Blueberry retweeted
#FridayVibes with 47911 Gems...
Thanks to all you
#monkeypox
Blueberry retweeted
سو جا بھائی
اب وہ تجھے صرف خواب میں ہی رپلائی کرسکتی ہے
شب بخیر
Big3 Championship
#เมเจอร์xออมเจ้าหนูยอดนักสืบ #Israel #Freedom_From_Evil #تل_أبيب #โอโมหอมหรูสไตล์พีพี #φωτια
Blueberry retweeted
سب سے ذیادہ یہ باباجی خوش ہیں
#جشن_آزادی_مبارک کے موقع پر
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
Blueberry retweeted
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کا باجا ہی بجاتے جاتے ۔۔۔
آپ سب کو پاں پاں مبارک
😂😂
مجھےبھی یہ پاں پاں والا باجا چاہیئے۔۔۔۔
#جشن_آزادی_مبارک
#HappyIndependenceDay2024
Blueberry retweeted
خیبرپختونخواہ حکومت کا ایکشن
ویلڈن
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
علاقہ بھی پختونوں کا ہے ( صوابی )
جس خاتون کو مارا جا رہا ہے وہ بھی پختون ہے
اور یہ جانور نما پولیس بھی پختون ہے ،
اس جانور کو فی الفور نوکری سے برخاست کر کے سزا دی جائے
@AliAminKhanPTI
Blueberry retweeted
حکیم شہزاد لوہا پاڑ۔۔۔
دانیہ شاہ کا نیا شکار۔۔۔
اس بھائی کی باتوں سے میں سو فیصد متفق ہوں
#خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
#ใจซ่อนรักตอนจบ #Trump #LaCasaDeLosFamososMx #TrumpIsDone #GOATTrailer #bbnaijaseason9 Walz Covid
Blueberry retweeted
Minnesota grandma jailed for defying Walz COVID lockdown orders warns 'you do not want tyranny at this level' | Source Fox News
Blueberry retweeted
!Trump is now using the Lolita Express to campaign!
✈️
#TrumpPedoFiles #LolitaExpress
Blueberry retweeted
سلطان محمود غزنوی کا دربار لگا ہوا تھا ۔
دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے
، جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے
۔ سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کروا سکتا ہے ؟
سب خاموش رہے ، دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں
.سلطان نے شرائط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلہ کاٹنا ہو گا
لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا ۔
سلطان نے شرط منظور کرلی ، اس شخص کو چلہ کے لیے بھیج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا ۔
6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو دربار میں حاضر کیا تو دیہاتی کہنے لگا
حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے ہیں لہٰذا 6 ماہ مزید لگیں گے ۔
مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود کے دربار میں اس شخص کو دوبارہ پیش کیا گیا تو بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہوا.... ؟
یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گنہگار اور کہاں حضرت خضر علیہ السلام ۔
میں نے آپ سے جھوٹ بولا .... میرے گھر کا خرچا پورا نہیں ہو رہا تھا ، بچے بھوک سے مر رہے تھے ، اس لیے ایسا کرنے پر مجبور ہوا ۔
سلطان محمود غزنوی نے اپنے اک وزیر کو کھڑا کیا اور پوچھا اس شخص کی سزا کیا ہے ؟ وزیر نے کہا اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ جھوٹ بولا ہے ، لہٰذا اس کا گلا کاٹ دیا جائے ۔ دربار میں اک نورانی چہرے والے بزرگ بھی تشریف فرما تھے ، کہنے لگے بادشاہ سلامت اس وزیر نے بالکل ٹھیک کہا ۔
بادشاہ نے دوسرے وزیر سے پوچھا آپ بتاو اس نے کہا کہ اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ فراڈ کیا ہے ، اسکا گلا نہ کاٹا جائے بلکہ اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے تاکہ یہ ذلیل ہو کر مرے ، اسے مرنے میں کچھ وقت تو لگے دربار میں بیٹھے اسی نورانی چہرے والے بزرگ نے کہا بادشاہ سلامت یہ وزیر بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ۔
سلطان محمود غزنوی نے اپنے پیارے غلام ایاز سے پوچھا تم کیا کہتے ہو ؟ ایاز نے کہا بادشاہ سلامت آپ کی بادشاہی سے اک سال اک غریب کے بچے پلتے رہے ، آپ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آئی اور نہ ہی اس کے جھوٹ سے آپ کی شان میں کوئی فرق پڑا ۔ اگر میری بات مانیں تو اسے معاف کر دیں ، اگر اسے قتل کر دیا تو اس کے بچے بھوک سے مر جائیں گے ۔ ایاز کی یہ بات سن کر محفل میں بیٹھا وہی نورانی چہرے والا بابا کہنے لگا ایاز بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ۔
سلطان محمود غزنوی نے اس بابا جی کو بلایا اور پوچھا آپ نے ہر وزیر کے فیصلے کو درست کہا اس کی وجہ مجھے سمجھائی جائے ۔
بابا جی کہنے لگا بادشاہ سلامت پہلے نمبر پر جس وزیر نے کہا اسکا گلا کاٹا جائے وہ قوم کا قصائی ہے اور قصائی کا کام ہے گلے کاٹنا ۔ اس نے اپنا خاندانی رنگ دکھایا غلطی اس کی نہیں آپ کی ہے کہ آپ نے اک قصائی کو وزیر بنا لیا ۔
دوسرا جس نے کہا اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے اُس وزیر کا والد بادشاہوں کے کتے نہلایا کرتا تھا ، کتوں سے شکار کھیلتا تھا ، اسکا کام ہی کتوں کا شکار ہے تو اس نے اپنے خاندان کا تعارف کرایا ۔ آپکی غلطی یے کہ ایسے شخص کو وزارت دی جہاں ایسے لوگ وزیرہوں وہاں لوگوں نے بھوک سے ہی مرنا ہے ۔
اور تیسرا ایاز نے جو فیصلہ کیا تو سلطان محمود سنو ایاز سیّد زادہ ہے ۔ سیّد کی شان یہ ہے کہ سیّد اپنا سارا خاندان کربلا میں ذبح کرا دیتا یے مگر بدلا لینے کا کبھی نہیں سوچتا ۔
سلطان محمود اپنی کرسی سے کھڑا ہو جاتا ہے اور ایاز کو مخاطب کر کہ کہتا ہے ایاز تم نے آج تک مجھے کیوں نہیں بتایا کہ تم سیّد ہو ۔
ایاز کہتا ہے آج تک کسی کو اس بات کا علم نہ تھا کہ ایاز سیّد ہے لیکن آج بابا جی نے میرا راز کھولا آج میں بھی ایک راز کھول دیتا ہوں ، "اے بادشاہ سلامت یہ بابا کوئی عام ہستی نہیں یہی حضرت خضر علیہ السلام ہیں۔ "
"شبلی نعمانی کی کتاب سے"
#TwistersMovie
#Paris2024
#Trump
#방탄소년단봄날10억스트리밍
#thicktrunktuesday
#봄날10억스트리밍축하해








