چاند میری زمیں پھول میرا وطن پاکستان زندہ باد Pakistan zinda bad

london
Joined April 2012
bobby butt retweeted
بریکینگ!! عمران خان کا ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کا بڑا مطالبہ! پورے دو سال سے عمران خان کو نہیں دیکھا, عمران خان کو ذاتی معالج کو عمران خان تک رسائی دی جائے!! اسکو پھیلائیں 🛑
5
1,140
11
2,435
14,800
bobby butt retweeted
ایک وہ وقت تھا جب فیصل واوڈا عمران خان کو اپنا باپ مانتا تھا ۔۔۔۔۔
35
824
26
2,597
40,409
bobby butt retweeted
ابے ۔۔۔ اتنا بڑا مظاہرہ
158
304
36
1,365
19,873
جب نواز شریف کی اجازت کے بغیر وزیرستان میں آپریشن ضربِ عذب شروع ہو گیا تھا تو میاں جاوید لطیف جیسے معزز سیاستدان بہت چیخیں مارتے تھے اور آج کہتے ہیں کہ جب پی ٹی آئی کی صوبے اور وفاق میں حکومت تھی تو دھشت گردی ختم کیوں نہیں کی۔ میاں جاوید لطیف اچھے طرح جانتے ہیں کہ دھشت گردی کیخلاف آپریشن اور پالیسیاں کس کی چلتی ہیں۔ ایسی باتوں سے ایسے خود ساختہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ سیاستدانوں کا پول بھی کھُل گیا ہے۔ بہت سے ایسے اینٹیوں کو اب لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیئے لمبی لمبی چھوڑنی پڑ رہی ہیں۔ انکے لیڈروں میں اتنی ہمت نہیں کہ عوام کا سامنا کریں، کوئی لندن چلا گیا ہے تو کوئی پردے کے ہیچھے۔
12 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے والے 11 اکتوبر کی ایمرجینسی اور گورنر راج کو کیسے جسٹیفائی کریں گے؟
27
792
5
3,527
69,128
سہیل آفریدی ھم آپکے ساتھ ہیں !! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
15
206
2
774
4,423
bobby butt retweeted
وہ سمجھ رہے ہیں کہ عمران خان کو اکیلا کر دیں گے۔ لیکن حضور ایسا ہرگز نہ ہوگا ، کیونکہ "پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے"۔
4
444
2
1,403
8,519
خان صاحب غلط ملک میں پیدا ہو گئے💔
14
492
4
2,000
11,334
bobby butt retweeted
اگر انصاف نہیں دینا تو بتا دیں، اگر ایمان اور ہادی کو قتل کرنا ہے تو بھی بتا دیں، ہم ان جھوٹی عدالتوں میں آنا چھوڑ دیں۔ دہشت گرد پکڑے نہیں جاتے، انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر دہشت گردی کے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں، ڈاکٹر شیریں مزاری
44
3,511
19
9,816
66,344
bobby butt retweeted
نہ مایوسی، نہ خاموشی! آئین کی بالادستی اور اپنے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں- قوموں کی اصل طاقت ان کے باشعور شہری، ان کا اتحاد اور اپنے حقوق کے لیے ثابت قدمی ہوتی ہے۔ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
32
1,814
12
4,600
34,873
bobby butt retweeted
عمران خان نے کہا تھا آپ دلیر لوگ ہو۔۔اکیلے کھڑا ہونا پڑے تو کھڑے ہو جاؤ اور ان چوروں کا مقابلہ کرو
3
509
4
1,601
8,418
