Azu🔴 retweeted
شوکت خانم چیریٹی شو — ایک تاریخی شام!
لاہور — 1989
1989 میں لاہور میں ہونے والا شوکت خانم کا چیریٹی شو پاکستان کی تاریخ کے سب سے یادگار ایونٹس میں سے ایک تھا، جہاں فلم، موسیقی، ٹیلی ویژن اور کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے ایک ہی اسٹیج پر جمع ہوئے۔
اس تاریخی ایونٹ کے منتظم عمران خان تھے ۔
یہی تھا وہ خواب، جس سے شوکت خانم کی بنیاد پڑی۔
انسانی خدمت کا سفر ۔۔ جاری ہے ، تیسرے شوکت خانم ہسپتال کا افتتاح 29 دسمبر کو ہونے جا رہا ہے جبکہ عمران خان خود جیل میں ہیں ۔
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو .
Azu🔴 retweeted
In 2009 Pakistan's Competition Commission fined 20 cement makers for a cartel. Two belonged to army institutions: Fauji Cement and Askari Cement.
17 years on, Fauji Cement's own annual report: penalty Rs499m, appeals pending, no provision made.
Profit that year: over Rs16bn.
#AuditTheGenerals
Azu🔴 retweeted
Your Windows Laptop battery is draining insanely fast.
🔴 Dumb User:
- Lowers the screen brightness to 0%.
- Turns on battery saver all day.
- Closes every single browser tab.
- Leaves it plugged in at 100% 24/7.
✅ Smart Users: 👇
Azu🔴 retweeted
عوامی شاعر کو سنیں اور لطف اٹھائیں
اس سرائیکی طنزیہ اور سیاسی کلام کا اردو ترجمہ و مفہوم پیشِ خدمت ہے:
* تجھ سے کس نے کہا ہے کہ صرف لاہور کو بچاؤ، راجن پور یا بھکر (علاقوں) کو نہیں!
* ہمیں یہ بات سمجھاؤ کہ ملک کے کرتا دھرتا پورے پاکستان کی کمائی صرف لاہور پر ہی کیوں لٹاتے ہیں؟
* اے شہرِ لاہور کی شہزادی! جو تم نے قہر ڈھائے ہیں، ہم انہیں کبھی نہیں بھولیں گے۔
* چاچا کے ساتھ مل کر جو تم نے ڈھونگ رچائے ہیں، وہ ہم نہیں بھولیں گے۔
* مہنگائی کی چکی میں پستی ہوئی عوام کے باوجود تم نے جو (جہاز و مراعات) منگوائے ہیں، وہ ہم نہیں بھولیں گے۔
* ہر نو جوان کے ہاتھ میں جو جھاڑو تھمایا ہے اور جس طرح انہیں کام پر لگایا ہے، وہ ہم نہیں بھولیں گے۔
* ہمارے اندر بھوک کا طوفان ہے، ہمارے ارمان اندر ہی اندر ہمیں زخم دے رہے ہیں؛ اگر ہم چپ رہیں تو گھٹ گھٹ کر مرتے ہیں، اور اگر سچ بولیں تو ہماری آواز دبا دی جاتی ہے۔
* لاہور کی ملکہ محل سے باہر آئے... جو کام نہ کرے، اس کے سر پر بوجھ ڈال دیا جائے۔
* جو زیادہ دیکھے یا سوال کرے، اسے سی سی ٹی وی کی نگرانی میں دے دو۔
* جو استقبال کے لیے نہ آئے، اس کی زمین ضبط کر لو اور اس کا گھر اجاڑ دو۔
* جو غریب ریڑھی والے بچ جاتے ہیں، ان کے پیچھے پیراموٹری فورس (سیکیورٹی فورس) بھیج دی جاتی ہے۔
* تمہیں جو کچھ بھی کروایا گیا ہے، وہ سب یاد ہے؛ یہ بھولنے والی باتیں نہیں ہیں!
* صرف لاہور بچاؤ، راجن پوریا بھکر نہیں!
Azu🔴 retweeted
Are these the very same US-made weapons that Pakistani generals claim are being used against their forces by Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP) insurgents?
