Dear Quran (@dearquran) header
Dear Quran (@dearquran) profile picture

This is the official Twitter of the popular Quran web "https://xitter.cf/t.co/xdli89lnW0", Quran lovers must follow this. Thanks

Lahore, Pakistan
Joined June 2022
Photo by Dear Quran (@dearquran)Photo by Dear Quran (@dearquran)Photo by Dear Quran (@dearquran)Photo by Dear Quran (@dearquran)Photo by Dear Quran (@dearquran)Photo by Dear Quran (@dearquran)Photo by Dear Quran (@dearquran)Photo by Dear Quran (@dearquran)Photo by Dear Quran (@dearquran)Photo by Dear Quran (@dearquran)
خوبصورت فلسطینی بچے کی خوبصورت تلاوت ماشاءاللہ 🇵🇸.
2
1
10
366
𝐓𝐡𝐞 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐨𝐫𝐦𝐬 𝐥𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧𝐭𝐨 𝐰𝐨𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩. 💕 The Quran turns ordinary moments into worship. A smile, a word, a prayer — all gain meaning through it. It teaches how to live in the world. It’s in your daily actions and words. #DearQuranOnline
11
اےاللّٰـــــه 🤲🕋🌸 ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا۔ آمیــــــــن ♡ 🤲 𝔻𝕖𝕒𝕣 ℚ𝕦𝕣𝕒𝕟 𝕆𝕟𝕝𝕚𝕟𝕖 #DearQuranOnline #Dua #Islam #QuranForKids #QuranEduucation
4
اے اللہ تیری حمد ہے۔ تو آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ تو ہی سب کا پالنے والا ہے۔ تو مجھے معاف فرما جو میں نے ماضی میں کیا اور جو آئندہ کروں گا اور جو کچھ میں نے پوشیدہ رکھا اور جو میں نے ظاہر کیا سب معاف فرما۔ آمین 🤲 🕋 💕 #DearQuranOnline #Islam #Quran #قرآن_اکیڈمی #القرآن
2
قرآن وہ نور ہے جو دلوں کو اندھیروں سے سکون کی طرف لے جاتا ہے۔ ہر آیت میں رحمت، حکمت اور شفا ہے۔ یہ ہر اس روح سے بات کرتا ہے جو سچائی کی تلاش میں ہے۔ اسے پیار سے پڑھیں تو یہ آپ کی روح کو معطر کر دے گا۔ ان شاءاللہ 🌸 #DearQuranOnline #OnlineQuranClasses #LearnQuranOnline
1
اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاو گے۔ ✨🕋🤲🌸 #DearQuranOnline
3
حضرت انس رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جو کوئی بھی آپ ﷺ کا دستِ مبارک پکڑ لیتا، تو آپ ﷺ اُس سے اس وقت تک ہاتھ نہ چھڑاتے جب تک وہ خود نہ چھوڑ دیتا۔ (سنن ابو داوٴد ،باب الادب،ج۵،ص١۴٧) 💞 صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ تعالیٰ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم 💞 #DearQuran #OnlineQuran
اسلام کی خوبی فضول باتوں کو چھوڑ دینا ہے۔ 🥀 #DearQuranOnline
7
اپنی نعمت کی حفاظت کیجیے۔۔!! #DearQuranOnline
7
نماز کے بعد بیٹھے رہنے کا ثواب 🥀 #DearQuranOnline
3
𝙏𝙝𝙚 𝙌𝙪𝙧’𝙖𝙣 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙡𝙞𝙛𝙚𝙡𝙤𝙣𝙜 𝙘𝙤𝙢𝙥𝙖𝙣𝙞𝙤𝙣 🌸 The Qur’an is the light that guides hearts from darkness to peace. Every verse carries mercy, wisdom, and healing. It speaks to every soul that seeks truth. Recite it with love, and it will lift your spirit.
6
فرمان مصطفٰی ﷺ 🥀 جو صبح کے وقت یہ پڑھے تو میں اُسے اپنے ہاتھ سے پکڑ کر جنت میں داخل کرنے کی ضمانت دیتا ہوں۔ #DearQuran #hadithoftheday #viralpost2025シ #onlinequranteaching
9
اے پاک ذات! جس کے قبضے میں ہماری جان ہے، ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔ ہم سے جتنے بھی گناہ سرزد ہوئے رات کے اندھیرے میں یا دن کے اجالوں میں، تو انھیں اپنی رحمت سے معاف فرما۔ آمین 🤲 🕋 #DearQuranOnline #QuranCenter #OnlineQuranAcademy
4
جس نے ہدایت کو اختیار کیا اس نے اپنے ہی فائدے کے لیے ہدایت کو اختیار کیا۔ (القرآن)🌸 #DearQuran #OnlineQuranAcademy
1
دُنیا و آخرت میں سُرخروئی (کامیابی) دِلانے والا درود پاک 🥀 #DearQuran #OnlineQuranAcademy #DaroodPak
3
بیویوں سے حسن سلوک پر احادیث مبارکہ نمبر:1👈 تم میں بہترین وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لئے بہترین ہو اور میں اپنے گھر والوں کے لئے تم سب سے اچھا ہوں۔(ترمذی، حدیث:۳۹۲۱) نمبر: 2👈 تم سب میں بہترین وہ ہے جو اپنی عورتوں اور بچیوں کے ساتھ اچھا ہو۔ (شعب، حدیث:۸۷۲۰) #DearQuran
9
بے شک حضرت محمد ﷺ سب سے آخری نبی ہیں۔ 💖 #DearQuran
4
نماز کے انتظار میں بیٹھنے والا قیام کرنے والے یعنی نماز پڑھنے والے کی طرح ہے۔ (صحیح ابن حبان) سبحان اللہ 🌼 #JumaMubarak #DearQuran
1
دنیا سے بے رغبتی اختیار کرنے والے اور لوگوں کے پاس جو ہے اس سے بے پروا ہونے والوں سے اللہ محبت فرماتا ہے۔ (ابن ماجہ) #DearQuran #OnlineQuranAcademy
3
آیتُ الکرسی کے فضائل: ★ نمازوں کے بعد آیتُ الکرسی پڑھنے پر جنت کی بشارت ہے۔ رات کو سوتے وقت پڑھنے پر اپنے اور پڑوسیوں کے گھروں کی حفاظت کی بشارت ہے۔ (شعب الایمان، الحدیث: ۲۳۹۵) ▒░ 𝔻𝕖𝕒𝕣 ℚ𝕦𝕣𝕒𝕟 𝔸𝕔𝕒𝕕𝕖𝕞𝕪 ░▒ #DearQuran #OnlineClasses
6
ناحق کسی کی زمین پر قبضہ کرنے کا انجام #DearQuran
3