Akhtar Zaman Tanooli retweeted
شاعروں کے قصے اپنی جگہ، مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا عشق " روٹی "اور سب سے بڑی عیاشی " تندرستی " ہے۔..... بھوک انسان کا غرور توڑ دیتی ہے اور بیماری دنیا کی ہر خوشی چھین لیتی ہے۔
Akhtar Zaman Tanooli retweeted
انصاف کرو ورنہ یا درکھنا۔
حضرت صالح کی اونٹنی کے قاتل صرف چار لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔
Akhtar Zaman Tanooli retweeted
کبھی ہنس بھی لیا کریں
استری جیسی شکل بنانے سے
کچھ بھی نہیں ہوتا
#Afaqwrites
Akhtar Zaman Tanooli retweeted
رُوس
-
رُوس کا کُل رقبہ اِتنا بڑا ہے کہ اُس میں 2 امریکہ یا 2 چین یا 5 بھارت یا 21 پاکستان جتنے مُلک سما سکتے ہیں ۔ یہ سیارہ پلوٹو کے سائز کا ہے. رُوس میں 11 الگ الگ ٹائم زُون استعمال ہوتے ہیں، اسکی سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں، یہاں ایک لاکھ سے بھی زیادہ دریا موجُود ہیں-1/4
Akhtar Zaman Tanooli retweeted
سب سے امیر انسان وہ ہوتا ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، استاد محترم عمران خان
Akhtar Zaman Tanooli retweeted
زندگی میں اگر کوئی بڑا کام کرنا ہے تو یہ چار چیزیں اپنا لیں، استاد محترم عمران خان
Akhtar Zaman Tanooli retweeted
وائی فائی + ChatGPT: ماہانہ $7،690 تک آمدنی کمانا ممکن
آج کل، انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجیز کے ذریعے کمائی کے بے شمار مواقع دستیاب ہیں، اور ان میں سے ایک دلچسپ طریقہ ہے Wi-Fi + ChatGPT کا استعمال۔ اگر آپ کے پاس ایک مستحکم انٹرنیٹ کنکشن اور ChatGPT تک رسائی ہے تو آپ روزانہ صرف 20 منٹ میں ایک اچھی خاصی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں، جس سے آپ ماہانہ $7،690 تک کما سکتے ہیں۔ اس تحریر میں آپ کو اس طریقہ کار کے بارے میں تفصیل سے بتاؤں گا تاکہ آپ بھی آج سے اپنی پہلی آمدنی حاصل کر سکیں۔
سب سے بہترین بات یہ ہے کہ اس طریقہ کار کے لیے آپ کو کوئی خاص مہارت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہاں صرف آپ کو دن میں 20 منٹ صرف کرنا ہے، اور باقی سب کچھ آٹومیشن اور ChatGPT کی مدد سے کیا جا سکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا وقت ضائع نہیں ہوگا اور آپ روزانہ 20 منٹ میں اپنی آمدنی کے دروازے کھول سکتے ہیں۔
Check out Metanoia -by-mani's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSMDGcsja/
1
32















