تم نے روٹھنے میں جلدی کی ۔ بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا

Dxb
Joined April 2010
🚨سہیل آفریدی نے بڑی بہادری، جرت اور ہمت سے اپنا مقدمہ لڑا ہے اور پی ٹی آئی مکمل طور پر اسکے مؤقف کیساتھ کھڑی ہیں۔ اسد قیصر
243
1
1,450
11,187
کل کے ڈان میں میری کور سٹوری چھپ رہی جو 3 ہزار 3 سو الفاظ پر مشتمل ہے، ایک طویل خبر ہے لیکن ڈیٹا اور دوسری معلومات نے کہانی کو انتہائی دلچسپ بنایا ہے۔ ایک تکلیف دہ آرٹیکل لیکن ہوش اڑا دینے والی معلومات کہ ملک بھر میں عورتوں کے ساتھ ذیادتی کے واقعات میں خوفناک اضافہ کیسے ہورہا ہے، پولیس، تحقیقات، فرانزک اور عدالتی سطح پر عورت کس کرب سے گزرتی ہے اور انصاف ندارد۔
8
60
2
181
5,562
How can city people ever be blessed with a paradise like view like this? #GilgitBaltistan
7
24
276
1,981
زنجیروں میں جکڑے ہمارے نہتے کارکنوں کی ضمانتوں کے بعد مچلکے جمع ہورہے ہیں۔ انصاف لائر فورم ٹیم کا شکریہ۔
9
583
4
2,428
19,919
شادی کے 21 سال بعد پیدا ہونے والے عبدالقدیر کی موت نے والدین کو جیتے جی مار دیا 💔 پشاور سانحے میں بچوں کی المناک اموات عمر بھر کا روگ بن گئیں۔ شادی کے 21 سال بعد پیدا ہونے والے عبدالقدیر کی موت نے والدین کو جیتے جی مار دیا۔کزن ابو ظہبی حادثے میں جان سے گیا۔ دونوں معصوموں کی میتیں اٹھانے والا خاندان غم کی تصویر بن گیا۔ اللہ کریم صبر جمیل عطا فرمائے 🤲
33
701
2
3,133
77,386
کسی نے جہاز خرید لیا، اور تانگے کی طرح استعمال کرنا شروع کیا، کروڑوں کی گاڑیاں آرڈر کردیں، ایک ایک تقریب پر کروڑوں کا خرچ اور دوسروں طرف مائیکروسکوپ سے چیزوں کو دیکھا جارہاہے۔
12
271
7
1,096
41,301
2023 میں میری گاڑی چوری ہوئی، آج تک کوئی سراغ نہیں ملا۔ سیف سٹی کیمرے کام آئے، نہ پولیس نے مدد کی۔ بینک لیز گاڑی کو ایک رشتہ دار مانگ کر لے گیا اور آگے بیچ آیا۔ ایف آئی آر کے لیے درجنوں بار تھانے کے چکر لگائے، کوئی شنوائی نہ ہوئی۔ آخرکار ٹریکر کی مدد سے گاڑی خود سرگودھا سے اسلام آباد تک ٹریس کرکے پکڑوائی، مگر اس کے بعد جو کچھ ہوا وہ مزید افسوسناک ہے۔ میری آنکھوں کے سامنے گاڑی سے سامان نکالا گیا، ملزم کا نام تک ریکارڈ میں درج نہ ہوا، ایف آئی آر ایسی درج کی گئی کہ ملکیت ہی متنازع بن گئی۔ پولیس بلاتی رہی، لیکن ملزم تھانے آنے سے گریز کرتے رہے۔ سپرداری کے لیے گیا تو بیسیوں فون کالز کے بعد لوگ آئے اور معاملہ مزید الجھا دیا گیا۔ اب 15 لاکھ روپے کی گاڑی واپس لینے کے لیے مجھے مزید کتنی رقم اور کتنے چکر لگانے پڑیں گے؟ آخر میں انصاف کے لیے کہاں جاؤں؟ اگر اسلام آباد میں شہری اپنی گاڑی خود ٹریس کرکے پکڑوائے، پھر بھی پولیس سے انصاف نہ ملے تو سیف سٹی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مقصد کیا ہے؟ @ICT_Police @dcislamabad
99
794
20
2,240
133,912
عوام باہر نکلیں، لیڈر پلان دیں جیل جائیں، گھر توڑ پھوڑ کرائیں، بچے اسکول نہ جا سکیں، کاروبار تباہ کرائیں، 10 سال کی سزا بھگتیں، پلان دیں پلان دیں۔ کوئی کہے کہ خود واپس آ کر قیادت کیوں نہیں کرتے، تو وہ جی وہاں گرفتار کر کے ظلم کرتے ہیں۔ جیسے یہاں والے لوہے کے بنے ہیں۔
ایک بات اور۔ شہباز گل نے صرف سوال اٹھائے ہیں۔ بمب نہیں مارا۔ تو براہ مہربانی شہباز گل پر تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ پلان اے بی سی پر عمل بھی کریں۔ اگلے احتجاج کی تیاری بھی۔ اور ہم نے خان کی بیگم ، بہنوں کو اور خان کو جیل سے کیسے نکلانا ہے اس پر بھی کام کرنا ہے ہم سب کو۔ گل کے سوال آپکو ان چیزوں پر کام سے نہیں روک رہے - تنقید کے ساتھ ساتھ اس پر بھی توجہ دیں۔
34
136
7
600
8,304
Our hijab. Our pride.
