Baseer Naveed (@baseernaveedpak) profile picture
Joined September 2009
Baseer Naveed retweeted
میں نے فیصل چوہدری صاحب سے کہا تو ثابت ہوا شفا ہسپتال کے ڈاکٹرز اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال پمز سے زیادہ قابل اعتماد اور بہتر ہیں تو انہوں نے پوچھا آپ اپنی فیملی کا علاج پمز سے کرائیں گے یا پرائیوٹ سے؟ میرا جواب تھا جی بالکل۔ میرے بیٹے کا آپریشن پمز میں ہی ہوا تھا۔ ڈاکٹر امجد صاحب نے دو گھنٹے دورانیہ کا مشکل آپریشن خدا کی مہربانی سے کامیاب کیا تھا۔ مکمل پروگرام لنک youtu.be/cguAZz4MlKI?si=DxYv… via @YouTube @NeoNewsUR @faisal_fareed @fawadnb @NasrullahMalik1 @RabeeaSK #pims #imrankhan #pakistan
13
62
3
436
78,833
فوج کا ایک بار پھر منہ کالا ہوگیا، نئے صوبے بنانے کی تجویز واپس لینے کا ارادہ کرلیا۔
1
2
826
نچلے درجے کے فوجی افسروں اور عام فوجیوں کو سمجھنا چاہئے کہ اعلیٰ فوجی افسران صرف ان کی شہادت کا رونا روتے ہوئے درجنوں کی تعداد میں روزانہ کی ہلاکت کے ذمہ دار ہیں لہذہ وقت آگیا ہے کہ وہ عوام کا ساتھ دیتے ہوئے فوج سے بغاوت کردیں
1
3
138
Baseer Naveed retweeted
ننگرہار میں ناپاک فوج کے فضائی حملے میں زندہ بچ جانے والا آٹھ سالہ نور عالم اپنے اہل خانہ کو یاد کر رہا ہے جو ناپاک فوج کے بزدلانہ حملے کے چند لمحوں میں ہی شہید ہو گئے تھے۔
59
553
19
1,447
16,205
گل پلازہ کی آگ اور ہلاکتوں کی ذمہ داری وہاں کی تاجر ایسوسی ایشن ہے جو ایک کروڑ روپے زائد ہوتا ہے مگر سیفٹی کے کوئی انتظامات نہیں تھے نہ آگ بجھانے کے آلات۔ انہیں گرفتار کرکے ان سے نقصانات کی رقم وصول کی جائے۔
1
32
🚨 Despite a court stay order, illegal mining, hunting, deforestation & cross-border smuggling continue inside #KirtharNationalPark. Sindh Wildlife Dept has dismissed 6 officials for collusion — but this is only the tip of the iceberg...1/4 #SaveKirthar #SaveKohistan @UN
1
5
6
607
رضی دادا پر نسلی نفرتیں پھیلانےکیخلاف ابھی تک سائبر ایکٹ کے تحت کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ شاید اسلئے کہ یہ مریم نواز کا لاڈلا ہے، اگر اسکی جگہ تحریک انصاف کا کوئی کارکن ہوتا تو ابھی تک دس سال کی سزا ہوجاتی
24
بی وائی سی کی گرفتار قیادت کے اہلخانہ کی جانب سے آج سوشل میڈیا پر ایک کمپین چلایا جائے گا جس میں اس غیر قانونی حراست کے خلاف آواز اٹھائیں جائے گی جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ مین اسٹریم میڈیا پر ہمارے لیے قندغن لگائی گئیں ہے جہاں ہمیں دیکھ کر میڈیا مائیک اور کیمروں کے شٹر بند ہوجاتے ہیں ہمارے لیے اپنی آواز پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا واحد پلیٹ فارم ہے اس لیے اس کمیپن میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی جاتی ہے خاموشی جرم ہے #ReleaseBycLeaders #EndEnForcedDisapperance #Balochistan
2
8
3
76
2,942
ٹرین کو مسافروں سمیت اغوا کرنا غلط حکمت عملی تھی لیکن دہشت گرد دہشت گرد کہہ کر دراصل بلوچ قوم کو سازش کے تحت نفرت کا نشانہ بنایا جارہا ہے
186
بہت اچھا مطالبہ ہے
اپنا شناختی کارڈ بنوانےگئ تو کہا کہ شناختی کارڈ نہیں بن سکتا کیونکہ والد کا شناختی کارڈ ایکسپائر ہونے کے بعد دوبارہ نہیں بنا کیا ہم جیسےلوگوں کےلیے قانون میںکوئی شِق شامل کی جاسکتی ہے جس سے ہمیں لاپتہ افراد کے خاندان‘کا سٹیٹس دے دیا جائےتاکہ ہم زندگی کے باقی کام نمٹا سکیں؟سمی
256