Pinned Tweet
Replying to @AamirLiaquat @ImranKhanPTI
Subha subha kuch kam karain Dr Sahab polish kaay ilawa
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
KP میں کرپشن کی ایک اورداستان!!!
دریائے کابل کی اراضی پر اربوں روپے کےمیگا سٹی منصوبےمیں ملکیت اورقبضے کاریکارڈ غائب،صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نیب کےریڈار پر،جبکہ انکے31 رشتہ داروں کے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔👇👇
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
موبائل فون نیٹ ورک اچانک بند ، اور بینک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے غائب! ڈوپلیکیٹ سم اور بائیومیٹرک فراڈ کے ذریعے دو اراکین قومی اسمبلی سمیت متعدد افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ بینک کے ملازم کا ڈیٹا شیئر کرنے کا اعتراف ۔شہریوں کا پیسہ کتنا محفوظ ہے؟تفصیلات دیکھیے
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
پنجاب کی سرشت میں خود ترسی نہیں اسلئے وہاں کوئی قوم پرست تحریک بھی نہیں چل سکی جو لوگوں کو ہر وقت محرومیوں کے ماتم پر لگائے رکھے
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
موبائل فون نیٹ ورک اچانک بند ، اور بینک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے غائب! ڈوپلیکیٹ سم اور بائیومیٹرک فراڈ کے ذریعے دو اراکین قومی اسمبلی سمیت متعدد افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ بینک کے ملازم کا ڈیٹا شیئر کرنے کا اعتراف ۔شہریوں کا پیسہ کتنا محفوظ ہے؟تفصیلات دیکھیے
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے معین قریشی پر 8 کروڑ 40 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کیا تھا
ہتک عزت کیس میں عظمی بخاری کی جانب سے انکے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے
اپوزیشن لیڈر پنجاب معین ریاض قریشی نے خود اعتراف کیا انہوں نے ٹی وی چینل کے پروگرام میں یہ باتیں کیں،ڈیفینیشن ٹربیونل
معین ریاض قریشی کی جانب سے ایسے کوئی شواہد پیش نہیں کیے گئے جس سے ثابت ہو کہ ان پر الزام غلط ہے، ڈیفینیشن ٹربیونل
معین ریاض قریشی کے وکلا بھی دلائل میں عظمی بخاری کے دعوے کو غلط ثابت نہیں کر سکے، ڈیفینیشن ٹربیونل
عظمی بخاری نے ڈیفمیشن ایکٹ کے تحت لاہور کے ڈیفمیشن ٹریبیونل میں ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا
عظمی بخاری نے معین قریشی کی جانب سے نجی ٹی وی پروگرام میں دیے گئے بیان کی بنیاد پر ہتک عزت کا دعوی دائر کیا تھا
معین قریشی 30 لاکھ روپے ہرجانے کی رقم ادا کرینگے
معین قریشی نے الزام لگایا تھا کہ وزیراعلی کے پی کے دورہ پنجاب اسمبلی کے دوران عظمی بخاری نے 150 سے 200 پیڈ افراد کو اسمبلی کے اندر داخل کروایا
معین قریشی نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ جن صحافیوں نے سہیل آفریدی سے سوال کیے وہ بھی عظمی بخاری کے تنخواہ دار ملازم تھے
اس الزام کو عظمیٰ بخاری نے سراسر جھوٹا، من گھڑت اور اپنی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی بدنیتی پر مبنی کوشش قرار دیا
لاہور کی ڈیفیمشن ٹربیونل نے ہتک عزت کیس کا مختصر فیصلہ جاری کردیا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
یہ دیکھیں کیسے عمران خان کے نام پر یہ لوگ بیرون ملک بیٹھےیوتھیوں کو لوٹ رھے ھیں۔
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
ملتان میں بچے کو مارنے والے سفاک قاتل توقیر کا ویڈیو بیان سنیں اس کے ساتھ سرخ کپڑوں میں ملبوس شخص یتیم خانہ چلاتا ہے اس نے بچے کے بارے میں کیا کہا۔ اللہ جانتا ہے بچے کی باڈی کی ویڈیو دیکھنے لائق نہیں 🥲
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
