
Humanity is my religion 💕 #KGs #uok #Balochistan
Turbat, Pakistan
Joined September 2023
- Tweets3.2K
- Following84
- Followers278
- Likes16.4K
Shazia Aziz retweeted
بلوچی شاعری نوجوانوں کو اکسا رہی ہے، اس لیے بلوچی زبان پر کام کرنے والی اکیڈمیوں کو حکومت کے سخت کنٹرول میں رکھا جائے۔
کتابیں ضبط کی جائیں، کیونکہ کتابیں نوجوانوں کو سوچنا سکھاتی ہیں اور سوچنے والا نوجوان خطرناک ہوتا ہے۔
لائبریریاں بند کر دی جائیں، کیونکہ اگر بلوچ نوجوان پڑھنے لگے تو وہ صحیح اور غلط میں فرق کرنا سیکھ جائے گا۔
کالجوں اور یونیورسٹیوں سے بلوچ طالب علموں کو غائب کر دیا جائے، کیونکہ تعلیم یافتہ نوجوان ریاستی پالیسیوں پر سوال اٹھاتے ہیں۔
آوازیں دبائی جائے، زبان بند کی جائے، کیونکہ بلوچ بولنے لگے ہیں۔
روزگار کے دروازے بند کر دیے جائیں، گھروں تک محصور رکھا جائے، سفر پر پابندیاں لگائی جائیں، تاکہ بلوچ ایک نارمل زندگی کے تصور سے بھی محروم ہو جائے۔
انٹرنیٹ بند کر دیا جائے، کیونکہ بلوچ اس کے ذریعے ریاستی جبر کو دیکھ اور سمجھ رہا ہے۔
بلوچ کو سالہا سال جبری طور لاپتہ کرکے پھر اس معاملے کو جھٹلانا ہے، ورنہ انسانی حقوق کی پاسداری کرنے والا ملک دنیا کے سامنے بے نقاب ہوجائے گا۔
بس یہی پالیسی ہونی چاہئے: بند کرنا ہے، پابندی لگانی ہے، غائب کرنا ہے، مارنا ہے، لیکن کبھی بھی ان پالیسیوں پر غور نہیں کرنا ہے جسکی وجہ سے ایک پوری قوم کا اعتماد ریاست سے ختم ہوچکا ہے،کبھی بھی اس قتل و غارت کو نہیں روکنا جس نے بلوچستان کو لہولہان کر رکھا ہے، جہاں رمضان کے بابرکت مہینے میں پنجگور جیسے چھوٹے شہر میں بیس دن کے اندر بائیس نوجوانوں کو ماورائے عدالت قتل کرکے انکی لاشیں پھینکنا گیا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ بلوچ نوجوان ریاست مخالف بلوچی شاعری یا کتابوں کی وجہ سے نہیں ہو رہا۔ وہ ریاستی جبر، بلوچستان میں برسوں سے جاری پابندیاں، قدغنیں، خونریزی، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں، اور سوال کرنے والوں کو غائب کر کے جیلوں میں ڈالنے کی پالیسیوں کو دیکھ کر ریڈیکلائز ہورہا ہے، اگر کچھ بدلنا ہے تو بلوچستان کے حالات بدلیں۔ لٹریچر اور کتابوں پر پابندیاں پہلے سے بھی موجود ہیں۔
بلوچی شاعری کے ذریعے نوجوانوں کو اکسا کر ریاست مخالف کیا جا رہا ہے اور انہیں خودکش بمبار بننے کی ترغیب دی جاتی ہے حکومت صرف اکیڈمیز کے مالی معاملات کی نگرانی کرنا چاہتی ہے تاکہ کوئی بھی ریاست کی رقم کو ریاست کے خلاف استعمال میں نہ لائے dailyintekhab.pk/archives/54…
Shazia Aziz retweeted
لیلۃ القدر، وہ بابرکت رات جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ یہ رات عبادت، دعا، استغفار اور نیکیوں کے ذریعے اللہ کی رحمتیں سمیٹنے کا بہترین موقع ہے۔
آئیے اس بابرکت رات میں کسی ضرورت مند کے لیے آسانی پیدا کریں -
welfare.org.pk
#LaylatulQadr #ShabEQadr #RamadanKareem
امين يارب العالمين
Shab-e-Qadr 🌙
A night of divine decree, a thousand months of blessings.
May Allah grant us the blessings of Shab-e-Qadr, accept our prayers, forgive our sins, and fill our lives with peace and mercy. Ameen!
#LaylatulQadr #ShabEQadr #NightOfPower #BTV #BadarTelevision #BXSS
4
274
Shazia Aziz retweeted
Laylatul Qadr – The night better than a thousand months.
