Pti804 (@dilipian) header
Pti804 (@dilipian) profile picture

proudly supporting Imran khan 804

Joined February 2025
Photo by Pti804 (@dilipian)
This post is from a suspended account. Learn more
6
دنیا کے ہر رشتے میں شرطیں ہوتی ہیں، بس ایک ماں کا رشتہ ہے جو بےلوث ہوتا ہے… اور وہ بھی اکثر نظام کے ہاتھوں روتی رہتی ہے۔
24
محبت جب ذلت بن جائے تو اسے چھوڑ دینا عبادت ہے، اور خاموشی وہ ہتھیار ہے جو سب سے بلند چیخ ہے۔
21