Furqaan-ul-Haq retweeted
اس عورت میں "کم جونگ" والی سوچ پائی جاتی ہے
Furqaan-ul-Haq retweeted
The worst part of this interview- admission by the Governor that Murad Saeed’s old mother and brother were thrown out of their home late night and home ransacked.
How pathetic ? What crime this old woman had committed? None. This is a new low even by Pakistani standards
"انڈیا میں نعرہ لگتا ہے کہ ہار کے آگے جیت ہے، پاکستان میں پولے منہ لوگ کہتے ہیں میرے گھر کے آگے جیپ ہے۔ پاکستانی انڈیا کے احتجاج بڑے شوق سے دیکھ رہے ہیں۔ پہلے ایسا لگا کہ ہماری سرکاریں بھی ایک جیسی ہیں: ٹرینیں بند، انٹرنیٹ بند، ناکے لگاؤ، پولیس نے پورے دلی کو تھانہ بنا دیا۔ ایک دن بندہ گرفتار ہوتا ہے تو اگلے دن واپس آ کر پھر ووٹ چوری کا نعرہ لگا دیتا ہے۔ یہاں پورا الیکشن چوری ہو گیا لیکن کوئی بندہ نہیں بولا کہ گھر کے باہر جیپ ہے۔ بھارت میں راہول گاندھی سڑکوں پر سیلفی بنا رہا ہے، جبکہ یہاں لوگوں نے کئی سال سے اپنے اپوزیشن لیڈر کی شکل تک نہیں دیکھی"۔ محمد حنیف
@mohammedhanif
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Furqaan-ul-Haq retweeted
جب رضا ڈار اور اُس کے دوستوں نے غیر ملکی لڑکیوں کو اغواء کر کے تاوارن لیا اور گینگ ریپ کیا ، جب اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے معصوم بچیاں کچل دیں ، جب لاہور میں کھوکھروں نے ایک لڑکے کو گولیوں سے بھون دیا تب یہ دانش وار کیوں نہیں بولے کہ سی سی ڈی آئے؟ یہ بے شرم لوگ طاقتور کے لیئے معافی اور باقیوں کے لیئے گولی پر یقین رکھتے ہیں
جہالت کے قطب مینار اس وقت ملک بالخصوص پنجاب پر مسلط ہیں، جہاں ماورائے عدالت کلچر کو سرکاری و ذرائع ابلاغ کی سطح پر خوب پذیرائی ملتی ہے۔ نیفے میں پستول چلنا، فل فرائی اور ہاف فرائی جیسی غیر قانونی اصطلاحات کو اس طرح گلوریفائی کیا جاتا ہے کہ کسی بھی واقعے پر فوری مطالبہ آتا ہے کہ "کہاں ہے سی سی ڈی؟ آئے اور انصاف کرے"۔
سی سی ڈی جیسے غیر آئینی اور غیر قانونی اسکواڈ کو پذیرائی خواتین سے زیادتی یا ہراساں کرنے جیسے گھناؤنے جرائم کے ملزمان کے ماورائے عدالت قتل سے دلائی گئی تھی۔ لیکن نہ جانے کتنے سو لوگ اس کی بھینٹ چڑھ گئے، جن میں چکوال کی ننھی ہانیہ احمد اور بھکر کی سات سالہ معصوم بچی بھی گولیوں کا نشانہ بنیں، اور بعد میں اسے محض "کولٹرل ڈیمج" (غلطی) قرار دیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق، حال ہی میں بہاولپور کے چک 187/ای بی کے رہائشیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس سی سی ڈی کے اہلکاروں نے ایک ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران گھروں میں زبردستی گھس کر خواتین اور بچوں پر شدید تشدد کیا اور ایک لڑکی کو سول گاڑی میں اغوا کر کے لے گئے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) کی رپورٹ کے مطابق، سی سی ڈی کی اس پالیسی کے تحت صرف 2025 کے آٹھ ماہ میں 670 مقابلوں میں 924 افراد مارے گئے جبکہ اس دوران صرف دو پولیس اہلکار زخمی یا جاں بحق ہوئے۔ مذید بھی سیکڑوں مثالیں موجود ہیں جہاں مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اس سے متاثرہ اور انصاف کی دہائی دیتی نظر آتی ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اکثر اس ادارے کی تشکیل کو اپنا "محافظ پنجاب ویژن" قرار دیتے ہوئے اسے اپنی بڑی کامیابی مانتی ہیں۔ جب حکمران خود ماورائے عدالت قتل کی سرکاری سطح پر بھرپور اونرشپ لیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اپنی ہی عدالتوں سے اعتماد اٹھ چکا ہو، تو پھر عام آدمی سے یہ توقع کیسے کی جا سکتی ہے کہ وہ قانون اور عدالتوں پر اعتماد کرے گا؟ آخر کیوں معاشرے اور اس کے سوشل فیبرک کو مکمل طور پر تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟
ماورائے عدالت قتل آئین، قانون، اخلاقیات اور اسلامی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے کیونکہ کسی کو بھی بغیر منصفانہ ٹرائل کے سزا نہیں دی جا سکتی۔ اس ظالمانہ روش سے عدل کا نظام مفلوج اور جنگل کا قانون نافذ ہو جاتا ہے، جس سے معاشرے میں بے گناہوں کی جانوں کا خطرہ ہمیشہ کے لیے بڑھ جاتا ہے۔
خواتین کے خلاف گھناؤنے جرائم کی روک تھام کے نام پر اس ادارے کو گلوریفائی کیا گیا تھا، مگر دو سال اور سیکڑوں بلکہ ہزاروں ماورائے عدالت قتل کے بعد آج پنجاب کی حقیقی صورتحال کیا ہے؟ ڈان میں شائع ہونے والی ریاض الحق کی تحقیقاتی خبر کے مطابق، سال 2021 سے لے کر 2026 کے وسط تک ملک کے چاروں صوبوں میں جنسی تشدد اور زیادتی کے کل 47,452 کیسز درج کیے گئے، جن میں سے ملک بھر کے کل ریپ کیسز کا 89.7 فیصد اکیلے پنجاب سے تعلق رکھتا ہے، جبکہ اجتماعی زیادتی کے کل ملکی کیسز کا 99.2 فیصد حصہ پنجاب میں درج ہوا۔
اگر فرضی طور پر اس غیر قانونی عمل سے معاشرے میں جرائم رک بھی رہے ہوتے، تب بھی یہ اخلاقی، آئینی، قانونی یا مذہبی حوالے سے قطعی طور پر جسٹیفائیڈ نہیں ہو سکتا؛ لیکن تلخ حقیقت یہ ہے کہ یہاں ماورائے عدالت قتل اور درندگی کے اس کھیل سے جرم رکنے کی بجائے روز بروز مزید بڑھ رہے ہیں۔
جب بھی کوئی دلخراش یا انتہائی افسوسناک واقعہ رونما ہوتا ہے تو بطور انسان دکھ، تکلیف اور اذیت میں مبتلا ہونا فطری امر ہے؛ لیکن اس کا ہرگز یہ تقاضا نہیں کہ انسان جذبات میں بہہ کر ماورائے عدالت قتل کو سپورٹ کرنے لگے۔ ہمیں اپنی توانائیاں قانون کی پامالی پر ضائع کرنے کی بجائے آئین اور قانون کی بالادستی کے لیے صرف کرنی چاہئیں۔
نوٹ: ذیل میں پیش کی جانے والی ویڈیو اور تصویر بطورِ حوالہ شامل کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری و غیر سرکاری شخصیات اور زرائع ابلاغ سے وابستہ ایک بڑا حصہ اس غیرآئینی و غیر اخلاقی کلچر کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ مقصد کسی فردِ واحد کو ذاتی تنقید کا نشانہ بنانا ہرگز نہیں، بلکہ اس فکری انحراف اور خطرناک رویے پر دلیل کے ساتھ اختلاف کرنا ہے جو معاشرے کو مذید تاریکی کی طرف دھکیل رہا ہے۔
Furqaan-ul-Haq retweeted
Stopping trade with Iran at US behest wrong… next week Trump may just buy Iranian oil…
ذہنی مریض ملک کے ٹکڑے کرنے پر تُل جائے یا جو چاہے کرتا پِھرے ، اسکی ہر حرامزدگی کو قومی مفاد سمجھا جائے۔ شکریہ
Pakistan has suspended trade with Iran through the official Gabd-Rimdan (250) and Taftan border crossings on Saturday.
