Muhammad Kalim Kiani retweeted
جس نے ہمارے لیے کینسر ہسپتال بنائے لنگر خانے بنائے صحت کارڈدیے پاکستانیوں کو جیلوں سے رہا کروایا ہمارے لیے نمل اور القادر یونیورسٹی بنائ کیا ہم اس کی صحت کے لیے اک ای میل نہیں کر سکتے جو ہمارے لیے جیل میں ظلم برداشت کر رہا ہے
petitions.web.app/?campaign=…
Muhammad Kalim Kiani retweeted
🚨دیر آئے درست آئے حق ادا کردیا
وسیم اکرم نے عمران خان کیلئے آخرکار آواز اٹھادی
#HumanityForImranKhan
Muhammad Kalim Kiani retweeted
مظفرآباد میں طلبہ نے ایک ٹیم بنائی، جس کا نام ’’شوقت نواز میر ہاؤس‘‘ رکھا۔ اس پر پنجاب پولیس نے کشمیر کے طلبہ کو اینٹی پاکستان قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ شوقت نواز میر کے نام پر ٹیم نہیں بنا سکتے۔ طلبہ کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔
#VoicesFromPOJK
#WithdrawPakArmy
Muhammad Kalim Kiani retweeted
اسلام آباد میں وسائل کی نیلامی کا فورم اور دہائیوں پر مبنی بے نقاب معاشی حقیقت:
Muhammad Kalim Kiani retweeted
داتوٹ پونچھ سے تعلق رکھنے والے چھوٹے مزاحمت کار بھائی ادیان کا 19نومبر پانیولہ میں سٹوڈنٹس سے خطاب۔آپ ایک نسل کی تحریک ختم کرنے آئے تھے اور شکریہ کے ساتھ اگلی نسلوں تک پہنچادیا۔
Muhammad Kalim Kiani retweeted
Pojk
ریاست کے صدر صاحو، اگر کہیں زندہ ہیں تو اس بچی کی آواز سنیں، کیونکہ آپ کے بقول آزاد کشمیر دنیا میں سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہے۔
Muhammad Kalim Kiani retweeted
نون لیگ کے وزیر راجہ ثاقب مجید، ان کے بیٹے اور مظفرآباد میں مسلح کارروائیوں کے مناظر! پولیس کی موجودگی اور حکومت و اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ سرپرستی پر سنگین سوالات۔ ویڈیو ثبوت سامنے ہیں، کارروائی کیوں نہیں ہوتی؟
Muhammad Kalim Kiani retweeted
عمران خان کےخلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بندہونی چاہئیں ترکی کی ینی پارٹی کےرکن پارلیمنٹ بلال بیلیجی!کا مطالبہ🚨
Muhammad Kalim Kiani retweeted
Pakistan's jailed former prime minister Imran Khan has appealed for urgent medical treatment, saying he may not leave prison alive as his health has been deteriorating.
saudigazette.com.sa/article/…
Muhammad Kalim Kiani retweeted
عمران خان نے چیف جسٹس کو اپنے خط میں کہا ہے کہ ان کی جان خطرے میں ہے۔ عمران خان کو انصاف دو۔
Muhammad Kalim Kiani retweeted
ظلم کی انتہا 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد بیمار ہے اور ڈاکٹروں نے فوری علاج اور سرجری تجویز کر رکھی ہے، مگر انہیں اسپتال منتقل کرنے سے روکا جا رہا ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں سب ہسپتال منتقلی کے لئے آواز اٹھائیں
Muhammad Kalim Kiani retweeted
اسٹیبلشمنٹ کھوسہ سے ملاقات کرواتی ہے لیکن قاسم خان سے بات نہیں کرواتی
وہ میرے باپ عمران احمد خان نیازی کو اہستہ اہستہ مار دینا چاہتے ہیں اور پہلے بھی انہوں نے کافی دفعہ ان پر حملے کیے ہیں🥲
Muhammad Kalim Kiani retweeted
حسنین رفیق کے لیے آواز اٹھائیں!!
