پٹھانی (@azizStudio5) header
پٹھانی (@azizStudio5) profile picture

فالو بیگ کنفرم

Joined October 2022
Photo by پٹھانی (@azizStudio5)Photo by پٹھانی (@azizStudio5)Photo by پٹھانی (@azizStudio5)Photo by پٹھانی (@azizStudio5)Photo by پٹھانی (@azizStudio5)Photo by پٹھانی (@azizStudio5)Photo by پٹھانی (@azizStudio5)Photo by پٹھانی (@azizStudio5)Photo by پٹھانی (@azizStudio5)Photo by پٹھانی (@azizStudio5)
یہ پتلو کون ھےکوئی بڑا ڈاکٹر ھے یا انجینیر ھے سائنسدان ھے یاملک دشمن کوشکست دینے والا بہادر جوان کیا کارنامہ سر انجام دیا ھے جو لوگ پاگلوں کےطرح اسکی شادی پر گئے اور اطلاع ھے بھگدھڑ مچنے سے درجنوں لوگ زخمی اور کچھ جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں یہ قوم کسطرف نکل پڑی ھے کوئی کام نہیں انہیں
1
9
17
550
حمزہ شہباز سچ دی آواز خوبصورت نظم
1
7
8
242
اس میں کوئی شک نہیں اس خاندان نے پاکستان کا بیڑہ غرق کر دیا
9
9
292
کنسر ہسپتال نواز شریف بنائے اور کنسر مریض کے بل بھی نوازشریف ادا کرے واہ
9
13
5,595
خاور مانیکا کا جواب کسی چوتیے کے پاس ہے یا مولانا کو ڈھنڈنا پڑے گا
1
9
13
8,117
یوتھیا قابو کرنے کا سہی نسخہ اس بندے نے اپنایا ھے اس موقعہ پر شاعر فرماتا ھے گل مک دی مکاو ۔۔ٹھپہ شیر اوتے لاو نا دوجے پاسے جاو۔۔ تسی سیدھے پاسے آو ھو آو آو آو ہن کا دی دیر اے شیر۔۔شیر اے تے باقی سب پیر پھیر اے ۔ شیر ۔۔شیر اے تے باقی سب ہیر پھیر اے
6
51
2
115
2,986
ویسے یہ اینکر بھی بڑا ڈھیٹ ھے نا ڈرتا ھے نا شرماتا ھے ڈٹ کھڑا ھوتا ھے غلطی کی ھے تو اسکی سزا بھی بھگتنی ھو گئی جیسے عام شہری جرمانہ ادا کرتا ھے اس کا بھی چالان کرو
1
17
34
2,813
مریضوں کو پریشانی سکول جانے والے بچوں کو پریشانی راہ گیروں کو پریشانی کام پر آنے جانے والوں کو پریشانی لاکھوں لوگ پریشان ھوتے ہیں محسن نقوی کو مشورہ دیا تھا کرکٹ ٹیم مہمانوں کا ھوٹل اسٹیڈیم کے اندر ہی بنائے تاکہ وہی سے نکل کر وہی کھلیں کرکٹ غریب اور بے روز گار کو روٹی نہیں دیتی
8
9
79
یہ ھے ایمان مزاری اور اسکا شوہر کاش اس عمل کو انجام تک پہنچانے کےلیے یہ اپنے پیشے کو اختیار بناتے راستے بلکل بند نہیں ھونےچاھیے مگر انکا طریقہ غلط تھا میں کرکٹ کا بڑا فین کھلاڑی ھوں مگر سخت نفرت کرتا ھوں چینل چینج کر لیتا ھوں اسی وجہ سے مال روڈ پر جو راستہ بند کرتےہیں پارٹ 2👇
2
9
21
552
کوئی یہ بتا دے کیا ان پر ایف آئی آر یا انکا چلان یا انکو جیل نہیں ھونی چاھیے عام شہری توپھر بھی بہت حد تک قانون کا احترام کرتا ھےمگر ان لوگوں کی اکثریت اور بھاری تعداد قانون کی سہی معنوں میں دھجیاں اڑاتے ہیں قانون پرعمل درآمد کروانا ھے انکو ٹھیک کر لیں سب ٹھیک ھوجائیگا
6
293
5
478
23,268
