعزیز الخطیب الحسنی جیلانی کا پاکستانی فوج اور قوم کے نام اہم پیغام!
اسلامی دنیا کے بڑے بڑے بزرگ پاکستان کو ایسے دیکھ رہی ہے جبکہ نک دا کوکا پر ناچنے والا گینگ دن رات پاکستان مخالف سازشیں کرکے پاکستان کو گرانا چاہتا ہے
Rao Ali retweeted
جب عارف حبیب جیسا بزنس مین کہہ رہا ہے کام کرنے کا یہی طریقہ ہوتا ہے جیسا مریم کر رہی ہے تو پھر واقعی پنجاب ٹھیک کام کر رہا ہے پنجاب ویسے ہی آگے بڑھ رہا ہے جیسے نواز شریف کے دور میں آگے بڑھ رہا تھا
Rao Ali retweeted
جن کو ان کی 10 سال سزا پہ رحم آ رہا ہے وہ یہ آواز کے ساتھ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں کس طرح ٹریفک پولیس سے دونوں الجھ رہے گالم گلوچ کر رہے ہیں کسی پولیس والے سے ریاستی فیصلے پہ لڑنا بیواقوفی ہے وہ تو آرڈر پہ عملدرآمد کروا رہا یہ ناصرف خود بلکہ دوسروں کو بھی بغاوت پر اکسا رہے تھے۔
Rao Ali retweeted
خیبر پختونخواہ کے غیرت مند بھائیوں نے جو ان ڈالری گدھوں کی چیخیں نکلوائی ہیں، اس پر انکو دونوں ہاتھوں سے سلام بنتا ہے۔
آفتاب اقبال اس تلاش میں تھا کہ گدھ بن کر خون چوسے لیکن پلان ناکام ہوا تو کیسے گالیاں دینے لگا۔
Rao Ali retweeted
واہ واہ کیا نغمہ ہے!
یہ گانا حکومت کو ہر روز سکول، کالجوں میں چلانا چاہئے تاکہ نئی نسل کو پتہ چلے کہ کون سے کن کھجورے اپنی لندن اور ٹورانٹو کی بلوں میں گھس کر پاکستان کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔
شئیر کرتے ہیں
Rao Ali retweeted
معروف دانشور رضی دادا کا مشہور قول ہے،
"فتنہ الیوتھی تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک یہ اپنا سب تھوکا ہوا نہیں چاٹ لیتے۔"
آج ایک اور تھوکا ہوا چاٹنے کا وقت ہوگیا ہے۔
جمہوریت کا راگ الاپتے والوں کا لیڈر کیسے گورنر راج کی حمایت کیا کرتا تھا۔
















