میری ذات مٹی (@diyekilo) header
میری ذات مٹی (@diyekilo) profile picture

اُسے کوزہ گری کا شوق ٹھہرا مجھے کرنا پڑی پھر ذات مٹی

Joined August 2017
میری پکار سنتا ہے سرگوشیوں میں بھی حالانکہ درمیان میں ہیں سات آسمان ♥️
26
105
1
719
نہ بن سکی ہے نہ بن سکے گا مثال تیری جواب تیرا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
6
49
5,019
میں آدم ذات میرے کئی روپ میں سوچ دا ولی میں دل دا کافر
1
11
38
2,863
ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺗﺼﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﺟﺲ ﺩﻡ ﺭﻭﺡ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﺑﺠﮭﯽ ﻗﻠﺐ ﮐﺎ ﮨﯿﺠﺎﻥ ﮔﯿﺎ پیر نصیر الدین نصیر
1
4
32
2,858
پئی رب دی لاٹھی جس ویلے ہک پل وچ آکڑ بھج ویسی
1
8
35
3,169
ان کی رحمت سے امید کرم ہے ورنہ !! ایسا مجرم ہوں کہ کہتے بھی حیا آتی ہے !! (ہمدان)
16
76
3,652
میرے بندوں کو خبر دے دو کہ میں بہت ہی بخشنے والا اور بڑا مہربان ہوں, اور ساتھ ہی میرے عذاب بھی نہایت دردناک ہیں۔ (سورۃ الحجر : 50-49)
4
35
2,755
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
1
9
72
2,884
ہاتھ میں سونے کا کاسہ لے کے آئے ہیں فقیر اس نمائش میں تیرا دست طلب دیکھے گا کون
7
20
2,146
ابتدا بھی وہی ، انتہا بھی وہی ، ناخدا بھی وہی ، ہے خدا بھی وہی جو ہے سارے جہانوں میں جلوہ نما ، اس اَحَد کے سوا دوسرا کون ہے۔۔۔۔۔۔'
6
24
2,414
زندگی کے تپتے صحرا میں رسول اللّٰہ ﷺ کے مدینے کا ذکر واللّٰہ جنت کی پرکیف ہوا کی طرح ھے ... صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم ♥️🥀
1
9
65
2,905
جس چیز پہ شکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شکر کرنا شروع کر دیں الله وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا پھر چاہے وہ چیز رزق ہو , محبت ہو سکون ہو یا کچھ بھی ہو....!!
9
53
2,901
اللہ اکبر❤️
30
216
7,100
عجیب تاثیر ہے صلّیِ علٰی نام محمّدﷺ کی غذائے روحِ انساں ہے ۔ دوائے دردِ درماں ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
7
107
3,644
ﺑﻨﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﯿﺎﺭِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﺍِﺱ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺌﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭِ ﺩﻭ ﻋﺎﻟﻢ ﷺ
2
9
41
2,687
اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے۔
10
83
3,493
کہہ دو کہ بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔ سورۃ الانعام آیت نمبر 162
12
114
5,157
مـومـنـو پڑھتے رہو اپنے آقا پر درود ڪه ہے فـرشـتـوں ڪا وظیفه الصلوة والسلام✨💞🎀 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ✨💙
3
4
67
3,874
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
2
8
108
4,734
تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے 🤍
1
66
1
438
13,532