This is how girls in Azerbaijan have reacted to the Hijab restrictions
1
6
220
گورنر راج کی بڑی کامیابی ایک اور دہشت گرد بورڈ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ گورنر راج ذرائع کے مطابق یہ بورڈ دہشتگردوں کا اہم ٹھکانہ تھا۔ بورڈ کے دائیں طرف لگے لوہے سے اہم کاغذات ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے بورڈ RAW سے ہدایات لیتا تھا۔ بورڈ کو مزید تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
Dear Governor sb! Such optics are counterproductive and it actually undermines the logic behind your arrival. The public is not interested in who had gardener at home, who official had Govt funded-flowerpots in a private office or which MPA used official crockery. Pople want to see tangible improvement in law and order, governance and service delivery.
4
176
2
406
5,254
Dr. @HNadim87 breaks down the military regime's takeover of KP on Katie Halper, a move made under the pretext of "terrorism" while Imran Khan stays in prison.
6
268
2
803
16,154
This is Trarkhal, Azad Kashmir — TODAY 15 Oct. Look closely. Thousands of WOMEN in white chadors sitting on the ground. Thousands of MEN standing behind them, protecting them. Roofs, balconies — full of people. They are not asking for jobs or roads. They are asking for: 1. Release of innocent prisoners 2. End to curfew in Rawalakot 3.Restoration of Internet A whole generation cut off from their families abroad. If this was Islamabad or Lahore, it would be breaking news. Because it's Poonch, no one shows it.
5
78
2
182
4,053
🇵🇰 Pakistan police crack down on pro-Khan protest Police opened fire at a protest in northwest Pakistan, leaving several people injured, as authorities cracked down on supporters of jailed former prime minister Imran Khan, a police official and a member of Khan's party said.
17
244
14
346
114,774
میں ریسرچ کر رہا ہوں کہ دنیا میں کبھی کسی اسپیکر کو بھی حراست میں لیا گیا ہے یا یہ ریکارڈ بھی ہم نے ہی قائم کیا ہے۔۔ سینیٹر کامران مرتضی صاحب
24
3,411
16
10,809
51,448
ان گھٹیا کردار لوگوں کو صحافی کہنا بھی صحافت کیساتھ ظلم ہے
اب تو کے پی حکومت نہیں رہی،سہیل آفریدی نے صحافیوں یا یوٹیوبرز کو جو گاڑیاں اور تنخواہیں دی ہوئی تھیں، وہ تفصیلات ثمر ہارون بلور جاری کردے، کسی بھی غیر آئینی سسٹم کا حصہ بننے والے، لوگوں کو منہ کیسے دکھائیں گے؟ تھوڑی سی بھی شرم ہو تو ڈوب کر مر جائیں وہ صحافی جو غیر آئینی سیٹ اپس کا حصہ بنتے ہیں، ایسے لوگ غیرت سے عاری ہوتے ہیں جو کسی اور کے جوتوں یا بوٹوں میں بیٹھ کر ایسے سیٹ اپس میں عہدے لیتے ہیں، بیشرم کہیں کے ۔۔۔۔
3
42
775
اب جو بھی واقعات ہو ں گے بیانیہ بنایا جاۓ گا کہ پی ٹی آئی کی حکومت فارغ کی ہے تو اس کے ردعمل میں ان کے حامی دہشتگرد حملے کر رہے ہیں۔۔
کے پی میں تو دہشتگردوں کے حامیوں کی حکومت ختم ہو گئی ہے ، پھر کیوں واقعات ہو رہے ہیں؟
25
313
8
1,805
15,511
خیبر واقعہ اور سانحہ بابڑہ ، حامد میر صاحب کا کالم جنگ اخبار کی ویب سائٹ اور آن لائن ای پیپر سے ڈیلیٹ کردیا گیا
10
1,114
8
2,660
36,864
It's starting, the Modi regime might attack Pakistan to distract the country from protests at home. The Islamabad to Beijing military hotline should be on, and satellite intelligence will be shared. Monitor all Indian airports for suspicious activities.
यदि आगे पाकिस्तान की तरफ़ से कोई भी आतंकी हरकत हुई तो पिछली बार से भी बड़ा प्रहार होगा: रक्षा मंत्री श्री @rajnathsingh
100
368
13
2,221
48,215
Hammer-action rule in KP. Bara Bazaar sealed, fresh reinforcements brought from Peshawar, complete shutdown ordered. Peaceful solutions being ignored. #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
1
78
3
120
2,113
“It’s only a matter of time” IK Chin up everyone, be proud of the struggle for democracy & justice, be proud of not giving up on principles despite setbacks, be proud of contributing every day, be proud to side with Imran Khan & Pakistan! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
20
1,037
7
2,618
17,228