Alisha retweeted
زندگی ہونٹ پہ بکھری ہوئی مسکان نہیں
جتنی لگتی ہے تمہیں اِتنی بھی آسان نہیں.
دلاور حسین دلاور
یوں بھی تو لا جواب ہے غازیؑ؏ کی والدہ
زہراؑ؏ س کا انتخاب ہے غازیؑ؏ کی والدہ
#شہادت_مادرعباسؑ
چلی ہے اوٹنی پہ اوٹنی جمل کی طرف
کوئی تو روک لو اس کو ڈبل سواری ہے
تم ایک مصرعے میں ناراض ہوگئے ہو میاں
بٹھایا تم نے تھا ہم نے تو بس اُتاری ہے
💡"جنگ ِ جمل"💡
یہ ہم جو پارسا بنتے ہیں اس لیے ہیں فقط
خدا کی ذات نے عیبوں کو ڈھانپ رکھا ہے
کومل جوئیہ
#قومی_زبان










