(بال جبریل 177) باغی مرید
ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی
گھر پیر کابجلی کے چراغوں سے ہے روشن
شہری ہو، دہاتی ہو، مسلمان ہے سادہ
مانند پوجتے ہیں کعبے کے برہمن
نذرانہ نہیں، سود ہے پیرانِ حرم کا
ہر خرقۂ سالوس کے اندر ہے مہاجن
شاعر: علامہ اقبال
1
5
185
April 15,
Its World Art Day, a time to recognize the value of art in our lives and to know the achievements of artists. Leonardo da Vinci, a well-known artist and one of the greatest artists of all time, was born on this day.
🎑 🌌
15
15
205
السلام علیکم ,
تمام دیکھنے والوں کو میری طرف سے پرامن اور پیاری عید الفطر مبارک ہو.
😇 👬
" آئے ہیں آپکے شہر میں، جانا بھی ضروری ہے۔
یہ عید کا موقع ہے، ملنا بھی ضروری ہے "
5
4
127
National Zoo Lovers Day, observed on April 8th of each year, inspires us to visit our local zoos. Millions of people visit zoos each to learn about the various creatures that call them home. Alternatively called zoological parks.
😊 🦒 👍
12
12
139
الفاظ حیران کن ہوتے ہیں خاص طور پر جب آپ ان کو سمجھتے ہیں۔
مثال کے طور پر اس جملے کو لے لیں۔
" آپکے علاوہ کوئی بھی بہادر، ہوشیار، صحت مند، دوستانہ، مہذب، مذہبی نہیں ہوسکتاہے "
اس لائن سے صرف نہیں کو ہٹا دیں۔ اور فرق دیکھیں. 😇
11
11
90
Pakistan came into being on Friday, the 27th of Ramadan; it was a very blessed night.
This honor will stay till eternity because the decision to observe August 14 as Independence Day was passed later.
May allah keep pakistan blessed
11
11
160
اس رات (لیلۃ القدر) میں صدق دل سے عبادت کرنا اور اللہ سے ثواب کی امید رکھنا ہزار مہینوں کی عبادت کے برابر ہے۔
کاش ک یہ رات عبادت میں گزرے.
آمین یارب العالمین
9
9
82
بہت ساری برکتوں کے ساتھ۔ رمضان المبارک کا آخری جمعہ آ گیا۔
اللہ ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے
11
9
84
براہ کرم اپنا twitter handle چیک کریں
🤔
.
.
.
آیا یہ اتنی بار استعمال کرنے سے ٹوٹ گیا ہے یا نہیں۔
15
12
123
The one who save every single moment of your life is Allah (SWT). Embrace his perfection actively.
😌
1
1
54
عشرہ نجات
رمضان کے تِیسراعشرہ کی دعا
اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
اے ﷲ ! مجھے دوزخ کے عذاب سے بچالے
39
24
439








