Misbah Rehman retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
نورین خان اس وقت ICU میں ہے اور فیملی کو بھی ملنے کی اجازت نہیں لیکن بدقسمتی پارٹی اور بکاؤ میڈیا سمیت سب خاموش ہیں۔
نورین خان کی فوری رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
Misbah Rehman retweeted
”کردار اتنا شفاف کہ آپ کو جیل میں رکھنے کے لیے آئین ہی بدلنا پڑے، تمام جج نئے لانے پڑیں، پھر بھی کوئی ایسا کیس نہ ہو جو کھلی عدالت میں چل سکے۔ عمران خان وہ کردار ہیں جو صرف کتابوں میں ملتے ہیں، اور جرنیل تو ریٹائر ہوتے ہی تاریخ کے گٹر میں گمنام ہو جاتے ہیں “
@RealWaqarMaliks
Misbah Rehman retweeted
کٹر عظمیٰ خان کی اسپتال میں عمران خان سے ملاقات ہوئی، تو سابق وزیر اعظم نے شدید خدشات کا اظہار کیا کہ فوجی قیادت — بالخصوص آرمی چیف عاصم منیر — انہیں مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی طرح جیل میں آہستہ آہستہ ختم کرنا چاہتی ہے۔
عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
@Kasim_Khan_1999
@MarioNawfal
#ReleaseImranKhan
Misbah Rehman retweeted
دنیا کا پہلا قیدی ہے!!
جس کو گرانے کیلئے دوستوں نے وفاداری چھوڑ دی
ججوں نے انصاف کرنا چھوڑ دیا،
میڈیا نے حق بولنا چھوڑ دیا،
مولویوں نے ضمیر بیچ دیا،
طاقتوروں نے استثنیٰ لے لیا اور قیدی آج بھی ڈٹا ہوا ہے
Misbah Rehman retweeted
کیا انکی رہائی پر وڈیو پیغام دینے پر بھی پابندی ہے مینا خان شفیع جان اور شاہد خٹک پر ؟ کیا یہ بھی میرا کوئی ایجنڈا ہے۔ پنجاب کے MPAs خاموش۔ MNA خاموش۔ سینیٹر خاموش۔ کے پی MPA خاموش۔ کوئی سمجھا دے کہ رہائی کاُمطالبہ کرنے سے بھی لوگ کیوں بھاگ گئے۔ اس کی سائنس سمجھا دیں۔
Misbah Rehman retweeted
ہمیں سب سے زیادہ آواز خان صاحب کیلئے اٹھانا چاہیے بدقسمتی سے یہاں سوشل میڈیا فضول کاموں پر لگا ہوا ہے۔!!💔
Misbah Rehman retweeted
This verse refers to human societies that remain neutral when faced with injustice & degradation of their moral values should not expect any blessings from the Almighty as He proclaimed in the Quran to “enjoin the good and forbid evil".
Misbah Rehman retweeted
وہ لمحہ جب 4 سال پہلے عمران خان نے چیف جسٹس کو شہید ارشد شریف کی شہادت کی آزادانہ جوڈیشل کمیشن کے لئے خط لکھ دیا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
Misbah Rehman retweeted
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم
تِرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائیگا
#ArshadSharifShaheed
Misbah Rehman retweeted
قاسم خان 🚨
اس وقت میں زیادہ پریشان ہوں کیونکہ آخری بار جب ہماری اپنے والد سے بات ہوئی تھی تو وہ اپنی آنکھ کے علاج اور دیگر قیدیوں کے ساتھ ہونے والے سلوک پر پریشان تھے۔
جیل میں حالات انتہائی خوفناک ہے، ہیپاٹائٹس کی وجہ سے جیل میں کئی اموات ہو چکی ہیں
Misbah Rehman retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Misbah Rehman retweeted
بے شرم جرنیل اپنا قومی اثاثہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی امریکہ کے حوالے کر رہا تھا لیکن وہ ربڑسٹیمپ وزیراعظم ظفرالله جمالی بھی ڈٹ گیا کہ نہیں کرونگا وہ ہمارا ہیرو ہے۔
ان کے لیے درست کہا تھا اچھی قیمت دیں تو یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی بیچ دیں
Misbah Rehman retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
Misbah Rehman retweeted
ابتک آپریشن بورڈ المردود میں خیبر پختونخواہ کے پونے 500 سے کچھ زاہد دہشتگرد بورڈز کو ٹھکانے لگایا جا چکا ہے۔
Misbah Rehman retweeted
Replying to @Kasim_Khan_1999
Misbah Rehman retweeted
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.























