Pinned Tweet
بس اتنی سی برداشت تھی فارم 47 کے پالتو صحافی کی
PAKISTAN Zindabad retweeted
بیرسٹر گوہر مذاکرات کی ناکامی پر صحافیوں کے سوالات کے جواب دینے سے گریزاں نظر آئے۔ صحافی نے پوچھا کہ اگر مذاکرات میں فیصلے کا اختیار ہی نہیں تھا فیصلہ مراد سعید کررہا تھا تو پھر مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کا فائدہ کیا ہوا؟
PAKISTAN Zindabad retweeted
افغان طالبان کا 15 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے ملٹی پل بیلسٹک +ہائپر سونک + سوپر ہائپر سونک+ سوپر ڈوپر ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ 😂
تجربہ ہوتے ہی جشن منانے کے لئے جہنم روانہ 😂
PAKISTAN Zindabad retweeted
خاکسار نے منشیات سمگلنگ میں سہیل آفریدی کابینہ کے جن تین ارکان اور ان کے رشتہ داروں کے ملوث ہونے کی خبر دی27 ستمبر کو دی تھی۔۔۔اس کی تصدیق پی ٹی آئی کے قریب سمجھنے والے صحافی محمد مالک نے بھی تصدیق کردی ہے۔۔۔میں ایک اور انکشاف بھی کررہا ہوں کہ منشیات سمگلنگ کا یہ ایٹم بم جب پھٹے گاتو نہ صرف ان تمام کرداروں کے اصل چہرے بے نقاب ہوں گے۔۔۔بلکہ یہ بھی واضح ہوجائے گا کہ اس نیٹ ورک کی سمگلنگ کی کمائی کیسے پاکستان اور خصوصاخیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے لیے استعمال ہوتی آرہی ہے۔۔۔
بریکنگ نیوز۔
سہیل آفریدی کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
خیبر پختونخوا کابینہ کے تین ارکان پر منشیات کی بھاری کھیپ سری لنکا سمگلنگ کا الزام۔
5 ارب 82 کروڑ کی آئس افغانستان سے درآمد اور مسقط کے ذریعے سری لنکا سمگلنگ میں تینوں کابینہ ارکان کے قریبی رشتہ دار ملوث۔
پاک امریکہ مشترکہ آپریشن میں کرسٹل متھ کی بھاری کھیپ کراچی سے برآمد ہوئی۔
سہیل آفریدی کے خلاف چارج شیٹ میں سمگلنگ کا الزام بھی شامل۔۔۔۔چارج شیٹ کا معاملہ آئینی عدالت تک پہنچ سکتا ہے۔معتبر ذرائع کا دعوٰی
PAKISTAN Zindabad retweeted
ایک منٹ ایک منٹ زرا کیمرا پیچھے کرو یہ کون پیچھے منجی پہ بیٹھا دروازے کی چوکیداری کر رہا ہے یہ یکم اپریل 2023 کور کمیٹی کی زمان پارک میں میٹنگ چل رہی ہے اب مجھے شہباز گل جٹاں دی اولاد بتاۓ تیری اوقات یہ تھی کے اجلاس کے بیچ بیٹھنے کی اجازت تک نہیں تھی اج اس کی بڑکیں سنو۔
PAKISTAN Zindabad retweeted
یہ وہ بیشرم ہے جو کہتا تھا لانگ مارچ کے بعد قیامت آ جائے گی
اب کہہ رہا پختونخوا حکومت کے 90 فیصد لوگ لانگ مارچ کے حق میں نہیں تھے
دیکھنا خان جب آئے گا ان سب کو پارٹی سے نکال دے گا😂
PAKISTAN Zindabad retweeted
حال ہی میں ہم نیوز سے فارغ کی گئی خاتون صحافی فرزانہ علی جنہوں نے کہا کہ انکو کال کر کے نکالنے کا حکم دیا گیا
وہی فرزانہ علی صاحب اپنے پوڈکاسٹ میں اکبر بگٹی کے خلاف کارروائی کرنے پر ریاست کو قاتل قرار دے رہیں انکے بلوچ مہمان انوار الحق کاکڑ نے ٹھوس حقائق کے ساتھ انکے بیانیے کو مکمل طور پر رد کر دیا
”اکبر بگٹی نے بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے کھلے عام فخر سے کہا کہ اس نے ہمارے 35 فوجیوں کو ہلاک کیا۔ تو پھر وہ شخص جس نے ہمارے فوجیوں کو قتل کیا اور وہ آرمی کرنل جو ملک کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہوا، دونوں شہید کیسے ہو سکتے ہیں؟“
جب انوار الحق کاکڑ نے فرزانہ علی سے پوچھا کہ کیا شہید ہونے والا کرنل بھی شہید تھا، تو وہ گھبرا گئیں، اپنے ہی مؤقف سے متصادم ہوئیں اور بالآخر اپنی سبکی سے بچنے کے لیے اس بات سے اتفاق کرنا پڑا
فرزانہ صاحبہ کے سوال کا انداز صحافی سے بڑھ کر قوم پرست کا سا لگ رہا ہے
🇵🇰Pervez Musharraf chose #Pakistan’s sovereignty over weakness when Akbar Bugti tried to run a parallel state:
“Bugti stood up, banned the FC from operating set up illegal militia checkpoints to intercept state troops & attacked military camps with rockets. You can’t negotiate away sovereignty with an armed warlord who raises his demands tenfold otherwise, you are running a banana republic.”
