FJK retweeted
امریکی سفارتخانےکی سب سے اعلی افسر نے تخمینہ دیا تھا کہ 7 ٹریلین سے زیادہ کے یہاں ریئر ارتھ منرلز ہیں
حال ہی میں KPK کی ایک میٹنگ میں گورنر اور محسن نقوی اکھٹے تھے وہ میٹنگ پورے KPK کے لئے اپیکس کمیٹی کی میٹنگ تھی پھر سب نے شور مچایا ایک میٹنگ میں محسن نقوی اکیلے چیئر کر رہے ہیں لیکن لوگوں کو اصلی سوال سمجھ نہیں آیا اصلی بات یہ تھی وہ میٹنگ سارے KPK کے لئے نہیں تھی وہ میٹنگ باجوڑ مہمند خیبر قرم نارتھ وزیرستان اور ساؤتھ وزیرستان کے لئے تھی
شہباز گل
FJK retweeted
🚨ایک دن کا کام تھوڑی ہے، یہ ایسا تھوڑی ہے کہ آپ منتخب حکومت کو گھر بھیجیں گے اور معاملات آسانی سے چلا لے گے، آپ نے جھوٹا بیانیہ بنایا آپ طاقت کے زور پر انتظامی معاملات نہیں چلا پائیں گے، عمران ریاض
FJK retweeted
یہ صورتحال ہے اس وقت کے پی کی عوام نہیں رک رہی جو مرضی کر لیں اب یہ جن بوتل سے نکل چکا ہے۔۔
#kpk #governer_rule
Admin
FJK retweeted
سینئر صحافی نادر بلوچ @BalochNadir5 نے فیصل واڈا سے سوال کیا کہ آپ بہت بوٹ ریبوٹ کر رہے ہیں پتہ نہیں بوٹ سے آپکو اتنی محبت کیوں ہے؟ فیصل واڈا کا جواب سنیں
FJK retweeted
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
FJK retweeted
میں ایک فوجی کا بیٹا ہوں، احسن ابدال کیڈٹ کالج سے پڑھا ہوں، مجھے اپنے ملک کی فوج کیوجہ سے اب شرم آتی ہے میرا ملک اس نہج پر اس فوج کیوجہ سے پہنچا ہے
ہمارے جرنیل دنیا کے امیر ترین جرنیل ہیں آپ اپنی تنخواہ سے اتنے امیر کیسے ہو سکتے ہیں
#Peshawar Right now. Civil Burecracy run by who ? #LongMarch #PTI #PTIofficial @QasimKhanSuri @PTIKPOfficial @PTIPunjabPK @RealWaqarMaliks
FJK retweeted
🔥 بات وہی سچی جو مخالف بھی مان لے۔ قائداعظم کے بعد قوم کواگر سچااور باوقار رہنماملا ہے، تو وہ صرف عمران خان ہے! ✊
Never thought we will struggle for freedom once again. We were never free.
#سر_بکف_میدان_میں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
#Releaseimrankhan
#سر_بکف_میدان_میں












