Born to build dreams one brick at a time. Let's construct a world full of possibilities! #Engineer
گنگاپور
Joined November 2014
- Tweets20.9K
- Following4.7K
- Followers5K
- Likes23.3K
الســـلام وعلیکم
انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ دوسروں کے اشاروں پر اپنوں پر شک کرنا شروع کر دیتا ہے اور اپنوں کو ایک دفعہ بھی بولنے کا موقع نہیں دیتا
صبح بخیر☀ 🌝⏰
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارا رابط نہ کرنے کو بے رخی نہ سمجھنا
جیسے آپ مصروف ہیں ایسے ہی ہمیں سمجھ لینا
ورنہ آپ جیسے دوست کو کون بھول سکتا ہے
اللہ پاک آپ کے چہرے کی مسکراہٹ کو سلامت رکھے
1
3
217
I know you've been rejected at something so bad, that it felt like it was the end of the world
Yeah, I've been there. It's tough when a door slams shut in your face.
But here's the thing, the end we think is never really the end.
54
43
548
کبھی کبھی اللہ تعالی کی رحمت اپنے بندوں کو تلاش کر رہی ہوتی ہے لیکن ہمیں معلوم نہیں ہوتا
اللہ تعالی کی طرف سے جب بھی کوئی اواز ائے کوئی بھی اچھا کام کرنے کا موقع ملے تو اس کو ضائع نہ کریں
اور اللہ تعالی کی خاطر کر جائیں
اور پھر دیکھیے گا کہ وہ رب کتنا اپ سے کتناراضی ہوگا .
16
12
194
Learning from history's mistakes is crucial for preventing them from recurring. Understanding the past helps us make informed decisions and create a better future.
47
31
342
خالق تیرے کمال کی حد تو نہیں مگر
تخلیقِ مُصطفیٰ ﷺ تیری حدِ کمال ہے❤️
اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا خاتَمَ النَّبِيّينَ ﷺ
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔
76
46
481
"چھوٹی چیزوں سے لطف اندوز ہوں، ایک دن آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں گے کہ وہ بڑی چیزیں تھیں۔"
- رابرٹ برالٹ
20
32
726
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جس نے رمضان کے روزے رکھے، اور اس کی حدود و قیود کو پہچانا، اور جن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیئے ان سے پرہیز کرے، تو یہ اس کے گزشتہ گناہوں کا کفارہ ہوگا.
صحیح ابن حبان 3433
20
15
209
To reach a high goal, you need to take small steps! 💪🔥
Taking small, consistent steps is key to achieving big goals. Each small step brings you closer to your ultimate objective and helps build momentum along the way. Keep pushing forward!
66
40
406
𝙍𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙞𝙡𝙖𝙡 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ { صبح بخیر زندگی } یا رب العالیمین ہم ہر معاملے میں تیرے کن کے محتاج ہیں ہمارے سب جاٸز الجھے کام سلجھا دے ہمارے لٸے صراط مستقیم پر چلنا سہل و آسان فرما ہمیں اپنے گھر بیت اللہ اور نبی مہربانﷺ کے روضہ اطہر کی زیارت نصیب فرما اور اہل فلسطين جو کفریہ طاقتوں سے بر سر پیکار ہیں جن کے معصوم بچوں سے لے کر بزرگوں نوجوانوں اور خواتين نے قربانیوں کی لازوال داستان رقم کر دی ہے ان کی غیبی مدد فرم ان کو غلبہ نصیب فرما اور قبلہ اول القدس شریف کو غیروں کے تسلط سے آزادی عطا فرما اہل فلسطين اب تیرے فیکون کے انتظار میں ہیں ۔۔ یا رب العرش العظم ہماری دعاٶں کو اپنی بارگاہ عالی میں قبول و منظور فرما ۔۔ آمین ثم آمین