یہ ایک صحافی ہے اور صحافیوں کو چاہیے اس جوان صحافی کے لیے آواز اٹھائیں!!
Muhammad Kalim Kiani retweeted
یہ 80 سالہ بزرگ اماں کہے رہی کہ ہر نماز میں اللہ پاک سے دعا مانگتی کہ اللہ تعا عمرا خان کی حفاظ فرمائ انکی جان کو خطرہ رہتا ہے،،،
Muhammad Kalim Kiani retweeted
صدقے اِس پڑھے لکھے خاندان پر، ما شاء الله
ہمارا کپتان تو کمال، ہمارے کپتان کے کھلاڑی بھی کمال، الحمد لله
Muhammad Kalim Kiani retweeted
میں پرامن تھا مجھ پر گولی چلائی گئی جب ریاست ہمیں بنیادی انسانی حقوق نہیں دے سکتی تو میں اپنے اوورسیز پاکستانیوں سے کہوں گا
#NoRightsNoRemittances
Muhammad Kalim Kiani retweeted
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کے سسر، صاحبزادہ حامد رضا کے نانا جان، ڈاکٹر حافظ مختار احمد رندھاوا، ڈاکٹر اعجاز احمد رندھاوا، قاری ضیاء الحق رندھاوا، ڈاکٹر حبیب الحق رندھاوا اور محمد شفیق رندھاوا کے والدِ محترم الحاج محمد صدیق رندھاوا ایڈووکیٹ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اُن کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے نمازِ ظہر کے بعد بڑا قبرستان، نڑوالہ روڈ میں ادا کی جائے گی۔
احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
Muhammad Kalim Kiani retweeted
اہم اعلان : میرے خیال میں مارچ کے سینیٹ انتخابات میں پنجاب سے احد خان صاحب کو پی ٹی آئی کا سینیٹر بنانا چاہیے۔ جس دلیری اور بے باکی سے وہ بات کر رہے ہیں، ہم جماعت والوں میں سے کوئی ویسے نہیں بول پایا۔
پی ٹی آئی کو اس وقت روایتی سیاست کی نہیں، دلیر، وفادار، باکردار اور بلا خوف ظالم کو للکارنے والی آوازوں کی ضرورت ہے۔ آئندہ ٹکٹ بھی صرف ایسے امیدواروں کو ملنے چاہییں جو اس معیار پر پورا اتریں۔ میری نظر میں احد خان صاحب سے بہتر انتخاب پی ٹی آئی کے پاس کوئی نہیں۔
ایک بات پہلے ہی واضح کر دوں کہ مجھے موروثیت کا لیکچر نہ دیجیے گا۔ میں خود موروثیت کے خلاف ہوں۔ میں احد خان کو موروثیت کی بنیاد پر نہیں، ان کی دلیری، نظریاتی وضاحت اور بغیر کسی اگر مگر کے کھل کر بات کرنے کی جرأت کی بنیاد پر نامزد کر رہا ہوں۔ خان کا رشتہ دار ہونا کوئی جرم نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ نظریے کے ساتھ حقیقت میں کون کھڑا ہے۔ اور پھر پی ٹی آئی کے تقریباً ہر بڑے رہنما کے گھر سے کوئی نہ کوئی اسمبلی میں بیٹھا ہے، تو کیا یہ قدغن صرف خان کے گھرانے کے لیے ہے؟
نوٹ: مجھے معلوم ہے کہ احد خان صاحب نہ اس کے خواہش مند ہیں اور نہ ہی شاید اسے قبول کریں گے۔ لیکن ہمیں خان صاحب کی آزادی کی خاطر ان سے درخواست کرنی چاہیے کہ وہ سینیٹ میں آئیں۔
🤖 Made with AI

















