Commissioner Malakand Division (@commissionermkd) header
Commissioner Malakand Division (@commissionermkd) profile picture

official X account of Commissioner Malakand Division

Saidu Sharif Swat
Joined April 2018
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا کی زیرِ صدارت آج کمشنر آفس سیدو شریف میں SIR (رحیم شاہ اخونخیل) فاؤنڈیشن کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وائس چیئرمین، جنرل سیکرٹری اور کلین اینڈ گرین کمیونٹی پروگرام کے کوآرڈینیٹر فخرِ عالم نے شرکت کی۔ @CSKPOfficial @fkkundi
20
**کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ بر سوات کا اچانک دورہ، طبی سہولیات اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ** @CSKPOfficial @fkkundi
18
کمشنر ملاکنڈ اقبال حسین باچا کی سربراہی میں ڈویژنل و ضلعی انتظامیہپر گزشتہ ماہ کی کارکردگی، اہم اجلاسوں، فیلڈ وزٹس اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے جاری اقدامات کی مختصر جھلک @CSKPOfficial @fkkundi
3
114
حکومتِ خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد کی زیرِ صدارت کان کنی میں بارودی مواد (ایکسپلوزوز) کے استعمال اور یوریا کھاد کی خرید و فروخت، ذخیرہ اندوزی اور نقل و حمل سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
1
44
چیف سیکرٹری حکومت خیبر پختونخوا کے ہدایات بارے اجلاس کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ کمشنر ملاکنڈ نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایت پر تمام ڈپٹی کمشنرز کو پبلک سروس ڈیلیوری میں بہتری، عوامی شکایات کے بروقت ازالے اور موثر نگرانی بارے ہدایات جاری کیں۔
36
*ملاکنڈ ڈویژن میں انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز، بچوں کو قطرے پلا کر افتتاح* کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد نے ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کے ہمراہ 13 اپریل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔
1
48
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد کی زیر صدارت 13 اپریل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے ڈویژنل ٹاسک فورس کا اہم اجلاس کمشنر آفس سیدو شریف میں منعقد ہوا۔
1
42
🌿 احساسِ شجرکاری مہم کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کمشنر ہاوس سیدو شریف میں پودا لگا کر ملاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے "احساسِ شجرکاری مہم" کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس مہم کے تحت پورے صوبے میں 1 ملین پودے لگائے جائیں گے۔
2
36
حالیہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر حکومت خیبر پختونخوا کا عوامی تحفظ کے لیے احتیاطی اقدامات.
1
22
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ سے جمہوریہ آسٹریا کے سفیر وولف گانگ اولیور کٹسچر نے کمشنر آفس سیدو شریف میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات و ثقافتی روابط کے فروغ اور خصوصاً سیاحت کے شعبے پر گفتگو کی گئی۔
1
39
*کمشنر ملاکنڈ ڈویژن مسعود احمد اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سید فدا حسن شاہ کا منگل کے روز ضلع شانگلہ کا دورہ. ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی.
1
82