chadi plus804 (@chadiplus804) header
chadi plus804 (@chadiplus804) profile picture

مر جائیں گے لیکن کبھی کسی بھی ظالم کی حمایت نہی کریں گے🔥 آخری لیڈر آخری محبت عمران احمد خان نیازی نام یاد رکھنا💪🏻

Joined May 2025
جب عمران خان کو سب چھوڑ جائیں تب میں اور میرا مرشد ♥️❤️
7
21
127
6,617
ختم شد کرتے کرتے ان ٹاوٹوں نے خود ہی ختم شد ہو جانا ہے😂🤣
3
7
157
دیر آئی درست آئے ۔ سیکرٹری جنرل کو ایسی ملاقاتیں ہر شہر کے تنظیمی عہدیداروں سے کرنی چاہیے
1
5
184
🚨بریکنگ نیوز اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی رہائی مناسب طبی سہولیات اور سیاسی کشیدگی ختم کرنے کا مطالبہ۔....
4
153
قائد عمران خان کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف متحد ہے اور ان شاء اللہ ہمیشہ متحد رہے گی۔ @salmanAraja @PTIofficial @PTIPunjabPK
2
5
137
عمران خان کیخلاف کھڑے ہونے والے مولانا پر مشکل وقت ایا تو عمران خان نے حکم دیا مولانا کے ساتھ کھڑے ہوجاو ظرف ظرف کی بات ہوتی ہے
4
20
261
عمران خان کے کھلاڑی نے انٹرنیشنل میدان مار لیا! زلفی بخآری نوجوان سیاستدانوں میں ٹاپ 10 لسٹ میں شامل!!🔥
2
141
مریم نواز کی تعریف کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا! شہری مریم نواز کی تعریف کر رہا تھا کہ ساتھ کھڑے بچے نے کہہ دیا: ’’یہ جھوٹ بول رہا ہے!‘‘ 😂
3
14
273
ماضی کا انقلابی بلاول بھٹو زرداری ۔۔۔
4
235
عمران خان اور بشری بی بی کے طبی معائنہ کے لئے ڈاکٹرو کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
3
166
اب اپنی باری آئی تو قانون، آئین اور پاکستان یاد آگیا ہے۔ کتنے منافق لوگ ہیں یہ.
3
9
172
آپ نے مجھے آدھا گھنٹہ انتظار کروایا ! رانا احسان ۔ اب آپ ساری عمر انتظار کریں اقتدار آپ کے پاس نہیں آئے گا انشاءاللہ ! کامران شاہد ۔۔
4
7
181
شکریہ ترک ❤️ ترکی پارلمینٹ کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے عمران خان صاحب کے رہائی کیلئے اور انسانی حقوق فراہم کرنے پر بھرپور آواز اٹھائی
2
6
17
188
بلو انقلابی کی پرانی یادیں۔۔۔🤪 اس نیازی جس کو آپنے رگڑا تھا۔ وہ ہی نیازی آج آپکے لئے راہ نجات کیسے؟
2
208
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
عجب تیری سیاست ، عجب تیرا نظام پیپلز پارٹی ہر غیر جمہوری عمل میں نہ صرف شریک رہی بلکہ اُس کے نتیجہ میں ملنے والے تمام ثمرات بھی حاصل کئیے۔ اَپنی دُم پر پاؤں آیا تو جمہوریت بھی یاد آ گئی ، آئینی ترامیم بھی غلط قرار دے ڈالیں اور سیاسی قیدیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر آنسو بھی بہا ڈالے۔ اگر واقعی کفارہ اَدا کرنا ہے تو ۱) گورنر خیبرپختونخوا کو کہیں کہ بغیر کسی تاخیر کے فوراً گورنر راج اُٹھانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں۔ شام تک وہاں کی نمائندہ اسمبلی بحال ہو جائے گی۔ ۲) آج ہی مالِ غنیمت میں ملی مخصوص نشستوں سے استعفی دے دیں۔ ہمت ہے یہ کرنے کی؟ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
2
148
نہ وہ باغی ،نہ غدار قیدی نمبر 804 وکلاء کی بڑی تعداد اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود
1
14
1
39
313
عمران خان کے بیٹوں کا sky نیوز کے ساتھ انٹرویو اردو ترجمہ کے ساتھ یہ اج ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونا چاہیے!!! @ImranKhanPTI @Kasim_Khan_1999 @SkyNews
1
2
119
ہمارا رب ہمیں اس فسطائیت سے نجات دلائے گا !!
2
12
172
ایک معلم ایک لیڈر میرے معصوم خان کی اہم تقریر ضرور سنیں
1
10
102
عمران خان کے خط کو سنجیدگی سے لیا جائے ۔۔ حکومت اسکا مذاق بنا رہی ہے نواز شریف کو علاج کیلیے باہر عمران خان نے بھیجا تھا ۔۔ پیپلزپارٹی
2
1
8
184
ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان
106