@calgarytwo

Rabawian

Joined September 2014
ملازم شریف صفدر اعوان کی طرح غلام شریف خطا تارڈ کو بھی منہ کی بواسیر ہے دونوں جو منہ میں آئے بک دیتے ہیں 😝
1
2
82
ریاست رے ریاست تیری کونسی کل سیدھی ۔ ملاں دھمکی دے تو اسکے سامنے الٹا لیٹ جاتی ہے اپوزیشن دھمکی دے تو شہر کو کنٹینرے لگا کر بند کردیتی ہے 😝😝
66
ویسے تو یہ سیاستدان عقل و خرد سے عاری ہوتے ہیں مگر اقتدار میں آکر بلکل فارغ ہوجاتے ہیں اب اسلام آباد بند کرکے موٹر وے بند کرکے کیا ثابت کرنا ہے ؟ اس ملک پر رحم کھائیں
3
70
@sousounds_pas جہاں مولوی نہیں ہوتے ہیں وہاں لوگ جنت جیسی زندگی گزارتے ہیں۔ منقول ha nds
35
جہاں مولوی نہیں ہوتے ہیں وہاں لوگ جنت جیسی زندگی گزارتے ہیں۔ منقول
6
72
پتہ نہیں چینل اسوقت بندر نما وزیراطلاعات کی پریس کانفرنس دکھا کیوں رہے ہیں ؟؟؟
47
پاکستان میں کتاب لکھنے والے زیادہ تعویز لکھنے والا کماتا ہے
1
2
65
پاکستان کے تمام فرقوں میں ہر بات پر اختلاف پایا جاتا ہے مگر 70 حوروں اور چار شادیوں والی بات پر سب متفق ہیں 😝
2
66
اسلام آباد کو “سومناتھ” بنا دیں گے ۔جنید اکبر یہ ٹیکر جیئو چینل پر چل رہا ہے جہاں کچھ نہ کچھ پڑھے لکھے تو ہونگے جو “سومناتھ” کو سومنات بنا دیں ؟؟؟
68
پاکستان کے سیاستدان اسقدر کوڑھ مغز اور کوتاہ بین ہیں کہ پاور میں آتے ہی مخالفین کا جینا حرام کردیتے ہیں یہ بھول جاتے ہیں کہ کل کو مخالفین پاور میں آکر یہی کچھ انکے ساتھ کریں گے
1
64
کیا پاکستان کے علاوہ بھی کوئی اور ملک ہے جہاں حکومت روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول کی قیمت مقرر کرتی ہے ؟؟
1
82