Qasim Bashir (@bashirqasim85) header
Qasim Bashir (@bashirqasim85) profile picture

IMRAN KHAN ZINDA BAD #عمران_خان_جیت_چکا.

Kharian, Pakistan
Joined May 2023
Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)Photo by Qasim Bashir (@bashirqasim85)
🚨جرمنی میں ایک یہودی کارکن نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ ڈیوڈ برنیا کو منہ پر جنگی مجرم قرار دے دیا تم جنگی مجرم ہو، لبنان میں پیجر حملوں کے ذمہ دار تم ہو۔ ہزاروں بچے مارے گئے اور اس کے ذمہ دار بھی تم ہو۔ جرمنی سے نکل جاؤ
2
199
493
5,576
کیا کوئی ادارہ حرکت میں آئے گا؟
پنجاب میں گینگز آپریٹ کرتے تھے، چن چن کر میں نے انہیں (CCD کے ہاتھوں) مروایا ہے۔ –مریم نواز جب انسان کے اوپر والے خانے میں عقل کم اور طاقت کا خمار زیادہ ہو تو وہ ایسے اعترافی بیان (ماورائے عدالت قتل کروانا) دے دیتا ہے جس کا فی الوقت تو اسے اندازہ نہیں ہوتا لیکن بعد میں وہی گلے کا پھندا بن جاتے ہیں۔
16
361
6
1,116
26,253
Qasim Bashir retweeted
پنجاب میں کرپشن کا ایک اور سکینڈل سامنے آگیا ہے عظمی بخاری نے مریم نواز سے اشتہارات کیلئے فنڈ مانگے تو مریم نے کہا 15 ارب روپے تم پہلے ہی خزانے سے لےچکئ ہو،،
2
176
1
675
7,217
Qasim Bashir retweeted
سانحہ 26 نومبر ہر سال سانحہ جلیانوالہ کی طرح یاد رکھا جائے گا۔ اللہ پاک اُن کی سات نسلوں کو تباہ کرے جنہوں نے تحریک انصاف کے نہتے کارکنوں پر گولیاں چلائیں۔
8
134
2
235
1,528
Qasim Bashir retweeted
منیرا مستری اور اس کے جنسی درندے ہر کسی کو اپنے آگے سجدہ ریز دیکھنا چاہتے ہیں، باقی سب پرانے بہانے ہیں
10
198
3
1,310
46,152
Qasim Bashir retweeted
پنڈی کی تنگ گلیوں میں ستھرا پنجاب کے ورکرز کو جمع کر کے کہا گیا اخے یہ دیکھو مقبولیت۔ دوسری طرف عمران خان جب عدالت پیشی پر جاتا تھا اس سے دس گنا لوگ خان کے ساتھ چلتے تھے۔
51
1,094
13
5,029
45,222
Qasim Bashir retweeted
زبردست! ان سب ٹھیک ہو جاے گا!
عوام کے دل نرم کرنے اور لوٹ مار میں سہولت کے لئے پوری فوج کا داڑھیاں رکھنے کا فیصلہ
104
625
16
3,021
103,117
Qasim Bashir retweeted
آج تو احمد نے آگ لگا دی آگ۔۔😊
اس میں کوئی شک نہیں کہ پنجاب کی تاریخ کے بہترین وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہیٰ تھے، 1122 جیسے منصوبے گواہ ہیں۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ پنجاب کی تاریخ کا دوسرا بہترین وزیراعلیٰ عثمان بزدار تھا
120
488
20
3,499
38,892
Qasim Bashir retweeted
اس خبر کو بنیاد بناکر اسلام آباد میں نہتے معصوم شہریوں کا قتل عام کیا گیا جبکہ یہ ایک حادثہ تھا ملزم گرفتار ہوا عدالت میں مقدمہ چلا اور اسکی ضمانت پر رہائی ہوئی لیکن فیلڈمارشل محسن نقوی عطاتارڑ سمیت کسی نے خونی آپریشن پر معافی نہیں مانگی
11
753
2
3,370
113,524
Qasim Bashir retweeted
مریض ڈاکٹر بنے پھر رہے ہیں۔ اور چوکیدار مالک
438
3,202
74
11,192
194,477
آج، آبنائے ہرمز کے اوپر کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے ایرانی بحریہ کے ہیلی کاپٹر دیکھے گئے.
6
56
945
Qasim Bashir retweeted
اس سے زیادہ لوگ پتلو کی مہندی پر تھے ، غربت اتنی بڑھ گئی ہے کہ کہیں بھی مفت چیزیں تقسیم ہونے کا اعلان ہوگا ، ہزاروں لوگ پہنچیں گے میم
اس طرح کے مناظر یقینا کچھ لوگوں کے لئے تکلیف کا باعث ہوں گے اور ہونے بھی چاہئیں خدمت کے ۱۰۰۰ دن مکمل ہونے پر عقیدت اور محبتوں کا اس سے بہتر طریقہ نہیں ہوسکتا تھا
296
669
79
3,931
89,924
Qasim Bashir retweeted
ہاے! کتنی دفعہ ایک ہی ملک پہ قبضہ کریں گے؟ کوئی اور ملک کیوں نہیں ڈھونڈتے ؟
ملٹری اسٹبلشمنٹ 28 ویں ترمیم کے ذریعے ملک پر مکمل قبضہ کرنے جارہی ہے سینیٹر حامد خان کا آل پارٹیز کنونشن سے خطاب
33
513
2,136
19,844
درست فرمایا اب 12، 12 ارب روپے کے جہاز چلتے ہیں!
68
366
13
2,142
27,952
Qasim Bashir retweeted
ریفرنڈم تو مشرف اور ضیاالحق نے بھی کروایا تھا،لیکن جہاں الیکشن لوٹے جائیں وہاں کے ریفرنڈم کون مانے گا؟ سلمان اکرم راجہ
2
911
3,126
15,078
Qasim Bashir retweeted
عمران خان سے کل بھی بہنوں کی ملاقات نہیں کرائی گئی اڈیالہ جیل کے باہر کے مناظر
7
529
1
3,229
35,443
اور یہ کہتے ہیں ہم وڈے جمہوری ہیں
جان جائے پر سیٹ نہ جائے 😊
4
254
2
1,585
9,249
Qasim Bashir retweeted
یہ دیکھیں ڈر خوف انکا عمران خان کی بہنیں کی ملاقات کا دن آتے ہی پہلے سے راستے بند کیے جارہے ہیں
4
258
1,270
10,536
آج فلک جاوید کو عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس میں ضلع کچہری پیش کر دیا گیا. اور حسب معمول عظمیٰ بخاری پیش نہیں ہوئی. جبکہ فلک جاوید مسلسل پیشیاں بھگت رہی ہیں.
11
25
839
Qasim Bashir retweeted
کیا فضل الرحمان بھی مان گئے ہیں کہ "یہ آیا نہیں لایا گیا ہے؟"
51
1,378
4
6,083
64,204