Bilal Khan (@bilalkhanjui) header
Bilal Khan (@bilalkhanjui) profile picture

جے یو ائی اور سیز ڈیجیٹل میڈیا ممبر

Joined July 2021
> عمران خان کے دورِ حکومت میں جب قائد جمعیت مدظلہ سے سکیورٹی واپس لی گئی۔ > تو ہمارے سفید ریش علمائے کرام نے قائد جمعیت مدظلہ کی حفاظت کے لیے خود بندوقیں اٹھائیں اور سکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی۔ *قائد جمعیت مدظلہ کی حفاظت ہم اپنے خون سے کریں گے*
3
2
49
> اتنی بھی شرم و حیا کافی ہے اگر کسی میں ہے۔ اگر ہے نہیں تو کہاں سے کریں😁
36
> امریکی ناظم الامور نیٹی بیکر کا پاکستان منرلز فورم میں معدنیات کا معائنہ
53
> امریکی ناظم الامور نیٹی بیکر کا پاکستان منرلز فورم میں معدنیات کا معائنہ
1
1
1
62
مولانا صاحب کیساتھ صرف مدرسے کے طلباء نہیں ھے بلکہ ھم جیسے کالج کے سٹوڈنٹس بھی ہے اور مولانا صاحب کے کارکن ہونے پر فخر بھی کرتے ہیں
2
5
16
194
`یہ کیا ماجرا ہے؟` 😂 > جب پیسے وصول کرنے ہوتے ہیں تو بڑے اچھے طریقے سے ویڈیوز بنا بناکر کہتے ہیں کہ ہم مولانا صاحب کے پڑوسی ہیں 😛 *لیکن جب جماعت کے DMCs ممبرز ثبوتوں کے ساتھ ان کی نقاب کشائی کرتے ہیں*💪 > تو اب کہتے ہیں کہ یہ ہم نہیں ہیں بلکہ ہم شکل ہے اور یا کسی نے Ai سے ویڈیو
34
انشاءاللہ ھم مولانا صاحب کیساتھ دینگے اور ہر پلیٹ فارم پر سپورٹ کریں گے #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
3
6
41
> جب میری پارٹی کے جلسے کا وقت آئے گا اور روکا جائے گا پھر اس وقت دیکھا جائے گا کہ دما دم مست قلندر کیا ہوتا ہے کیا نہیں ہوتا۔ > اگر حکومت اس کے لئے تیار ہے کہ وہ ہمارے ساتھ ٹکر لے تو ہم ان کے ساتھ ٹکر لینے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ *دفاعی معاہدہ، میٹنگ ایران میں ہورہی ہے اودفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہواہے* > وہ دن یاد رکھو جب آپ پر سخت وقت تھا اور فرنٹ لائن پر فضل الرحمن لڑرہا تھا۔ > میں جو دن رات ایک اور نیندیں حرام کرکے اپ سے گفتگو کررہا تھا اسی خون خرابے سے بچانے کے لیے جس کی طرف آپ ہمیں دھکیل رہے ہیں۔ > اگر اپ ہر قیمت پر ہمیں ذلیل اور رسوا کرنا چاہتے ہیں تو ہم اپ کے ہاتھوں مرنے کو تیار ہیں تاریخ کے ہاتھوں مرنے کے لیے تیار نہیں۔ *#teamJUIGulaf
2
1
7
309
> پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں ہم اس کے خلاف نہیں ہیں کہ کوئی ہماری ملک میں سرمایہ کاری کرے۔ *لیکن قوم اور پارلیمنٹ سے کیوں چھپایا جاتا ہے؟* > بلوچستان میں تو حالات یہ ہیں کہ وہاں پر کمشنر بھی اغواہ ہوجاتے ہیں اور سنا ہے کہ آج ہمارے خان آف قلات کے بیٹے کو بھی اغواہ کر لیا گیاہے۔ > پھر بلوچستان میں س ناکامی کو سامنے رکھتے ہوئے گورنر راج اور ایمرجنسی سے کیوں گریز کیا گیا؟ *ہمیں بدنام کیا گیا یہ تو دہ_شتگ_رد کو سپورٹ اور ساتھ دے رہے ہیں* > بھئی دہ_شتگ_ردی کے خلاف عوام میں اگر کسی نے جنگ لڑی ہے تو میری جماعت اس محاذ پر شہداء کی جماعت ہے۔ > میں اگر اس محاذ پر آپ کے ساتھ نہ ہوتا آج آپ اڑچکے ہوتے نظر بھی نہیں آتے۔ *#teamJUIgulf*
1
3
53
