یہ ظلم و بربریت جو انسانوں پر ڈھائی گئی ہے . آپ لوگوں کو نیند کیسے آتی ہے؟ رات کو آپ کس سکون سے سو لیتے ہیں؟ ہمارے ملک میں انسان قتل کرنا اتنا آسان ہو گیا ہے، زندگی اتنی بے قدر ہو گئی ہے کہ پوری ریلی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا جاتا ہے اور کسی کو اس کا احساس تک نہیں ہوتا۔
1
21
قوم اتنی بے حس ہو چکی ہے کہ پہلے جانیں لے لی جاتی ہیں، پھر لاشیں غائب کر دی جاتی ہیں، لیڈرز کو پکڑ لیا جاتا ہے.اور بعد ازاں کہا جاتا ہے کہ وہ فرار ہو گئے. ہوش کے ناخن لو، اللہ سے توبہ کرو اور اس سے ڈرو. اس سے پہلے کہ اللہ کی پکڑ ا جائے. #MuridkeMassacre #گولی_کیوں_چلائی
1
83
کیا آپ لوگ حیوان ہو گئے ہیں کہ آپ کے سامنے مسلمان گاجر مولی کی طرح کاٹے جا رہے ہیں اور آپ بے حسی اور خاموشی سے تماشا دیکھ رہے ہیں اس فوج کا ہم نے اچار ڈالنا ہے بھیجیں انہیں اپنے مسلمان بھائیوں کیلئے کچھ تو مردانگی دکھائیں @OfficialDGISPR @CMShehbaz @AsifAliZardariF
22
ہم پاکستانیوں نے اسلام کو اپنے مطابق اپنا رکھا ہے اس لیے وہ @drzakiranaik پہ تنقید کر رہے ہیں. ہمیں عادت "سب اچھا ہے" کہ علماء کی ہے, اس لیے خالص دین کی باتیں ہضم نہیں ہو رہی, خاص طور پر شوبز کے لوگوں اور سیاست دانوں کو.
1
16
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔
پاکستان نے ایران کی بڑے پیمانے پر مدد کا فیصلہ ۔۔۔۔ دو درجن ملی نغمے ایران کو ایمرجنسی بھیج دیئے
22
عبدالباسط بخاری retweeted
’دہرے معیارات کی دنیا میں خوش آمدید‘: اقوام متحدہ میں لیبیا کے سفیر نے اسرائیلی نمائندے کو ’جوکر‘ کہہ دیا
عبدالباسط بخاری retweeted
اگر افغانی نمک حرام ہیں تو کیا نواز شریف نمک حرام نہیں زرداری نہیں اور بلاول نہیں ہے؟
اگر افغانی نمائندگان نے پاکستانی ترانے پر نہ اُٹھ کر پاکستان کی بے حرمتی کی تو کیا ہم اپنی بیٹیوں کو جیل میں ڈال کر پاکستان کی عزت کر رہے ہیں، اپنے ہی لوگوں کواغواء کر کے کونسی حرمت بڑھا رہے ہیں
عبدالباسط بخاری retweeted
𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1 + 2 + 3 )
1. Artificial Intelligence + Data Analyst
2. Machine Learning + Data Science
3. Cloud Computing + Web Development
4. Ethical Hacking + Hacking
5. Data Analytics + DSA
6. AWS Certified + IBM COURSE
7. Data Science + Deep Learning
8. BIG DATA + SQL COMPLETE COURSE
9. Python + OTHERS
10 MBA + HANDWRITTEN NOTES
(72 Hours only ) Cost About - $500
To get: -
1. Follow @RAVIKUMARSAHU78
2. Like & retweet
3. Reply "course"
عبدالباسط بخاری retweeted
Free Udemy Cybersecurity Bootcamp Course!
11 hours, 98 lessons to master:
📍 Cybersecurity
📷 Ethical Hacking
📷 More...
To dive in:
1. Like & Retweet
2. Comment “Cyber”
3. Follow @saidul_dev (so I can "DM" you the courses)
عبدالباسط بخاری retweeted
قیامت صغریٰ کا منظر😭😭 اور پورا عالم خاموش تماشائی
کوئی اتنا بیغیرت کیسے ہو سکتا ہے 🖐️ اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے اگر انکی مدد نہیں کر سکتے یہاں کم از کم انکی آواز تو بنو 🫵 انکے درد میں کچھ بائیکاٹ ہی کرو لیکن نہیں تم لوگ تو کفار سے بھی بدتر ہو بائیکاٹ بھی نہیں کرنا انکے لئے آواز بھی بلند نہیں کرنی اور بس اگر کچھ کرنا ہے تو اپنے بیغیرت لیڈروں کی خاطر بحث مباحثے اور انکی طرف داری میں صبح سے شام تک پوسٹیں یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے ایسے لوگوں کے لئے لعنت کے مستحق ہیں ایسے کم ظرف اور بے ضمیر لوگ 🖐️ لیکن شرم تم کر پھر بھی نہیں آنی کیونکہ مسلمان ہوتے تو اپنے مسلمانوں کا درد محسوس کر پاتے تم لوگ تو شیطان کے چیلے ہو جو اپنی لیڈر پرستی میں ایسی گمراہی میں مبتلا ہو کے حق دیکھنے سے بھی قاصر ہو تو انکے لیے آواز کیسے اٹھا سکتے ہو 🖐️🖐️ ایک پوسٹ تک کرنا تم لوگوں کے نصیب میں نہیں 😭
یا اللّٰہ تو فلسطینیوں کی مدد فرما 🙏🙏🤲آمین ۔۔
عبدالباسط بخاری retweeted
Are you struggling for paying huge amount on paid course?
I'm giving you access to 1000+ Courses 🚀
1. Artificial Intelligence
2. Machine Learning
3. Cloud Computing
4. Ethical Hacking
5. Data Analytics
6. AWS Certified
To get it:
- Like & Retweet
- Comment "Send"
- Follow
عبدالباسط بخاری retweeted
سرائیکی زبان کی مٹھاس دیکھئے کہ اتنی تلخ بات کتنی عاجزی سے بیان کر دی ہے
اساں تیڈے ویر، تیڈے یار فوجیا
آپڑاں کوں آپ تاں نہ مار فوجیا
عبدالباسط بخاری retweeted
مولوی صاحب کا نام تو معلوم نہیں۔ لیکن انکا ایک ایک لفظ سونے سے لکھنے کے قابل ہے۔۔۔
People need clarification from you. Khud ko aur kitna badnam karwao gy aur kitni bd duaen lo gy?
@OfficialDGISPR @OfficialDPRPP
کیا ایسا پاکستان اور ایسے ادارے اور ایسی ریاست کسی کو بھی قبول ہوسکتی ہے؟
تو پھر کیسے بچ پائے گا پاکستان؟
عمران خان ہی پاکستان کی آخری بنیادی اکائی ہے
لکھ کے رکھ لیں
5

