پاکستان میں آئین اور قانون کا اختتام تب ہو گیا تھا جب 2 دن کا ریٹائرڈ جرنیل چیف آف آرمی سٹاف لگا دیا گیا تھا، اس کے بعد نظام میں ایسی چیزیں ہوئیں جو آپ نے خود دیکھیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 سینیئر ججز ڈیڑھ سال اپنے چیف جسٹس کو چٹھیاں لکھتے رہے اور بتاتے رہے کہ کیسے آئی ایس آئی کے غنڈے ان کے گھروں میں ان کے بیڈ روم میں گھسے ہوۓ ہیں اور ان کو بلیک میل کر رہے ہیں صرف اس لیے کہ عمران خان کے خلاف فیصلے دے سکیں، لیکن وہ چیف جسٹس اس معاملے کو دیکھنے کی بجائے ستائسویں اور اٹھائیسویں ترامیم کے لیے سہولتکاری کرتا رہا۔ بیرسٹر شہزاد اکبر #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
15
923
5
2,838
23,126
مقدمے کے فیصلے میں اتنی تاخیر ہوئی کہ شراب پڑے پڑے شہد بن گئی ۰۰۰۰
شرجیل میمن ”ثاقب نثار شراب کیس“ میں شہد ثابت ہونے پر بری۔ مقدمہ سنہ 2018 میں اُس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار کے سندھ کی جیل (ہسپتال) کے دورے کے بعد درج کیا گیا تھا۔
61
633
13
2,479
32,301
bobby butt retweeted
فیصل واوڈا کی بات کرنا چاہتا ہوں، قران میں اللہ کہتا ہے منافق کا درجہ کافر سے زیادہ نیچے ہے۔ منافق کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے خان کی نظر میں ٹاوٹ واوڈا کے اوقات 🔥
50
3,114
12
10,608
133,564
🚨پاکستان میں تو صرف عمران خان آزاد ہے باقی سب پابند ہیں، وہ دلیر ہے، بہادر ہے، خان جیسا دنیا میں کوئی بول نہیں سکتا، لیکن اسوقت ناجائز قید ہے۔💔 سینیر وکیل سپریم کورٹ سید مسطفین کاظمی
17
1,400
6
4,577
31,986
وزیراعظم کی کرسی اس انسان کے سامنے بہت چھوٹی تھی ۔ وہ ایک عظیم انسان ہے ۔ خلیل الرحمان قمر
38
376
5
1,327
10,096
عوام کی منتخب حکومت ختم کرکے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی اس کو بڑھاوا ملے گا۔۔گورنر ایڈوائزری کونسل بارسوخ اشرافیہ کے رشتہ داروں کا کلب ہے،موجودہ رجیم کے سرپرستوں کو سمجھنا چاہئے کہ عمران خان کی مزاحمت اور مقبولیت کو جبر سے ختم نہیں کیا جاسکتا، ملک بچانے کا واحد راستہ اڈیالہ کے قیدی سے مذاکرات اور ڈائیلاگ ہے،جتنی دیر ہوگی اتنا ہی پاکستان کا نقصان ہوگا۔۔
45
1,141
8
3,564
17,975
bobby butt retweeted
تمہارے باپ کا ملک نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے. یہاں 22 کروڑ لوگ فیصلے کریں گے۔ بند کردو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے۔ ہار چکے ہو تم۔ مان لو قوم شکست دے چکی ہے تمہیں، مراد سعید
14
963
2
3,475
16,368
bobby butt retweeted
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے، کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا
26
3,346
10
12,475
75,174
کمشنر روالپنڈی نے تو 8 فروری، 2024 الیکشن میں دھاندلی کر کے آنے والوں کی ساری اوقات بتا دی تھی۔ صرف ایک صوبہ جس میں واقعی عوام کے ووٹ سے حکومت منتخب ہو کر آئی تھی، اسے بھی یہ اژدھا حکمران کھا گئے، جن کی اپنی ٹوٹل اوقات 17 سیٹیں تھیں۔ اور یہ 2024 کی بات تھی۔ اب تو وہ بھی نہیں رہیں۔
8
1,307
16
3,018
21,676
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ اللہ کیطرف سےمدد اور فتح عنقریب ہوگی🤲
28
204
4
506
2,953