dawn.com/news/2037865
Furqaan-ul-Haq retweeted
یہ آرٹی فیشل انٹیلی جینس کے ذریعہ بنی جعلی ویڈیوز کا دور ہے لیکن نواز شریف کی طرف سے شفیع نقی جامی صاحب کو BBC کے لئے دئیے گئے انٹرویو کی یہ ویڈیو اصلی ہے جس میں نوازشریف صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ ANP اور PPP پر حملے ہوتے ہیں PML-N اور PTI پر حملے کیوں نہیں ہوتے جواب میں نواز شریف صاحب کہتے ہیں زرداری حکومت نے طالبان سے مذاکرات کیوں نہیں کئے؟
Furqaan-ul-Haq retweeted
پیسہ غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی پر لگائے ظالمانہ ٹیکسوں کا ، اور نام اور تصویر نواز شریف کی ۔ کینسر کا علاج تو دور کی بات ہے ، ہسپتال کی بلڈنگ ابھی پچیس فیصد بھی مکمل نہیں ہے ، لیکن باپ کا نام اور اس کی تصویر لگا دی ہے ، شوکت خانم ہسپتال کا مقابلہ کرنا ہے تو باپ دادا کی جائداد بیچو اور باپ کے نام کی تختی لگاؤ ۔
عمران خان کے حسد اور جلن نے انہیں پاگل بنایا ہوا ہے
Furqaan-ul-Haq retweeted
اس جھنڈے سے گولیاں نکل رہی تھیں
تخت بھائی (مردان ) ندیم شاہ ایڈوکیٹ کے ریائش گاہ سے تحریک انصاف کاجھنڈا مردان کے ڈپٹی کمیشنر اور اسیسٹنٹ کمیشنر تخت بھائی نے اتار دیا
@PTIKPOfficial @PTIKPOfficial @AtifKhanpti @MeFaheem @AasifzaiAzhar @Azharyousafzai1 @NaeemPanjuthaa @Ali_MuhammadPTI @SHABAZGIL
Furqaan-ul-Haq retweeted
آئے تھے دہشتگردی کیخلاف اور ریاست کی ساری طاقت نہتے اور پرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔
Furqaan-ul-Haq retweeted
Replying to @HamidMirPAK
محترم حامد میر صاحب اب کچھ لوگوں کی ترجیح اقتدار تک پہنچنا ہے تو وہ سمجھوتے کرینگے اور کررہے ہیں۔ ان کا اب ماضی کی غلطیوں اور جمہوریت سے کوئی لینا دینا نہیں،آپ نے محترم شہباز شریف صاحب کا میڈیا آزادی سے متعلق پرانا انٹرویو چلایا لیکن کیا اس کا کوئی اثر ہوا؟ بلکل بھی نہیں۔ میڈیا کا کیا حال کردیا گیا ہے؟ وزیراعلی سہیل آفریدی حراست میں لینے کے بعد غائب کردئے گئے تھے تو کس میڈیا نے گھنٹوں تک خبر دی؟ کسی نے بھی نہیں۔ رات کو وزیر اطلاعات نے کہا کہ حفاظتی تحویل میں ہیں۔ آپ کے ادارے سمیت تمام میڈیا نے بھی کمپرومائز کرلیاہے، کوئی معمولی آزادی کے لئے بھی آواز نہیں اٹھا سکتا۔ مارشل لاز بھی لگے ہیں لیکن گرفتار رہنماؤں کا معلوم تو ہوتا کہ لیڈران جیل میں ہیں، گھروں میں نظر بند یا اٹک قلعہ میں، اب تو خیر خیریت ہے۔
Furqaan-ul-Haq retweeted
کوئی پاس بٹھا کر وڑائچ صاحب کو یہ والا کلپ دکھائے۔ سمجھائے کہ اس کے کیا کرلینے ہیں۔ پولیس والوں کی باڈی لینگوئج احساس کو define کر دے۔ بتائے کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ دادی کی وفات پر مودی کے سب سے بڑے دشمن لیڈر کو پولیس کیسے ڈیل کر رہی ہے۔ اسے جمہوریت کہتے ہیں۔ جہاں زیادتی دھکے کے دوران بھی انسانسیت زندہ رہتی ہے۔ گاؤں سے نکل کر ہم ٹی وی تک پہنچنا یقیننا ایک بڑا سفر ہے جو آپ نے طے کیا۔ لیکن کوشش کریں ذاتی نفرت پر اب قابو پائیں اور اپنے خیالات کو وسیع کریں۔ آپ میں عااسمہ شیرازی میں فرق ہونا چاہیئے۔ عاصمہ خود ڈالر ہی کماتی ہے۔ لیکن دوسروں کو طعنے دیتی ہے۔ خود تو ڈاکر کے ساتھ ساتھ سرکاری حج بھی کرتی ہیں۔ آپ سے مجھے آج بھی توقع ہے کہ بڑے پن کا مظاہرہ کریں گے اپنی سوچ پر ایک بار نظرثانی کریں گے۔ آپ نوجوان ہیں۔ لمبا کیرئیر ہے۔ regressive سوچ سے بھی زندگی تو گزر جائے گی۔ لیکن صحافت ارشد شریف کا شعبہ ہے۔ اس میں ظالم کے خلاف مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ورنہ منیب فاروق جیسی چولیں روز پیدا ہوتی ہیں۔ اللہ آپکی مدد کرے چھوٹے بھائی۔
Furqaan-ul-Haq retweeted
Yes total blackout. Thats why many people have given up watching news channels
Furqaan-ul-Haq retweeted
ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد دیکھنا یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ سے طالبان کو پہلے نکالا جاتا ہے یا معدنیات کو
جیو جرنیلا جیو۔
Furqaan-ul-Haq retweeted
مرکزی حکمراں نظام نے #خیبر #پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنا تھا اور اب کرلیا ہے تو پھر عوام سے خوف کیوں کہ موبائل سروس بند، انٹرنیٹ بند اور پشاور میں کئی سڑکیں بند؟ عوام کو کیوں تنگ کیا جارہا ہے۔ مارشل لا میں بھی شاید ایسا نہیں ہوا ہوگا۔ اب تو معزول وزیر اعلی سہیل آفریدی @SohailAfridiISF گرفتار، کئی وزراء اور ممبران پارلیمنٹ گرفتار، میڈیا کا بلیک آوٹ۔ اب تو عوام کو آپ کی حمایت میں سڑکوں پر انا ہے کیونکہ لوگ دہشتگردی سے نالاں تھے تو پھرخوف کس سے؟ وزیر اطلاعات کے مطابق قابل لوگوں کا مشاورتی کونسل بن گیا ہے، اب ان کی کارکردگی کا انتظار کیا جائے گا، پیپلز پارٹی کے گورنر صاحب نے ایمرجنسی کا خیر مقدم کیا ہے اب دیکھنا ہے کہ وہ صوبے کا نظام کیسے چلاتے ہیں؟ اب تو جمہوری پاکستان میں نامزد لوگ صوبے کا نظام چلائنگے، وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ مرکزی نظام فیل ہوچکا ہے تو اس کے بارے میں کیا بنا؟
Furqaan-ul-Haq retweeted
راٹھی 24 گھنٹوں سے پہلے واپس آگیا۔ اس پر کسی نے تشدد بھی نہیں کیا۔ اس نے واپس آکر ویڈیو بھی اپلوڈ کر دی۔ اس نے بتایا کہ نہ اسے ننگا کیا گیا نہ کرنٹ لگایا گیا اور نہ ہی نازک اعضا کے ساتھ اینٹیں باندھی گئیں حتیٰ کہ زبردستی کوئی ویڈیو بھی نہیں بنوائی گئی۔ راٹھی کے ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں پر ابھی تک مقدمات بھی نہیں ہوئے۔ راٹھی پر بھی ابھی تک دہشتگردی بغاوت اور غداری کے مقدمات نہیں ہوئے۔ راٹھی کے گھر کا سارا سامان بھی ٹھیک ہے پولیس نے کچھ چوری نہیں کیا۔ اسکے جسم پر چوٹوں کے نشان بھی نہیں ہیں۔ اسکے خاندان کے لوگ پہلے کی طرح نوکریاں اور کاروبار کر رہے ہیں۔ اسکا نام شائد ECL میں بھی نہیں ڈالا گیا.

