“Indeed, We sent the Qur’an down during the Night of Decree. And what can make you know what is the Night of Decree? The Night of Decree is better than a thousand months.”
#LaylatulQadr #ShabEQadr #NightOfPower #BTV #BXSS
Shazia Aziz retweeted
کامریڈ ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کی اپنے بلوچ قوم کے نام گفتگو کا ایک مختصر حصہ۔!
بلوچ قوم کو خاموش نہیں رہنا چاہیے،متحد ہو کر ناانصافی اور ظلم کیخلاف کھڑا ہونا ہوگا،
بلوچستان کی ازادی کے علاوہ ہم بلوچوں کے پاس اور کوئی بھی راستہ نہیں ہے کیونکہ ہم لوگ غلام قوم ہے.
#StopBalochGenocide
Shazia Aziz retweeted
لیلتہ القدر کی رات اور مسجد اقصی۔۔۔۔۔۔رمضان المبارک، جمعہ المبارک کی رات،زیادہ امکان یہی ہے کہ یہی لیلتہ القدر ہے،اس مبارک ماہ ، مبارک دن،مبارک رات کو مسجد اقصی میں ویرانی کامنظر ہے،تیسرا حرم، قبلہ اول، مسجد اقصی کو تالے پڑے ہیں، آج 12 واں دن ہے۔
مسجد اقصی 2 ارب مسلمانوں، ان کے حکمرانوں اور جرنیلوں سے جواب مانگتی ہے۔
Shazia Aziz retweeted
وزیرِ اعلیٰ کا مؤقف ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کا مستقبل تاریک نہیں، مگر آج بھی ایم اے پاس نوجوان ایرانی تیل سے دو وقت کی روٹی کمانے پر مجبور ہیں۔
بلوچ نوجوانوں کا مستقبل آخر ایرانی تیل سے کیوں جڑا ہوا ہے؟ دوران بلوچ کا خصوصی ولاگ۔
@Senator_Baloch @sakhtarmengal
Shazia Aziz retweeted
پاکستانی ریاست ماوں کی گود اجاڑنے کے لیے انہیں بچوں کے جوان هونے تک کی مهلت دیتی هے کاش یه فرعون هوتی جو پیدا هوتے هی لڑکے مار دیتا مائیں چھوٹے بچے دریا میں بہا دیتیں تو شاید انکے کچھ بچے بچ جاتے.
مجھے حیرانی اس بات کی ہے کہ ایران اتنی تباہ کن حملے کررہا ہے لیکن اسرائیل کے لوگ مرتے نہیں ہے اسرائیل مکمل تباہ ہوا ہے پھر بھی یہ لوگ مرتے نہیں.
#IsraelTerorristTerritory
#IranMassacre2026
Shazia Aziz retweeted
A Muslim woman, Roshan Khatun, was reportedly killed in Bihar, India after being tied to a pole, brutally beaten, and forced to drink urine mixed with alcohol while she was fasting in Ramadan.
She had only gone to settle a land dispute.
This level of cruelty is heartbreaking and unacceptable. No human being deserves such humiliation and violence.
May Allah have mercy on her soul, accept her among the martyrs, and bring justice to those responsible. 🤲
Happy International Women’s Day to every woman who fought battles silently, broke down in private, but still showed up strong.
#InternationalWomensDay
#WomensDay2026
#drmahrangbaloch #BalochWomenDay #
Happy Women's day to all Wonderful Women out there 🌹
Thanks to all the men who are taking care of them 🙏
#InternationalWomensDay
3
177
Shazia Aziz retweeted
یقین جانیں ایران پر ترس بھی آرہا ہے کہ اکیلا دنیا کی دو سپر پاور سے تنہا لڑ رہا ہے میرا بس نہیں چل رہا کہ اس بےبسی کو کیسے بیان کروں لیکن خدا کے گھر پوری امید ہے کہ ایران کی نا رجیم گرے گی اور نا ایران ہتھیار ڈالے گا اور مسلم اُمّہ کی تاریخ میں ایران ہمیشہ سرخرو رہے گا 🤲🙏
Shazia Aziz retweeted
नारी शक्ति घर की शान भी है 🥰
समाज और राष्ट्र की पहचान भी है।🥳
.............
महिला दिवस की हार्दिक शुभकामनाएँ❤️🌼
#InternationalWomensDay
Shazia Aziz retweeted
To all the ladies managing pain, pressure, and expectations but still moving forward every day.
Happy Women's Day
#InternationalWomensDay #WomensDay
Shazia Aziz retweeted
Not only Men ,
Women also struggle hard for their family 🥹
Happy Women’s Day to every strong woman who gives her heart love and sacrifices for her family
#InternationalWomensDay





