Azu🔴 retweeted
جسٹس جمال مندوخیل بھی قاضی فائز کی طرح انتہائی متعصب جج تھا۔ اسکی حامد خان کے ساتھ کی گئی ایک کیس پر گفتگو سن کر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایسے ججز کو جج بننا چاہیے؟؟ جو پہلے سے ہی وکیل کے خلاف محاذ کھول کر بیٹھا ہو وکیل کو بات ہی نہ کرنے دے ۔ ملک کے سب سے بڑے قانون دان کے ساتھ توہین آمیز رویہ رکھے ۔
اس جج کو بھی گھٹیا بدکردار قاضی فائز اور جسٹس منیر کی صف میں کھڑا کیا جائے گا ہمیشہ۔
Azu🔴 retweeted
Every time you pay a motorway toll in Pakistan, 32.5% of it goes to an army organisation.
The Frontier Works Organization got the contract without open bidding. The Auditor General says Rs39bn of those tolls were never independently verified.
The road is the nation's. Whose barrier is it?
#AuditTheGenerals
Azu🔴 retweeted
⚖️ "شتر مرغ کی طرح": سینیئر ترین جج نے اپنے چیف جسٹس کے بارے میں یہ کیوں لکھا؟
#JudgeTheJudges
Azu🔴 retweeted
In Okara, tenant farmers on 17,000 acres refused a cash contract in 2000 and asked for ownership instead. The army itself later told the National Commission for Human Rights that the land belongs to the Punjab government.
The tenants got two sieges of 18 villages, four killings documented by Human Rights Watch, more than 4,000 cases, and a leader kept in chains until the Supreme Court ordered them off. In 2019 the crop share came back. Ownership did not.
In February 2023 the same army asked Punjab for up to one million acres. A caretaker government signed the agreement within a month. The Lahore High Court called it illegal. 26 days later that ruling was suspended.
By August 2024, 4.8 million acres had been identified for the Green Pakistan Initiative.
Two decades for the tenants: no ownership. One month for the generals: an agreement.
Ownership or Death. Every claim is sourced on screen.
#AuditTheGenerals
Azu🔴 retweeted
4 January 1965, Karachi. Two days after Ayub Khan was declared the winner over Fatima Jinnah, a victory parade led by his son Gohar rolled through the neighbourhoods that had backed her. They burned. TIME counted 33 dead.
The vote itself was cast by 80,000 "Basic Democrats". The public had no ballot.
Ayub was Pakistan's first Field Marshal, a rank his own cabinet gave him in 1959. His son left the army as a captain in 1962. In 1963 General Motors' Karachi plant passed to Gohar's father-in-law, a retired general, and Gohar became its managing director. British diplomats wrote that the family had "mysteriously acquired a leading position in the business world in a comparatively short period of time."
By 1968 his own chief economist counted 22 families owning two-thirds of the country's industry. The streets ended his rule in March 1969.
Sixty-six years later, a cabinet handed the same baton out again.
#AuditTheGenerals
Azu🔴 retweeted
پہلا کنواں کھودا، پانی کھارا نکلا۔ 💧
چولستان کے ایک باپ نے بیلچہ اٹھایا اور دوسرا کھودنے چل پڑا۔
نتیجہ اس کے ہاتھ میں نہیں تھا، بیلچہ تھا۔
عمران خان صاحب کی اپنی آواز میں۔
Azu🔴 retweeted
"عمران خان نے جب یہ کام کیا کہ لوگ اپنی رائے دیں تو موجودہ نظام نے سوچا کہ اگر ایسا ہو گیا تو یہ تو کام خراب ہے، لہذا انہوں نے ارادی طور پر پاکستان کو ہارڈ سٹیٹ بنا دیا تاکہ کوئی یہ نہ سوچے کہ یہ ملک عوام کی مرضی سے چلے گا، اس بار ریاست نے منفرد کام یہ کیا ہے کہ لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ آپ طاقت کے سامنے کچھ نہیں کر سکتے اور آپکی مرضی نہیں چلے گی، ہماری ساری تاریخ چھتر کھانے کی ہے، اتنی مار پڑی ہے کہ ریاست کی طاقت نے لوگوں کو عادی بنا دیا ہے"
سینئر صحافی @tm_freethinker
@DRTPakistan
youtu.be/2ukvlDSljy8
Azu🔴 retweeted
کیا آپ تحریک انصاف کی قیادت سے کبھی اس طرح کی اسٹیٹمنٹ یا بیان سنا ہے کہ انہوں نے کبھی جھوٹے منہ ہی کہا ہو کہ عمران خان کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے بطور پارٹی قیادت ہم اس پر شرمندہ ہیں ۔ بجائے عمران خان کی صحت اور انکے ساتھ کی جانے والی ناانصافی پر بات کی جائے الٹا فلاں سینٹر بنتا چاہتا تھا ، فلاں ترمیم میں ووٹ دیں گے جیسی خرافات میں لگی ہوئی ہے پوری قیادت ۔
Azu🔴 retweeted
USA mei jobs Pakistanio ke liye best opportunity
امریکہ میں جاب پاکستانیوں کے لئے بہترین موقع
یہ عورت بھی 9 مئی کے واقعے کی گواہ ہے، جو میز کے نیچے بیٹھ کر عمران خان کی منصوبہ بندی کی باتیں سن رہی تھی۔ بالکل اسی طرح یہ عورت بھی میز کے نیچے بیٹھ کر کیمرے پر نظر رکھ رہی تھی کہ کہاں بگنگ (خفیہ ریکارڈنگ) ہو رہی ہے۔
شرم کر لو، اب تو!
