𝐍𝐚𝐬𝐫 𝐛𝐮𝐭𝐭 retweeted
سہارے، شفقت اور محبت کا دوسرا نام مریم نواز شریف۔ آپ نے رحمت کارڈ لانچ کر کے بہت دعائیں سمیٹی ہیں۔
میرے محافظوں تم پر سلامتی ہو، تم حقدار ہو کہ تمہارے لئے گانے گائے جائیں ، ترانے لکھے جائیں ، تمہیں سلام پیش کیا جائے۔ 🇵🇰
𝐍𝐚𝐬𝐫 𝐛𝐮𝐭𝐭 retweeted
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سینٹرز کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ اب ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ تعینات ہوں گے اور ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ماہرین سے فوری رابطہ ممکن ہوگا۔ فالج کے علاج میں گولڈن آورز کی اہمیت کے پیش نظر یہ اقدام قیمتی جانیں بچانے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔
𝐍𝐚𝐬𝐫 𝐛𝐮𝐭𝐭 retweeted
فیلڈ میں موجود رہ کر شواہد کی بنیاد پر اقدامات اور فیصلے کیے جارہے ہیں تاکہ سرکاری تعلیمی اداروں میں بہتری ہر سطح پر نظر آئے۔
#سرکاری_سکول_معیاری_سکول
𝐍𝐚𝐬𝐫 𝐛𝐮𝐭𝐭 retweeted
میڈم کیا اسکی اجازت ہوگی @MaryamNSharif
لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر
یوتھیوں نے بھی 804 پتنگ تیار کروا لی۔😂😂😂
𝐍𝐚𝐬𝐫 𝐛𝐮𝐭𝐭 retweeted
"اہلیانِ سرگودھا کے لیے صحت کی سہولیات میں ایک نئے دور کا آغاز "
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر "نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا" کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا
قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف افتتاح کریں گی۔
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا فروری کے پہلے ہفتے میں افتتاح ہوگا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی انتھک محنت سے 11 ارب روپے کی لاگت کا یہ عظیم منصوبہ اب عوام کی خدمت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
2 سو بستروں پر مشتمل اس جدید ترین ہسپتال کے قیام سے سرگودھا ڈویژن کے شہریوں کو امراضِ قلب کے علاج کی خاطر دوسرے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔ اس ہسپتال کی بدولت سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں افراد کو ان کی دہلیز پر بہترین طبی سہولیات میسر آئیں گی۔








