
@bloachgeei
iAccount based inPakistan!
About this account
- Account based in
- Pakistan
- Connected via
- Pakistan Android App
! X says this location may be affected by a proxy or VPN.
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
Geo Jung Group
Joined September 2014
- Tweets27.9K
- Following3.3K
- Followers1.4K
- Likes30.3K
NISAR BLOACH retweeted
غزہ کے بچوں کا ساتھ دینا نہ بھولیں؛
یہ دنیا بھر کے تمام آزاد لوگوں کا اخلاقی فرض ہے !
NISAR BLOACH retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درودِ پاک پڑھتے رہیے اور اپنے دل کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے آباد رکھیے۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔
NISAR BLOACH retweeted
زندگی میں، ھمیشہ ایسے لوگوں کو پسند کرو،
جن کا دل،
ان کےچہرے سے زیادہ خوبصورت ہو۔۔
NISAR BLOACH retweeted
میرے گھر میں ایل پی جی استعمال ہوتی۔ 45 کلو والا سلینڈر تقریبا ایک سے ڈیڑھ ماہ تک استعمال ہوتا ہے۔ گھر میں پہلے امپورٹڈ سٹوو تھا۔ اس کا ایشو ہو اتبدیل کرکے مارکیٹ سے لیا تب بھی ایوریج یہی رہی۔ ایک دن گھر بھائی آیا کہتا کہ آگ کا رنگ بتا رہا کہ چولہا ٹھیک نہیں۔
پھر بدل دیا۔
ایوریج وہی رہی۔ دو سے تین بار بدلا۔
ایک دن لوکل مارکیٹ سے چولہا لایا کہ یہ یہاں پاکستانی کاریگر تیار کرتے ۔ یہ چیک کرو۔
سلینڈر تین ماہ نکال گیا۔ پھر دوبارہ بھروایا پھر تین ماہ جبکہ ہیٹ بھی ذیادہ ہے ۔ یہ حالات ہیں امپورٹڈ اور لوکل مارکیٹ کے۔ باقی پاکستان کو ہم کوستے بہت۔ ورنہ لوکلی بہت سے کاریگر موجود۔ استعمال سیم ہے
NISAR BLOACH retweeted
امریکہ میں ایک کیفے کے مالک نے مبینہ طور پر ایک ایک بورڈ لگا دیا تھا جس میں لکھا ہے کہ "کسی کتے یا مسلمانوں کو اندر آنے کی اجازت نہیں ہے۔" رپورٹس کے مطابق باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن نے کیفے کا دورہ کیا اور اندر نماز پڑھ کر جواب دیا۔
NISAR BLOACH retweeted
*ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔*
*ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟*
*تو دل تھام لیجیے*
*28 فیصد شریف خاندان*
*16 فیصد ن لیگی رہنما*
*16 فیصد زرداری*
*8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما*
*10 فیصد اسٹبلشمنٹ*
*8 فیصد چین کے سرمایہ کا*
*7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)*
*7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار*
*یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔*
*اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے*۔
*یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔*
*یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں۔*
*لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔*
یہ *تحریر بہت قیمتی ہے۔۔۔ اس کو سمجھیں اور سیریس ہوجائیں، ورنہ ہمارے بچے قیامت کے دن ہمیں جہنم کی طرف دھکیلنے کے سبب بن جائیں گے، بلکہ اس راستہ پے بہت آگے نکل چکے ہیں۔*
facebook.com/share/v/1Er11x9…
NISAR BLOACH retweeted
ماہانہ ایک سے دو لاکھ پاکستان بھیجنے والا آپ کا باپ، بیٹا، بھائی، خاوند رات کا پکا ہوا سالن، روٹی، چاول شاپر میں ڈال کر صبح کام پر لاتا ہے یہاں زیادہ ٹائم گرمی ہی رہتی ہے تو اکثر سالن خراب بھی ہو جاتا ہے،
ایک تو یہاں اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ آپ کسی ریسٹورنٹ سے اپنے لیے تازہ کھانا منگوا لیں اور بعض دفعہ جہاں آپ کام کر رہے ہوتے ہیں وہاں سے ریسٹورنٹ ہی کئی کلو میٹر دور ہوتا ہے کھانے کیلئے گرمی میں کون اتنی دور جائے گا۔
