Pinned Tweet
میں مریم نواز سے ریکوسٹ کرتا ھوں کہ خیابان امین کے مالک ساحر رشید اور اس کے سہولت کار لیگی ایم این اے رانا مبشر پر کڑی نظر رکھیں
جو خیابان امین کے رہائشیوں کو مریم نواز سے ملنے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ھے۔
یہاں کی رہائشی کو نہ بجلی نہ پانی نہ گیس میسر ھے
@MaryamNSharif
Malik Azleagee retweeted
پارٹی مسلم لیگ ن ہے وزیراعلی پنجاب مسلم لیگ ن سے ہے ممبران پنجاب اسمبلی ن لیگ کے ہیں ملاقاتیں اُن سے وہ کر رہی ہیں اور تکلیف یوتھڑز پروپیگنڈہ ٹاوٹس ہو رہی ہے
حالانکہ انہیں فکر اُس لنگڑے کی کرنی چائیے جس کا دل گھبرا رہا ہے جسے برین ڈرینج کا مسئلہ آ رہا ہے کچھ تو حیا کرو ٹاوٹوں
Malik Azleagee retweeted
بڑے میاں صاحب سے زرداری صاحب کیوں نہیں ملے ؟
ندیم گنجو کی پوری کوشش ہوتی شیطانی کرے لیکن آگے رانا ہے وہ اس شیطان کو اچھے سے باندھ کر تسلی کروا دیتے ہیں
رانا صاحب کہتے یہ بڑا مقصد ہی نہیں کیونکہ معاملہ پارلیمنٹ میں آیا ہی نہیں تو میاں صاحب کیوں بولیں ؟
ن لیگ اچھا کھیل رہی ہے 🙌🏻
Malik Azleagee retweeted
شاہزیب خانزادہ نے حقائق شواہد سے یہ ثابت کیا ہے رانا سکندر کی راتی کوئی نہیں جمیا اور پپل پالٹی کے صوبہ سندھ میں صرف بھٹو زندہ رہ گیا ہے
Malik Azleagee retweeted
سندھ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا کراچی کہتا ہے ہمیں الگ انتظامی یونٹ بنا دیا جائے مگر نواب شاہ اور لاڑکانہ والے کہتے ہیں نہیں تم ہمارے ماتحت ہی رہو گے۔
Malik Azleagee retweeted
شاہد میتلہ سمیت بہت سے صحافی "فیض حمید دور" میں جی رہے ہیں، جب میاں نوازشریف، ان کی شریک حیات اور ان کی صاحبزادی کے بارے ہر بکواس ، جھوٹ، کذب بیانی اور بہتان طرازی واجب اور حلال تھی، انہوں نے یہی زبان جب دوسروں کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی تو مسائل پیدا ہو گئے اور ویسے بھی فیض صاحب سزا ہو کے جیل جا چکے تھے۔
سوچا باقیوں کو یاد دلوا دوں پھر جو عمران ریاض کی طرح روتے پھرو گے کہ یہ ہمیں فائلیں دکھایا کرتے تھے اور ہم اندھا دھند بھونکا کرتے تھے۔
Malik Azleagee retweeted
شاہزیب خانزادہ نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ پنجاب کے لوگ خوش قسمت ہیں جنکی وزیراعلی مریم نواز ہیں اور جنہوں نے پنجاب کو دیگر صوبوں پر واضح برتری دلائی ہے تو اس وقت بھی بلاول کی جماعت تتے توے پر تڑف رہی تھی اور آج شاہزیب نے بلاول کو ناک اؤٹ کردیا ہے
Malik Azleagee retweeted
آپ نظام کا حصہ بھی ہیں سب عہدوں کے مزہ بھی لئے رہے ہیں اور اسی نظام کو غلط بھی کہ رہے ہیں
بلاول بھٹو بکھلاہٹ کا شکار ہو گئے 🤣👇
Malik Azleagee retweeted
افسوس کہ انسان کو پاپولسٹ سیاست کرنے کے لئے کیا کیا یوٹرن لینے پڑتے ہیں!
