🌹 آپﷺ نہایت نرم مزاج، خوش اخلاق اور مہربان تھے، کسی کی دل آزاری پسند نہ فرماتے، چھوٹوں پر شفقت کرتے اور بڑوں کا احترام فرماتے، دوسروں کی بات توجہ سے سنتے اور ہر ایک کے ساتھ محبت و خندہ پیشانی سے پیش آتے۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🌸
اس سال کا فریش و روسٹڈ چلغوزہ دستیاب ہے .
خواہش مند حضرات واٹسب پہ رابطہ کرلیں ...
03555718043
03109075026
آپﷺ بات کے بہت سچے تھے،سب باتوں میں آسانی اور سہولت اختیار فرماتے، اپنے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والوں کا خیال رکھتے، انکے حالات دریافت کرتے رہتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
جمہوری ممالک میں مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے ہوتا ہے ۔
لیکن ہماری وفاقی حکومت اور ان کے کرتا دھرتا
اپنے آپ کو خدا سمجھنے لگے ہیں ۔
وہ اپنی ہر بات کو حرف آخر سمجھنے لگے ہیں ۔
ظلم کی رات اندھیری ضرور ہوتی ہے لیکن لمبی کبھی نہیں ہوتی ہے ....
آج جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،ہم کسی صورت ایسے غیر آئینی اقدامات کو ایک لمحہ کے لئے بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں،وفاقی حکومت نے جمہوریت اور عوام کے حق پر شبِ خون مارا ہے،صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کو حرف بہ حرف پورے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔
جمعیۃ علماء اسلام اس غیر آئینی اور جبری فیصلے کے خلاف عدالت میں جائے گی،پارلیمنٹ کے اندر اس حوالے سے کردار ادا کرے گی اور پارلیمنٹ کے باہر بھی ہم عوام میں جائیں گے،جتنے بھی آئینی اور جمہوری پلیٹ فارمز ہیں ہم وہاں پر آئین،انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔
ہماری زندگی بھر کی طویل جدوجہد جس مقصد کے لئے ہے اس حوالے سے ہم اپنی تحریک اور جدوجہد کو مزید آگے بڑھائیں گے۔انشاءاللہ
Shah Mohammad Babar retweeted
آج جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،ہم کسی صورت ایسے غیر آئینی اقدامات کو ایک لمحہ کے لئے بھی ماننے کو تیار نہیں ہیں،وفاقی حکومت نے جمہوریت اور عوام کے حق پر شبِ خون مارا ہے،صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور بعض علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کو حرف بہ حرف پورے فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں۔
جمعیۃ علماء اسلام اس غیر آئینی اور جبری فیصلے کے خلاف عدالت میں جائے گی،پارلیمنٹ کے اندر اس حوالے سے کردار ادا کرے گی اور پارلیمنٹ کے باہر بھی ہم عوام میں جائیں گے،جتنے بھی آئینی اور جمہوری پلیٹ فارمز ہیں ہم وہاں پر آئین،انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے۔
ہماری زندگی بھر کی طویل جدوجہد جس مقصد کے لئے ہے اس حوالے سے ہم اپنی تحریک اور جدوجہد کو مزید آگے بڑھائیں گے۔انشاءاللہ – at Islamabad, Pakistan
السلام علیکم
کسی بھائی کو ڈرائی فروٹس ، سلاجیت ، زعفران اور گلگتی قہوہ میں کوئی چیز چاہیے تو بتا سکتے ہو ؟
إنشاءاللّٰه بازار سے بارعایت اور بہترین چیز آل پاکستان ھوم ڈلیوری کے ساتھ دستیاب ہوگا ...
Whatsap 03555718043
Phone no 03109075026 – at Pakistan













