✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara) header
✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara) profile picture
Pakistan
Joined February 2019
Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)Photo by ✨ تابندہ ✨ (@chamktasitara)
کبھی خوشی کبھی غم ۔۔۔ 🫰
2
1
5
59
سونے سے پہلے تھوڑی دیر قرآن پڑھنے کی عادت ہماری آخرت سنوارنے کا باعث ہے جزاک اللہ خیراء
4
83
سنبھلا نہیں ہے آج بھی سو بار ٹوٹ کر _! وحشت پسند دل بھی کسی شخص کا نہ ہو _!
5
2
8
173
ہم تیری قید سلاسل کے پابند ہیں
1
2
7
90
تماشا ہے یہ سارا !! صرف چلتی سانس کا خواہشوں کے جو مینار ہیں !! ایک ہچکی کی مار ہیں
تماشا ہے یہ سارا !! صرف چلتی سانس کا خواہشوں کے جو مینار ہیں !! ایک ہچکی کی مار ہیں
5
126
کچھ مرد شفا بھی ہوتے ہیں
کچھ مرد سر درد کی دوا بھی ہوتے ہیں..
2
173
کبھی کبھی بارش آسمان سے نہیں برستی… دل پر اترتی ہے۔ کعبہ سامنے ہو، آنکھیں بھیگ رہی ہوں، اور دل خاموشی سے کہہ رہا ہو: یا ربی … میں دنیا سے نہیں، اپنے آپ سے تھک کر آپکے در پر آئی ہوں۔ بس اتنا کر دیں… مجھے واپس بھیجنا تو اپنا بنا کر۔
1
1
5
73
بس نفس کو سمجھانے کی ساری بات ہے پھر گناہوں سے نجات مل جاتئ ہے
2
5
6
79
`لوگ سمجهتے ھیں....!! - بادشاہ کامیاب ھوگئے - دولت والے کامیاب ھو گئے - اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ھو گئے *جبکہ قرآن کہتا ھے ؛* "`قد افلح المومنون"` کامیاب ھوگئے ایمان والے...!
2
1
5
91
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْت عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إنَّك حميدٌمجيدٌ
1
6
1
22
479
شام ہے دھواں دھواں اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو !!!
1
9
168
قادیانی واجب کروڑہا لعنت ہے
لعنت بے شمار
1
3
204
استغفر اللّٰہ تعالیٰ ربی من کل ذنب واتوب علیہ
دیکھو اپنے فیورٹ فیملی وی لاگر کے کام ۔یہ رجب بٹ جیسے پاکستان کی فیملیزبہت شوق سے دیکھتی ہیں ۔۔۔ کیسے قرانی ایت کا مذاق اڑارہا ہے پہلے بھی اس پر اسطرح کے انزام ہیں مگر عوام ہر بار اس کو معاف کر دیتی ہے ۔۔۔ مگر اب تو قرانی ایت کا مذاق اڑا رہا ہے ۔۔ یہ ویڈیو اور یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فیصلہ اپ پر چھوڑتا ہوں ۔۔ کیا یہ شخص قابل معافی ہے ۔۔ یہ اللہ کا حکم سنیے اس بارے میں خدارا اس پر اواز اٹھایے ۔۔ سورۃ التوبہ، آیت 65–66 ترجمہ: “کیا تم اللہ، اس کی آیات اور اس کے رسول کا مذاق اُڑاتے تھے؟ بہانے نہ بناؤ، تم ایمان کے بعد کفر کر بیٹھے ہو۔ 2. سورۃ النساء، آیت 140 ترجمہ: “تم پر کتاب میں یہ حکم نازل کیا گیا ہے کہ جب تم سنو کہ اللہ کی آیات کا انکار کیا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اُڑایا جا رہا ہے تو اُن کے ساتھ مت بیٹھو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں لگ جائیں۔ سورۃ الانعام، آیت 68 ترجمہ: “اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں لغویات میں پڑ رہے ہیں (یعنی مذاق یا بحثِ باطل میں)، تو اُن سے منہ موڑ لو، یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مشغول ہوں۔ سورۃ الزمر، آیت 56 ترجمہ: “کہیں کوئی جان یہ نہ کہے: افسوس ہے مجھ پر کہ میں نے اللہ کے حق میں کوتاہی کی، حالانکہ میں (اللہ کی آیات کے) مذاق اُڑانے والوں میں سے تھا ۔ سورۃ الجاثیہ، آیت 9 ترجمہ: “اور جب وہ ہماری آیات میں سے کچھ سنتا ہے تو انہیں مذاق بنا لیتا ہے۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ لقمان، آیت 6 ترجمہ: “اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لغو باتیں خریدتے ہیں تاکہ اللہ کے راستے سے بہکائیں اور اسے مذاق بنائیں۔ ایسے لوگوں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ سورۃ الکہف، آیت 106 ترجمہ: “یہی ان کی جزا ہے — جہنم — اس سبب سے کہ انہوں نے میری آیات اور میرے رسولوں کو مذاق بنا لیا تھا۔
1
244
✨ تابندہ ✨ retweeted
السلامُ علیکم گوجرانوالہ کے پہلوانو بہت خون ہے آپ لوگوں کے اندر ما شاء اللّٰه اور بہت احساس اور غیرت بھی چلو پھر اک جان بچانے کے لیئے نکلو O+ blood urgent zarort Sundas Foundation Near silani shah Darbar Dhulay Chok Attock petrol pump Gujranwala 03007478983
1
6
10
570
نصیحت کی کثرت نے نصحیت کو بے اثر کر دیا ہے
6
139
تم تو پھر ہو تم سے تو شکایت کیسی 🥀 میرے اپنے مجھے غیروں کی طرح دیکھتے ہیں
3
1
6
176
می کم نصیب اسکے دلاسے میں آ گئی اس نے کہا تھا مجھ سے میرا انتظار کر !!
1
1
1
4
189
تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانئ محمدﷺ ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا
1
4
1
8
193
مدت کے بعد دیکھا عجب اس کا حال ہے چہرے پہ گہرے غم کی لکیروں کا جال ہے میں بھی تمہارے ساتھ چلوں گا مسافرو ! اس دکھ بھر دیار میں جینا محال ہے صیاد ! تو نے پاؤں کی زنجیر کھول دی میں جانتا ہوں یہ بھی کوئی تیری چال ہے
1
2
1
8
176
ایک تھا مولانا فضل الرحمٰن سربراہ JUI پوچھنا تھا یہ بندہ حیات ہے یا فانی دنیا سے نکل لیا ؟ 👇🏻
4
3
1
7
215