
میرا اصول میں یا تو جیت جاتا ہو یا سیکھ جاتا ہوں Follow My 2nd Account @X_Infotainment
Karachi Pakistan
Joined May 2010
- Tweets11.1K
- Following1.9K
- Followers1.4K
- Likes11.9K
Pinned Tweet
Assalamualaikum
Meri highlights section mai mojod post umeed hai ap sab ko pasand aye gi. Lazmi vistit karay.
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
ارے پگلے نوکری سے جائے گا 🤣
تابش ہاشمی کا ایران امریکہ جنگ میں پاکستان کے کردار پر تجزیہ اب تک کا سب سے بہترین تجزیہ ہے۔ 😂😂😂
اس بے زبان جانور نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک معصوم بچی کی جان کس طرح سے بچائی ہے، بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے، وہ پاک ذات جب چاہے، جس سے چاہے جو کام لینا ہوتا ہے لےلیتا ہے.
@grok کیا یہ وڈیو اصلی ہے یا Ai?
Readers added context they thought people might want to know
The viral video claiming a cow saved a child from a train is AI-generated, not real footage.
navbharattimes.indiatimes.com/viral/trending…
facebook.com/copal.org/vide…
Many similar AI-generated videos of Cow/Bull saving kids has gone viral on Social Media. Creator use such emotional content for boost engagement.
ptinews.com/fact-detail/pt…
latestly.com/social-viral/f…
1
1
34
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
اگر آپ اولپرز کا دودھ استعمال کرتے ہیں تو آمین حفیظ صاحب کی بات تھوڑی سن کر ان احتیاط کریں
ہر کمپنی کوالٹی کی بجائے مال بنانے پر لگی ہے اور لوگوں کی صحت سے کھیل رہی ہے
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
پاکستان کے معروف اینکر پرسن اور تجزیہ کار جمیل فاروقی پر قاتلانہ حملہ ، حالت خطرے میں ، ابتدائی معلومات کے مطابق سرگودھا کے بدنام طارق مسعود نامی شخص نے نامعلوم افراد کے ساتھ حملہ کیا ، ویڈیوز بنائی گئی کلاشنکوف سے فائر کئے گئے
ٹیم جمیل فاروقی
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
ہم اسرائیل کے سگے بھائی ہیں۔ 100 بم اور لبنان پر مارے، 50 ب، غزہ پر مارے۔ میجر گوروو آریا کی اصلیت بےنقاب
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
This hospital at the centre of a child HIV outbreak in Pakistan is caught reusing syringes in a BBC investigation.
📺 Watch the full documentary on our YouTube channel: youtu.be/Ro_5qE8IYog
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
Dear Arabs, take notes . This is how civilian Pakistanis deal with drones. Lessons 101 🇵🇰
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
ویسے جبلِ نور سعودی عرب پر غارِ حرا کے نزدیک بھیک مانگنے سے بہتر ہے کہ ٹھنڈی ٹھار کُلفیاں بیچی جائیں 😁
ویسے کیا اِنہیں اجازت ملی ہُوئی ہے یا بس یہ بھی جُگاڑ؟
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
🚨🚨🚨ایران نے چلتے پھرتے ٹرکوں پر بیلسٹک میزائل لگا دیے ۔ اسرائیل تم اب کس کس جگہ ہمارے میزائلوں پر بمباری کرو گے ؟ ایران نے ایک عام ٹرک پر میزائل لگا کر اسرائیل پر داغنے کی ویڈیو جاری کردی 🚀🚀🔥🔥🔥
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
ایک عربی ایران سے شکوہ کررہا ہے!!
ایران آپکا لوکیشن غلط ہے, ہمیں کیوں مارتے ہو!
اسرائیل کو مارو ٹھیک ہے, لیکن ہمیں کیوں مار رہا ہو, کبھی قطر کبھی بحرین کبھی امارات کبھی سعودیہ ماری جارہاہے ہو😭😂
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
ایرانی خواتین نے انتہائی خوبصورت ٹرینڈ شروع کیا ہے!♥️
پاکستانی ٹک ٹاکر ایسے ٹرینڈ پر ویڈیو نہیں بناتے, لیکن اگر ٹھمکے والا ٹرینڈ چلے تو اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ بھرپور طریقے سے نبھاتے ہیں!!
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
رمضان میں دہی ہر گھر میں استعمال کی جاتی ہے دہی گھر میں اس طریقے سے بنائیے میں نے کل ہی بنائی بیحد مزیدار بنی تھی
B!nDaS Rj ObAiD retweeted
نیشنل ٹی وی پر جاوید چودھری بھولڑو وزیر سے پوچھ رہا ہے کہ آپ نے آج تک اپنی پارٹی سے کسی کو کرپشن کرنے پر نکالا ؟
اس کا جواب بھولڑو وزیر دے رہا ہے کرپشن کرنا ہمارا حق ہے، اور جو کرپشن نہیں کر رہا وہ اپنا نقصان کر رہا ہے۔
#Abolish18thAmendment

















