اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مِنْ رَّبِّهٖ وَ الْمُؤْمِنُوْنَؕ-كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ مَلٰٓىٕكَتِهٖ وَ كُتُبِهٖ وَ رُسُلِهٖ۫-لَا نُفَرِّقُ بَیْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِهٖ۫-وَ قَالُوْا سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ
لہروں میں ڈوبتے رھے دریا نہیں ملا
اس سے بچھڑ کے پھر کوئی ویسا نہیں ملا
وہ بھی بہت اکیلا ھے شاید مری طرح
اس کو بھی کوئی چاہنے والا نہیں ملا
ساحل پہ کتنے لوگ مرے ساتھ ساتھ تھے
طوفاں کی زد میںآیا تو تنکا نہیں ملا
دو چار دن تو کتنے سکوں سے گزر گئے
سب خیریت رہی کوئی اپنا نہیں ملا
ٹک ٹاک ولاگر اور انسٹاگرام والی خواتین سے گزارش ہے کہ اس سے عبرت سیکھیں
ماضی کی سکرین پر راج کرنے والی صابرہ سلطانہ کی درد بھری داستان: عروج سے گمنامی تک کا سفر!
ماضی کی خوبصورت اور مایہ ناز اداکارہ صابرہ سلطانہ، جنہوں نے ایک دور میں اپنی جاندار اداکاری سے کروڑوں دلوں پر راج کیا، آج انتہائی کسمپرسی اور گمنامی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ عروج سے زوال تک کی یہ درد بھری داستان دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی۔
ماضی کی مشہور حسینہ آج گمنامی اور مشکلات کے درمیان زندگی گزارنے پر مجبورکیوں؟
#SabiraSultana #PakistaniCinema #LollywoodClassics #BiographicalVideo #PakistaniActors
#actresses #viralvideoシ゚