Akbar Bugti never represented the political struggle of the Baloch people. From the 1980s straight through to his rebellion in the 2000s his sole ambition was extracting wealth, royalties & absolute power from the state at gunpoint.
Even though I never supported Pervez Musharraf, I will always support his operation against Akbar Bugti & Lal Masjid.
PAKISTAN Zindabad retweeted
ابھی چمیوں کی لالی بھی نہیں اتری تھی کہ مروانڈی کا پٹہ کھول دیا گیا
ان کی پوچھل ٹیڑھی کی ٹیڑھی رہنی ہے آپ دس قدم آگے بڑھاتے یہ بھوسڑی والے ایلفی لگا کر بُت بنے ایسے ہی کھڑے رہیں گے
PAKISTAN Zindabad retweeted
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کیوں ناگزیر تھی ؟ خراسان ڈائری کے طارق فردوس بتا رہے ہیں کہ ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں اگر کسی کو شک ہو تو وہ ا کے دیکھ سکتا ہے ہنگو میں پولیس والوں پہ حملہ ہوا تھا اور وہاں پر وزیراعلی سہیل افریدی نے اس قسم کی باتیں کی جیسے سارا قصور شہید ہونے والے پولیس والوں کا ہو اس دن یہ فیصلہ کرلیا گیا تھا تحریک انصاف کے ہوتے ہوئے خیبر پختونخوا میں امن قائم نہیں ہوسکتا کیونکہ ان کی ہمدردیاں فتنہ الخوارج کیساتھ ہیں
PAKISTAN Zindabad retweeted
یقین مانیں کہ میڈیا کا زوال یونہی نہیں ہوا۔۔
اک ادارے میں اتنے سال تک بیوروچیف رہنے کے باوجود جب آپ کو شہید کے فرق کا ہی معلوم نہ ہو تو ماتم ہی کیا جاسکتا تھا۔۔۔
میڈم اب ریٹنگ کیلئے بے تکی گفتگو اور سوال پوچھتی جاتی ہیں
اللہ انکے حال پر رحم فرمائے۔ آمین
PAKISTAN Zindabad retweeted
چیرمین پی ٹی آئی نے جیل کی سلاخوں کے پیچھے اپنے بانی کی وڈیو ریکارڈ کرنے کے معاملے کا اعتراف کرلیا۔
PAKISTAN Zindabad retweeted
آئین تو عمران نیازی نے توڑا جب تحریک عدم اعتماد آئی تو اس نے آئین کی صاف صاف خلاف ورزی کرتے ہوئے اسمبلیوں کو ختم کردیا تھا۔
کیا عمرانڈو ریاض پھر اس حساب سے عمران کو غدار سمجھتا ہے؟
PAKISTAN Zindabad retweeted
اور ناظرین پہلے صدیق جان اور پیڈ بھونکنے والوں کی تمی اتارنے کے بعد مشعال یوسفزئی سپیس میں پہنچ گئی، فرمایا کہ اب اور اک ایکشن ہوگا.. ملاحظہ فرمائیں وہ ایکشن کیا ہوگا.. مطلب یوتھیوں کو مکمل واڑ دیا جائے گا..
انجوائے کریں 🍿
PAKISTAN Zindabad retweeted
سینیٹر مشعال یوسفزئی کو اس وقت گیارہ ہزار بوٹس کے ذریعے ننگی گالیاں دی جا رہی ہیں۔ یہ بوٹس للی جان کی ملکیت ہیں۔ بس یہی بتانا تھا۔
🙏🙏
PAKISTAN Zindabad retweeted
کے پی کے حکومت کے خرچے پر کے پی ہاوس کی منڈیر پر صدیق جان ناشتہ کرتے ہوے اور اس مہمان جو کبھی نہیں آئیگا کی آمد کی خبر پر لائکس لینے کے لئے پر تولتے ہوے۔

























