
💯 % Follow 🔙 🇵🇰🇸🇦 Engineer PTI 🇧🇫 @imrankhan Libra ♎ Proud to be a Muslim & Pakistani🇵🇰 Punjabi❤️ Gujjar💓 🏏 ⚽
Kingdom of Saudi Arabia
Joined May 2014
- Tweets94.5K
- Following24.5K
- Followers27.9K
- Likes131K
ابو ہاشر𓃵 retweeted
کرکٹ میں کچھ تو نیا آیا..! آؤٹ ہونے کا نیا طریقہ ملاحظہ فرمائیں..! پہلے ایسا کوئی آؤٹ نہیں دیکھا شاید
ابو ہاشر𓃵 retweeted
شازیہ زیشان نے مریم نواز کی بدترین چھترول کر دی🔥
سکول میں فاطمہ جناح نہیں،قائداعظم نہیں،مریم نواز کی تصویریں بنوائی جا رہی ہیں!
ابو ہاشر𓃵 retweeted
ابرار بھائی♥️
شوکت خانم کو سپورٹ کرنے والے ہر انسان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں!!
کراچی شوکت خانم کے لیے بھرپور مدد کرے!!
ابو ہاشر𓃵 retweeted
پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے دفتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔
حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
ابو ہاشر𓃵 retweeted
خالد خورشید کو بھولنا مت کیونکہ وہ عمران خان کے وفادار ساتھی ہیں، رہائی کے لئے آواز اٹھائیں 💔
ابو ہاشر𓃵 retweeted
سوات کا صحافی موسی خان خیل مجھے کہتا تھا مجھے مار دیں گے وہ نام بھی لیتا تھا فلاں کرنل فلاں میجر مجھے مار دے گا اسے 32 گولیاں ماری گئیں تھیں ! حامد میر ۔۔
ابو ہاشر𓃵 retweeted
آج کے دن چار سال پہلے فیصل مسجد میں شہید ارشد شریف کی جنازے کے مناظر
سب ارشد شریف کے لئے انصاف کا مطالبہ کریں 💔
ابو ہاشر𓃵 retweeted
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
ابو ہاشر𓃵 retweeted
نثار میں تیری گلیوں میں اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی سر اٹھا کہ نہ چلے
#شہید_حق_ارشد_شریف
ابو ہاشر𓃵 retweeted
اے راہِ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
#شہید_حق_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed
ابو ہاشر𓃵 retweeted
انہوں نے مولانا فضل الرحمان کا ایک بندہ اٹھایا تھا
بدلہ میں انہوں نے تباہی اور بربادی پھیر دی بندہ چھوڑنا پڑا ،اور اختر مینگل کے سینیٹرز اٹھائے انہوں نے بلوچستان میں سڑکیں بند کر دی
لیکن PTi کے وزیر اعلی کو اٹھا لیا جاتا ہے مگر پارٹی خاموش،، صدیق جان
ابو ہاشر𓃵 retweeted
نا کردا جُرم کی سزا کاٹ رہا ہے شوکت خانم کا خاندان 💔
#FreeImranKhanAndFamily
ابو ہاشر𓃵 retweeted
ثاقب یدھڑ پی ٹی آئی کارکنان کے ہتھے چڑھ گیا ، تم نے عمران خان کے نام کا ووٹ لیا ہے تم نے کہا تھا جو ہو جائے میں عمران خان کے ساتھ ہوں ، یدھڑ کی آئیں بائیں شائیں ۔۔
ابو ہاشر𓃵 retweeted
کمشنر راولپنڈی کا دھاندلی کے خلاف گواہی عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ پر آج بھی موجود ہے۔ ان تمام ثبوتوں کو زندہ رکھیں 🔥
















