السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
🌷اے اللہ جس نے بھی آج دعا کی ان تمام دعائوں میں (#کن) فرما دے-
🌷 صبح بخیر
اسلام و علیکم صبح بخیر
اللہ پاک ہم سب کو صبح کی برکتوں اور رحمتوں سے مالامال ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Tayyab Deol retweeted
💥اسپیشل پروموشن 27
💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لیں ۔
💥اگلی اسپیشل پروموشن میں شامل ہونے کے لیے اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کر کے کمنٹس میں ڈن لکھیں ۔
@Affreenmirza
حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
کابینہ ڈویژن نے 5 فروری کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 5 فروری کو صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائےگی۔

