یہی بلاول چند ماہ پہلے عمران نیازی کی رہائی کے مطالبے کا مزاق اڑا رہا تھا اور آج تحریک انصاف کے ووٹ اکٹھے کرنے کے لئے مطالبہ کر رہا ہے۔
واہ رے منافقت تیرا ہی آسرا
Malik Azleagee retweeted
واردات اور سکرپٹ وہی پرانا ہے کہ بیٹا گند کرے گا باپ اس پہ مٹی ڈالے گا، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آدھی قیمت پر ٹکٹ خرید کو شو دیکھنے والے اس ڈرامے پر کافی غصے میں ہیں، وہ بھولڑو کا پورا تھیٹر بھی توڑ سکتے ہیں۔
آہو
Malik Azleagee retweeted
پاک بھارت جنگ دوران عمران خان کی جماعت کے ٹرولز یوٹیوبرز نے پاکستانی ریاست اور فوج کے خلاف ہندوستانی بیانیہ بنایا لیکن ریاست نے ان میں سے کسی کی مونچھ کا وال ڈنگا نہیں کیا اور آج سلام ہے انوارالحق کاکڑ پر جنہوں نے پروپیگنڈہ کرنے والے کو واپس ریورس کردیا
Malik Azleagee retweeted
کل بدھ کی شام، بلاول بھٹو زرداری نے کم از کم دو ٹی وی چینلز کو دوران انٹرویو بائیکاٹ کی دھمکی دی، یعنی جیو اور اے آروائی کو اورہاتھ اپنے گریبان پر لگے مائیک کی طرف بڑھایا بھی، تاہم اس گیدڑ بھبھکی کے بعد بھی بدستور وہاں بیٹھے رہے اور پورا ائرٹائم استعمال کر کے اُٹھے۔ عاصمہ شیرازی نے تا ہم انہیں خوب ہینڈل کیا، وہاں ناراض نہیں ہوئے۔
مجھے تو اسی عمل میں مستقبل کا منظر نامہ نظر آ گیا ہے، تا ہم خدشہ یہ ہے اگر ٹی وی چینل والوں کو بھاری آواز والی فون کال آ گئی تو پھر کیا ہوگا؟
جسٹ سوچنگ
😋
Malik Azleagee retweeted
حالانکہ رسلبرانڈ نے ریاست پر حملہ نہیں کیا
مسلح جتھوں ذریعے جی ایچ کیو کا دروازہ نہیں توڑا
کورکمانڈر لاھور سمیت ریڈیو پشاور جلا کر بھسم نہیں کیا
پولیس رینجرز فوج پر پٹرول بمب نہیں گرائے
فوجی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا
کھڑے جہاز نہیں جلائے
شہدا غازیوں کی یادگاروں کو مسمار نہیں کیا
Malik Azleagee retweeted
قادر مندوخیل اور پیپلزپارٹی کی حذیفہ رحمان کے ھاتھوں دلائل پر مبنی طبیعت صاف دھلائی۔
Malik Azleagee retweeted
اب تو سمجھ آ گئی ہو گی کہ جناب میاں نوازشریف نے لاہور میں ہونے کے باوجود دہلیز پر آئے صدر آصف زرداری سے ملاقات کیوں نہیں کی؟؟؟
اخے سب پہ بھاری
🤣
Malik Azleagee retweeted
کیا آج باپ بیٹے میں معاملات طے پا جائیں گے؟
پی ٹی آئی کی نظر پیپلزپارٹی کے ووٹر پر ہے۔ ان میں سے کئی ایسے ہیں جن کے والدین پیپلزپارٹی کے ووٹر رھے اور اینٹی نوازشریف۔ عمران کی سیاسی جارحیت دیکھی تو اس کے ساتھ ہو گئے مگر کیا پی ٹی آئی کا ووٹر پی پی پی کو ایسی حمایت کے بدلے واپس ملے گا؟ میرا نہیں خیال ۔۔۔ وہ پیپلزپارٹی سے بہت پرے جا چکا۔
دوسری بات پہلی سے بھی اہم ہے کہ اگر بلاول بھٹو، عمران خان کی مدد کے لئے جائے گا تو بلاول کی مدد کو کون آئے گا؟ کہا جا رہا ہے کہ بلاول اصلی پیپلزپارٹی بحال کر رہا ہے مگر ہو سکتا ہے کہ وہ بے نظیر بھٹو کی بجائے مرتضیٰ بھٹو والی پیپلزپارٹی ہو۔ وہ پیپلزپارٹی ہو جو 1977 کے بعد 1988 سے پہلے تھی مگر بے نظیر بھٹو نے اسے دوبارہ بدلا۔
ایک بات یاد رکھیں کہ عمران خان نے آصف زرداری کی کبھی کوئی مدد نہیں کی، کبھی عزت نہیں دی تو آصف زرداری کا بیٹا اپنی سیاست ، حکومت اور والد کی صدارت خطرے میں ڈال کے عمران خان کی مدد کے لئے کیوں جا رہا ہے؟ جن لوگوں نے اس کی مدد کی ان کے خلاف کیوں بیان بازی کر رہا ہے؟ تھوڑا سوچیں گے تو آاپ کو بہت سارا سمجھ آ جائے گا۔
گمان غالب ہے کہ بلاول بھٹو کو ہر تین چار ماہ بعد ایک چُل چڑھتی ہے کہ ابا نے تو ایوان صدر سنبھال لیا۔ مرد مفاہمت کا خطاب اور آئینی ترامیم کروا کے تاحیات استثنی بھی لے لیا مگر بلاول تو پی ڈی ایم دور والی وزارت خارجہ سے بھی گیا جو اسے مل جاتی تو وہ شادی سے پہلے ہی غزہ جنگ بندی، ایران امریکہ سفارتکاری اور مکہ دفاعی معاہدے کے سہرے اور تاج پہننے ہوتا۔
کیا بلاول بھٹو زرداری کی اصل مہم جوئی اپنے والد پر غصے میں ہے؟ اُن کے خلاف ہے کہ خود بادشاہ گر بن کے بیٹھ گئے اور مجھے انتخابی مہمیں چلانے کے لئے رکھ لیا۔ اب اصل سوال یہ ہے۔ کہ کیا آج باپ بیٹے کے درمیان معاملات طے پا جائیں گے؟ کچھ کو کچھ دو پر ڈیل ہو جائے گی؟ غصہ کہیں اور ہے اور نکالا کہیں اور جا رہا ہے۔ یہ آپ نے تُکا لگانا ہے۔
نجم ولی خان
#Pakistan #bilawal #Zardari #PPP #PoliticalNews #analysis










