Man! retweeted
سکردو کے ایک چھوٹے سے ریڑھی نما کھوکھے کے باہر یہ تحریر اس ملک میں بیداری کی علامت ہے اور یہ بیداری بڑے بڑے فرعونوں کو بہا لے جائے گی
Man! retweeted
بس کردو بد بختو! کچھ تو خدا کا خوف کرلو۔ کتنے بوڑھے ماں باپ کی بددعائیں لوگے۔ بس کردو زمین پر خدائ کی دعویداری۔ بند کردو یہ فرعونیت۔
Man! retweeted
مجھے ہمیشہ یہ زعم رہا ارشد
کہ تم اس دنیا میں سب سے زیادہ
مجھے چاہتے ہو لیکن تمہارا
پہلا اور آخری عشق وطن تھا ارشد
جویریہ صدیق 15 دسمبر 22
بچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
Stay Strong
@javerias
we are with you
Man! retweeted
اب یہ کس نے کیا ہے؟
#BajwaDoctrine
Man! retweeted
"مجھے افسوس ہے کہ کارگل کی جنگ میں ہماری فوج نے بھارت کی پیٹھ پر چُھرا گھونپا جس پر بھارت سے میں معافی مانگتا ہُوں"
نواز شریف
Man! retweeted
شہباز گل پہ تشدد نہیں ہوا تو آزاد اخبار نویسوں کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ جعلی تصاویر جاری کرنے کی مشقت بھی نہیں کرنا پڑے گی
Man! retweeted
عمران خان کو گستاخ بنانے والے فتنوں کا منہ توڑ جواب دیا عمران خان نے آج..
سلمان رشدی بہت بڑا فتنہ تھا...
عمران خان کا منہ توڑ جواب
Man! retweeted
آج شہید راشد منہاس کا یومِ شہادت ہے
قوم کو ناز ہے کہ اس نے ایک غدار اور وطن دشمن فوجی افسر کا غیر قانونی حکم نہ مان کر بہادری کی داستان رقم کی
Man! retweeted
سعد رضوی اس وقت شلوار بھی نہی پہنتا تھا، جب عمران خان نے شاتم رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم، ساتھ اک سیمینار میں یہ کہ کہتے ہوئے بیٹھنے سے انکار کیا کہ اس کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کی ہے۔ کچھ اور ڈھونڈے اس سے کام نہی چلے گا۔
Man! retweeted
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کا سسر لیفٹیننٹ جنرل(ر)حمود الزمان خان سیکرٹری دفاع تعینات۔
#آپریشن_سائیکلون
Man! retweeted
لندن میں پاکستانی بچے یوم آزادی مناتے ہوئے
اگر یہ پاکستان میں ہوتے اور اس طرح روڈ بند کیا ہوتا تو پنجاب پولیس نے اب تک FIR کاٹ کر جیل بھیج چکے ہوتے
























