ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں بھی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 05 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام اور بھارتی فوج کے محاصرے کو ایک سال مکمل ہونے پر یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔
#PMRUKP#KashmirSiegeDay#KashmiriLivesMatter