پاکستان ریلوے پاکستان حکومت پنجاب حکومت سے مودبانہ گزارش ھے آپ لوگوں کو اللہ کا واسطہ ھے لاھور سے ننکانہ صاحب جڑانوالہ روڈالہ روڈ شورکوٹ ٹریک کی ٹرینیں بحال کر دے عوام رل گئی ھے @MaryamNSharif @PakrailPK @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan
8
11
250
تاکہ کوئی آسانی سے دے سکے اس طرح اکثریت ویسے ہی جگاڑ لگا کر چلاتی ھے اگر اسکو کم از کم کر دیا جائے ہر کوئی ٹیکس ادا کریں پی ٹی اے کو بھی فائدہ ھوگا اب اسطرح کا ٹیکس دوسرے ملکوں میں نہیں ھے یہ بیغرتی عمران نیازی نے کی تھی اور افسوس موجودہ حکومت نے اس پر چپ سادھی ھوئی ھے
8
10
100
پی ٹی اے ناجائز ٹیکس ختم کیا جائے 🙏 اگر کوئی باھر سے اپنے پیاروں کے لیےموبائل گفٹ لیکر آتا ھے اگر فون کی ویلیو 2 لاکھ ھے تو پاکستان میں چلانے کے لیے 1لاکھ پی ٹی اے کو دینا ھوتا ھے حالانکہ جس کمپنی کی وہ سیم استعمال کریں اسے بھی ٹیکس دیتا ھے ٹیکس لینا ھے 5 چھ ہزار لیں لے پارٹ 2👇
1
9
19
397
اناللہ وانا الیہ راجعون 4 سے 5 واقعہ میری نظر سے یہ گزر چکے ہیں بورےوالا(مغل نیوز)وہاڑی میں موٹر سائیکل تھانے میں بند ہونے کا صدمہ ، 70 سالہ شہری ذوالفقار علی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے
15
1
22
454
ڈرائیونگ لائسنس ھوناچاھیے مزنگ تھانہ رلنگ لائسنس پنجاب اسمبلی کے باھر رلنگ لائسنس لبرٹی سےرلنگ لائسنس یاد گار خدمت مرکز میں خواری اچھرہ میں 3 بجے ہی کہتے ٹائم ختم ہائکورٹ رلنگ لائسنس پورے 3 دن لبرٹی کےچکرکاٹے سسٹم ٹھپ میرا ڈرائیونگ لائسنس نہیں بنا 1سال سے چکر لگانے چھوڑ دئیے🤷‍♂️
1
8
9
264
ڈرائیور لائسنس کو آسان کریں اور سستا کریں ھو سکے تو فرض سمجھ کر مفت کریں خدمت مرکز جائے تو بڑے بڑے پیٹ والے حرام خور بیٹھے ھوتے ہیں آرام سے کام کر رھے ھوتے ہیں جہاں 20 لائسنس بنانے ھوتے ہیں وھاں بمشکل 5 کو کامیابی ملتی ھے بائک سبکو چلانے آتی ھے بائک کا کم از کم آن لائن کر دے
1
15
25
382
وزیر اعظم پاکستان میرے محسن نے سوئی گیس کے نئے کنکشن لگوانے کی اجازت دے دی ھے میں اپنے محسن سے درخواست کرتا ھوں کنکشن ضرور لگنے چاھیے مگر جنکے پہلے لگے ھوئے ہیں انکے پائپوں میں ھوا نکلتی ھے وہ بھی مخصوص ٹائم کے لیے انکو گیس مہیا کر دے بڑی بات ھے اور بڑی مہربانی ھو گئی
10
20
408
قانون پر عمل درآمد سبکوکرناچاھیے پہلے جس جج نے لائسنس نا ھونےپرایف آئی آر کا آڈر دیا ھےاسکےاسٹاف کے لائسنس چیک کریں پھر جومال روڈ کی سڑکوں پر 3 تین وکیل بیٹھ کر بغیر ہیلمٹ اشارہ توڑکرجا رھے ھوتے ہیں انکےلائسنس چیک کریں پولیس والوں کے چیک کریں کیا سارا بوجھ عام شہری نے اٹھانا ھے
8
18
369
جسے خدمت کرنا ہو اسے کسی کا ڈر نہیں ہوتا @punjab_pk13347 ان میں شامل ہیں ہماری MPA ممتاز بیگم
1
22
29
303
اس کو کیوں تکلیف ہے یہ خود دہشت گرد ہے
3
14
47
48,962