ذرائع کے مطابق تہران میں کواڈ میٹنگ کے آغاز سے قبل جب پروٹوکول کے مطابق کمرے کا سیکورٹی چیک کیا گیا، اور یہ سیکورٹی چیک پاکستانی اور ترکی انٹیلیجنس ٹیموں نے انجام دیا، تو ایک ریکارڈ کرنے والا مشکوک اور alien آلہ برآمد ہوا۔ اس bugging device کو کمرے سے ہٹا دیا گیا۔ کمرہ مکمل محفوظ ہوا اور پھر کواڈ میٹنگ کا آغاز کیا گیا۔
1
113
اتنا زیادہ ظلم اور ناانصافی تو میں نے کبھی نہیں دیکھی، جتنی اب کی گئی ہے۔ لوگوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا ہے۔ لوگ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، متوسط طبقے کے لوگوں کو بھی بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑ دیے گئے، آخر میرے ملک کے ساتھ یہ کیا کر دیا گیا ہے؟
قانون کو اندھا کر دیا گیا ہے۔ پتا نہیں ان لوگوں کو رات کو نیند کیسے آتی ہوگی، جنہوں نے اس قدر بے پناہ ظلم کیا ہے۔ ظلم کرتے ہوئے عورتوں اور بچوں کا بھی لحاظ نہیں کیا گیا، ان کے سروں سے چادریں تک کھینچ لی گئیں، لوگوں کو مارا پیٹا گیا۔
آخر ہم کس مذہب اور کس دنیا میں رہ رہے ہیں، جہاں انسانیت کی اس قدر تذلیل کی جا رہی ہے؟ یہ سب دیکھ کر شرم آتی ہے۔ افسوس ہے کہ ہم کس معاشرے میں جی رہے ہیں، جہاں لوگوں کی عزت، ان کے گھروں اور ان کے بنیادی حقوق کا بھی تحفظ نہیں رہا۔
اتنا زیادہ ظلم اور ناانصافی تو میں نے کبھی نہیں دیکھی، جتنی اب کی گئی ہے۔ لوگوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا ہے۔ لوگ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، متوسط طبقے کے لوگوں کو بھی بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔ لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑ دیے گئے، آخر میرے ملک کے ساتھ یہ کیا کر دیا گیا ہے؟
قانون کو اندھا کر دیا گیا ہے۔ پتا نہیں ان لوگوں کو رات کو نیند کیسے آتی ہوگی، جنہوں نے اس قدر بے پناہ ظلم کیا ہے۔ ظلم کرتے ہوئے عورتوں اور بچوں کا بھی لحاظ نہیں کیا گیا، ان کے سروں سے چادریں تک کھینچ لی گئیں، لوگوں کو مارا پیٹا گیا۔
آخر ہم کس مذہب اور کس دنیا میں رہ رہے ہیں، جہاں انسانیت کی اس قدر تذلیل کی جا رہی ہے؟ یہ سب دیکھ کر شرم آتی ہے۔ افسوس ہے کہ ہم کس معاشرے میں جی رہے ہیں، جہاں لوگوں کی عزت، ان کے گھروں اور ان کے بنیادی حقوق کا بھی تحفظ نہیں رہا۔