کھانے پینے کے ان مسائل کی وجہ سے کئی لوگ معدہ، جگر اور گردوں کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
اگلی بار جب آپ پردیس میں بیٹھے کسی اپنے سے پیسوں کی ڈیمانڈ کر رہے ہوں تو ایک بار سوچ لینا کہ وہ یہاں کیسی زندگی گزار رہے ہیں۔
From FB
NISAR BLOACH retweeted
عام آدمی کے گھر ہیں بلڈوزر پھیر دیں وہ جو الیٹ کی غیر قانونی کانسٹیٹیشن ون وہاں آپ لوگ سجدے میں گھر گے
سی ڈی اے کی اسلام آباد بھر میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
تجاوزات، غیر مجاز تعمیرات اور غیر قانونی کمرشلائزیشن کے خلاف سخت کارروائی جاری
سرکاری و عوامی اراضی پر غیر قانونی تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی، سی ڈی اے
غیر قانونی تجاوزات، تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری
سی ڈی اے کا ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کے تعاون سے تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) اور متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کی اپنے اپنے علاقوں میں آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں
غیر قانونی تعمیرات اور منظور شدہ نقشوں کے بغیر تعمیرات کے خلاف بھی کارروائی جاری
غیر موافق لینڈ یوز اور غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلڈنگ کنٹرول قوانین کے تحت کارروائی
سرکاری اراضی، گرین ایریاز، روڈ ریزرویشنز اور عوامی مقامات کے تحفظ پر خصوصی توجہ
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرکاری اراضی کو تجاوزات سے واگزار کرایا جا رہا ہے
خلاف ورزی ثابت ہونے پر تجاوزات کا خاتمہ، غیر قانونی تعمیرات کا انہدام اور عمارات سیل کی جائیں گی
چیرمین سی ڈی اے کی کارروائیوں میں شفافیت، یکسانیت اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد کو تجاوزات سے پاک اور منظم شہر برقرار رکھنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی
اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف مربوط اور مؤثر کارروائیاں قانون کے مطابق جاری رکھنے کا عزم
NISAR BLOACH retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے الله ! ہمارے گھروں میں نماز کی برکت قائم فرما،
ہمارے اہلِ خانہ کو نماز کا پابند بنا
اور ہماری نسلوں کو سجدوں سے جوڑ دے۔ہمیں ایسی نماز کی توفیق عطا فرما جو تیری بارگاہ میں قبول ہوجائے آمین
#جمعة_مباركة
NISAR BLOACH retweeted
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد
NISAR BLOACH retweeted
لاہور میں خواتیں آفیسرز نے کرپشن کے رکارڈ توڑ دیے۔ کھلے عام پیسے کما رہی ہیں یہ بہت برا تجربہ رہا ہے - ذاولفقار چیمہ
قاضی فائیز عیسی کے قصور؛
قاضی روزانہ سوموٹو نہیں لیتا
قاضی پلاٹس نہیں لیتا
منفی کیمپین کے باوجود قاضی توہین عدالت نہیں لگاتا
منفی کیمپین کے باوجود قاضی فاشسٹ مائنڈ سیٹ کے سامنے جھکتا نہیں
قاضی پروٹوکول نہیں لیتا
قاضی اپنے آپکو اس ملک کا عام انسان سمجھتا اور پیدل گھومتا ھے
NISAR BLOACH retweeted
کراچی یونیورسٹی روڈ پر
ریڈ لائن منصوبے کے زیرِ تعمیر
پل کا اسٹرکچر گرنے سے
ایک قیمتی انسانی جان ضائع ہوگئی،
جبکہ ایک شخص کو
زخمی حالت میں اسپتال
منتقل کردیا گیا۔
2022 میں شروع ہونے والا
یہ منصوبہ 30 ماہ میں
جون 2024 تک مکمل ہونا تھا،
مگر 2026 میں بھی مکمل
نہیں ہوا۔
منصوبے کی لاگت تقریباً
79 ارب سے بڑھ کر 2024 میں 103 ارب اور
اب 184.63 ارب روپے تک
پہنچ چکی ہے۔
ہمارا سوال ہے :
184 ارب روپے کہاں گئے ؟
تاخیر، لاگت میں غیر معمولی اضافے اور حفاظتی غفلت کی نیب سمیت متعلقہ اداروں سے شفاف انکوائری ہونی چاہیے اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔



























