Halwa puri dopaher 3 bajay muk gui thi. Mujboran angrezi nashta kerna para. Anyways happy blasting weekend amigoz 👻
4
23
365
Naan tikki is much superior than naan pakoraz n samosaz 😎. Gen Z must be wondering 😂
دل کر رہا ہے نان پکوڑے کھانے کو، کالج والے،گرما گرم، ٹھنڈے ہاتھوں کو جلاتے ہوئے، تازہ کڑاہی سے نکلے ہوئے۔۔ ۔
اف وہ کالج کا نان سموسہ!
سردیوں میں بھاپ اڑاتا۔
اس وقت نخرے اور ہائیجین کے مسئلے تھے۔
اب سب یاد آتا ہے۔
وہ دہی بھلے، پاپڑی چاٹ، گول گپے۔۔
کہاں گئے وہ پکوان، وہ دن؟
1
7
133














































