
ہمارا جینا مرنا پاکستان میں ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰🇵🇰 Proud to be a Pakistani #Baloch💕🇵🇰💞
Pakistan
Joined July 2018
- Tweets869
- Following2
- Followers2.9K
- Likes1K
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
🇵🇰fighter jets jf10c spotted over Bandar Abbas, Iran, to escort the Iranian delegation to 🇵🇰 safely.
PAF has established a "protective shield" across Iran & Persian Gulf supported by fighter jets & AWACS to protect Iranian delegation from any misadventure by Israel.
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
ایک اور مشہور حدیث (جو حدیث کساء کے نام سے معروف ہے) کے مطابق حضور بن عبد اللہ نے ایک یمنی چادر کے نیچے حضرت فاطمہ، حضرت علی و حسن و حسین کو اکٹھا کیا اور فرمایا کہ بے شک اللہ چاہتا ہے کہ اے میرے"اہل بیت"(سید)تجھ سے رجس کو دور کرے اور ایسے پاک کرے جیسا پاک کرنے کا حق ہے
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔
(صحیح بخاری ،حدیث نمبر ٦٢٣٦)
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا۔
(بخاری، حدیث نمبر ٥٠٢٥)
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
- @narendramodi you were repeatedly warned not to test our resolve and don’t mess with Pakistan. Yours is a real terrorist state with its worst display against innocent Kashmiris in IIOJ&K. Now stop, else be ready for greater consequences at the hands of Pakistan Armed Forces.
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
Pakistan Shoot down Indian Jet ✌️
Readers added context they thought people might want to know
Misinformation!
The footage is from an aircraft crash incident that occurred in Shivpuri, Madhya Pradesh, in February 2025. It has no connection to the recent India-Pakistan tensions.
x.com/dintentdata/st…
dainikjagranmpcg.com/state/madhya-p…
youtube.com/watch?v=WZh2NR…
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
One rafale has been hit by Pakistan pl 15 near bahawalpur , burnt into ashes l, pilot dead
Readers added context they thought people might want to know
That's a video of Pakistani training aircraft which crashed in April. Not Indian Rafale.
x.com/zoo_bear/statu…
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
پاکستان نے بھارتی شہر پلوامہ کے علاقے پام پور میں ایک اور بھارتی طیارہ مار گرایا ۔
مقبوضہ کشمیر ، خبر رساں ادارے کے نامہ نگار ریاض مسرور کو پلوامہ کے علاقے پام پور میں مقامی آبادی نے بتایا ہے کہ منگل کی شب یہاں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے۔
طیارے کا ملبہ سمیٹا جا رہا ہے ۔
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
Major General Chaudhry Amir Ajmal, IGFC Balochistan (North), officers and soldiers of FC #Balochistan & #Pakistan Army, paid their final respects to the Martyrs of #Mach & Kolpur
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
حضرت علی کا قول ہے کہ اگر کوئی شخص روٹی چراتے ہوئے پکڑا جائے تو قصور اس چور کا نہیں بلکہ اس حکمران کا ہے جس کے ہوتے ہوئے کہ قحط اتنا بڑھ گیا.
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
CJCSC, Services Chiefs & AFs of Pakistan pay tribute to the indigenous freedom struggle of brave Kashmiris for their right to self-determination as per UN resolutions & aspirations of people of Kashmir. No amount of HRV / atrocities can suppress the spirit of Kashmiris 4 freedom
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
اے پروردگار عالم ہمیں عاجزی اور انکساری والا اپنا پسندیدہ بندہ بنا اور ہم پر رحم وکرم فرما ،
کریم پروردگار! ہماری تمام حاجات، التجاؤں، خواہشوں اور دُعاؤں کو اپنے حضُور قبُولیت عطا فرما، ہماری نگہبانی فرما اور دنیا وآخرت کی بھلائیاں عطا فرما*آمین یا رب العالمین*
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
کچھ دن پہلے شہید ہونے والے حوالدار راج ولی اور سپاہی اسامہ کی خون بھری جیکٹیں۔
وطن کے بیٹوں کو سلام ۔
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
Special Eid wishes to the members of Pakistan Armed Forces who're defending the frontiers of Pakistan & spending Eid somewhere away from their homes. Stay united and rock-solid, men.
Long Live Pakistan Armed Forces
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
فوج ایک بار پھر سڑکوں پر عوام کی خدمت کرنے میں مصروف۔
کہاں ہیں لگژری گاڑیوں والے سیاستدان, جو فوج کو گالیاں دیتے ہیں کہ یہ بجٹ کھا گئے پاکستان کا۔۔
شرم کرو اور ڈوب کر مر جاؤ اس گندے پانی میں۔۔
اور وہ تمام لوگ جو ان اداروں کیخلاف بھونکتے ہیں ۔
💚🇵🇰💚
🇵🇰Pakistani گمنام سپاہی retweeted
Happy Independence Day / Diamond Jubilee Celebrations to great Pakistani Nation from Armed Forces of Pakistan.
عزم عالی شان - شاد رہے پاکستان
Pakistan Zindabad!














