Saad retweeted
اقرار الحسد کی عدالت میی پیشی😜
پاکستانی قوم پر ایک اور ٹاوُٹ کو لیڈر بنا کر پیش کیا جارہا ہے، قوم نقالوں سے ہوشیار رہے۔
Saad retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
Saad retweeted
مایوسی کا تو سؤال ہی پیدا نہیں ہوتا!
اگر آپ لیڈر عمران خان کے سپورٹرز ہے,
تو آپ لوگ کبھی بھی مایوس نہیں ہوتے!
یہ جد وجہد جاری ہے!!
Saad retweeted
🚨پشاور میں اتنا بڑا سانحہ ہوگیا ، 30 بجے جان کی بازی ہار گئے، اور انتظامیہ کا حال یہ ہے کہ اتنے بڑے سانحے کی جگہ پر صرف ایک ایمبولیس موجود ہے۔ خدا کیلئے کے پی کی عوام پر رحم کریں۔
Saad retweeted
اسحاق ڈار اور محسن نقوی آن ریکارڈ کہ رہےتھے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا دو تو KP میں ایمرجنسی نہیں لگائیں گے
اور دو سال مروت اور اس کی بکواس کو سپورٹ کرنےوالے ٹارزن یہ منجن بیچ رہے ہیں کہ
“سہیل آفریدی نے جان بوجھ کر حکومت ختم کروائی”
اس مروتی بریگیڈ کے مطابق ان کےعلاوہ ہر شخص غدار ہے
انہوں نے ہر اہم موقعے پر عاصم منیر اور اس کے ٹولے کی بجائے ظلم سہنے والے لوگوں پر ہی توپیں کھولی ہوتی ہیں
Saad retweeted
حق اور سچ کا راستہ مشکل راستہ ہے، آسان نہیں۔ لیکن یہ مشکل راستہ ہی عظمت کا راستہ ہے!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Saad retweeted
اللہ گواہ ہے، نہ تو عمران خان کی محنت اور صداقت میں کوئی کمی آئی ہے، اور نہ ہی اہل خیبر پختونخوا بے وفا ہیں۔"
Saad retweeted
فیصل واوڈا کی بات کرنا چاہتا ہوں، قران میں اللہ کہتا ہے منافق کا درجہ کافر سے زیادہ نیچے ہے۔ منافق کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے
خان کی نظر میں ٹاوٹ واوڈا کے اوقات 🔥




