یہ عمران خان کی تربیت ہے یہ شخص کسی کو دھمکی دے رہا ہے اس کی مری ہوئی ماں کو قبر سے نکال کر اس کیساتھ زنا کرے گا۔ این سی سی آئی اے والے دیکھیں۔ اور اس عمران خان کے مرید کو سبق سکھائیں
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
جواد نقوی کا واٹس ایپ ہوتا تو اُسے یہ بھیج کر کہتا
وڑیا ای ؟
وجیہ ثانی کے ہاتھ کا ایکشن 😂😂😂
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
کے پی کے حکومت کے خرچے پر کے پی ہاوس کی منڈیر پر صدیق جان ناشتہ کرتے ہوے اور اس مہمان جو کبھی نہیں آئیگا کی آمد کی خبر پر لائکس لینے کے لئے پر تولتے ہوے۔
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
سہیل آفریدی کے 2 قریبی عزیز منشیات کیس میں پکڑے گئے۔ جس میں سہیل آفریدی خود پھنس رہا تھا۔
سہیل آفریدی استعفی دیکر مینا آفریدی کو وزیراعلٰی بنانا چاہتا تھا لیکن تمام ایم پی ایز نے انکار کردیا۔
پھر آفریدی نے جان بوجھ کر ایسے حالات پیدا کئے کہ وفاق گورنر راج لگانے پر مجبور ہوجائے
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
ملتان میں گاڑی سے بچے جو قتل کرنے والے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا وکلاء نے تھپڑوں سے استقبال
صدیق جان صحافی تو نہیں اسے ہم نے پیسے دے کر ہائر کیا تھا بیانیہ بنانے کے لیے، مشعال یوسفزئی
آج کل وہ بیروزگار ہو گیا ہے تو اوٹ پٹانگ بولتا ہے،
صدیق جان بچپن سے ہی بیانیہ دیتے آیا ہے،
میں مانتی ہوں کہ اس کے پاس دینے کی بڑی صلاحیت ہے لیکن چند دن تو لگتے ہیں،
نئی پارٹی ڈھونڈنے اور اس سے ڈیل ہونے میں، مشعال یوسفزئی
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
خیبر پختونخوا کے خزانے پر ڈاکا اور لفافہ صحافت....!
مشال یوسفزئی کے انکشافات تو صرف شروعات ہیں۔ صدیق جان سے لے کر سمیع ابراہیم تک، یہ لمبی فہرست ان لوگوں کی ہے جنہوں نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشیاں کیں اور ایک مخصوص ایجنڈے کو پروان چڑھایا۔ اب ایک ایک کر کے سب کے نام سامنے آئیں گے جنہوں نے صحافت کو کاروبار بنا رکھا تھا۔ صوبے کا پیسہ بیانیہ بنانے پر لٹایا گیا، جس کا حساب اب ہو کر رہے گا!
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
یہ صدیق جان کیا ہے؟ اسلام آباد میں سینئر اینکر پرسن کی جانب سے کہا جاتا ہے ان کا بندہ ہے، ان کی طرف سے فہرست جاری ہوئی کہ سہیل آفریدی سے تنخواہ لیتے ہیں، پی ٹی آئی کے قریب چند صحافیوں سے سنا کہ خیبرپختونخوا ہاوس میں اسپیشل رہائش دی گئی ہے، مشعال یوسفزئی کے بارے جو تاثر ہے اس کے مطابق اب ان کا ماننا ہے کہ شاید خٹک صدیق جان کو اجلاس لنک پرسنا رہے تھے! طے کر لیں بھائی کیا ہے صدیق جان؟
This quoted post is unavailable.
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
دو نمبری کرنے میں پاکستانی انڈین کے ہم پلہ ہیں تین پاکستانیوں نے کینیڈا میں بیٹھے 4 انڈین ساتھ ملکر کریڈٹ کارڈ بنا کر فراڈ کیے اے آئی پاسپورٹ کے ذریعے بینک اکاؤنٹ کھولا جاتا تھا پھر اُس بینک اکاؤنٹ کے ذریعے کریڈٹ کارڈ لیتے تھے کریڈٹ کارڈ کی لمٹ استعمال کر کے پھینک دیتے تھے جب بینک بندہ ڈھونڈتا تھا تو سب کچھ فیک نکلتا تھا
طیفا اِن ٹرَبل retweeted
My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow.
Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality.
The portal for the next cycle is now open!
Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish.
Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future!
Apply now and take the next step towards your dreams:
🔗 honhaarscholarship.punjabhec…
