> قائد جمعیت مدظلہ کا اپنے *DMCs* کے ابابیلوں پر اعتماد دیکھیے ❤️ *قائد جمعیت مدظلہ کا بھروسہ، ابابیلوں کا عزم* 💯 > ان شاء اللہ قائد جمعیت مدظلہ کی آواز دنیا کے کونے کونے تک پہنچاکر دم لیں گے۔
1
2
44
`یہ مولانا صاحب کی آواز پارلیمنٹ کے فلور پر کیوں نہیں دبائیں گے؟` > ایک طرف ملک کے وزیراعظم کی ویڈیو کو پورے 22 گھنٹے گزرنے کے باوجود ایک نتیجہ ملا۔ > جبکہ دوسری طرف ایک مولوی جو نہ اقتدار میں ہے اور نہ ہی کسی سرکاری عہدے پر فائز ہے، اس کی ایک گھنٹہ پہلے کی ویڈیو کے نتائج ہی الگ۔ *فرق اقتدار کا ہے یا آواز کی طاقت کا؟*
1
1
30
جے یو آئی سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں اظہار خیال بیرونِ ملک تعلیم اور کاروبار کے نام پر ویزا فراڈ کرنے والوں کا محاسبہ کون کرے گا؟ سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش جعلی ویزوں اور فرضی داخلوں کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش حکومت بتائے، ویزا فراڈ روکنے کے لیے متعلقہ ادارے کیا کر رہے ہیں؟ سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلنے والے ویزا مافیا کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش بیرونِ ملک تعلیم اور کاروبار کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ بند کیا جائے، سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش جعلی ویزا ایجنٹس اور غیر قانونی اداروں کے خلاف ملک گیر کارروائی کی جائے، سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش شہریوں کی جمع پونجی لوٹنے والوں کو کھلی چھوٹ کیوں؟ حکومت جواب دے، سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش ویزا فراڈ کے متاثرین کو انصاف اور ان کی رقوم واپس دلانے کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش بیرونِ ملک بھیجنے کے جھوٹے وعدوں پر شہریوں کو لوٹنے والوں کی نشاندہی کی جائے، سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش متعلقہ ادارے بتائیں، فراڈ کرنے والے انسٹی ٹیوٹس اور ایجنٹس کے خلاف اب تک کیا کارروائی ہوئی؟ سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش عوام کو جعلی ویزوں کے جال سے بچانا حکومت اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے، مولاناسینیٹر عطاء الحق درویش بیرونِ ملک بہتر مستقبل کا خواب دکھا کر شہریوں کو لوٹنے والوں کا راستہ روکا جائے، مولانا سینیٹر عطاء الحق درویش جاری کردہ ۔ مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
4
58
7
123
6,280
مولانا فضل الرحمان کے خلاف پنجاب کے وزراء کے " پرچی " پریس کانفرنسیں، پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر کو میرا کھلا چیلنج ✊️ #سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو @ziaurrehman76 @SamiSwati_ @JUI_NW
18
1
26
401
مولانا فضل الرحمٰن کی کردارکشی کیوں؟ نواز، شہباز خود مذمت کریں! سیاسی و مذہبی رہنما مولانا پر بولنے سے پہلے اپنا قد دیکھیں! صحافی عثمان خان کا تجزیاتی رپورٹ #سب_پہ_حاوی_مولانا #جزیروں_کےمالک_بےنقاب #چور_مچائے_شور #اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں #معدنیات_کاحساب_دو
2
3
58